پاکستان 30 نومبر کا جلسہ، حکومت اور پی ٹی آئی کے اقدامات میں تیزی ایسا نظر آتا ہے کسی اسٹیک ہولڈر کے پاس اس جلسے کے حوالے سے کوئی ٹھوس حکمت عملی موجود نہیں۔
پاکستان راولپنڈی میں تحریک انصاف اختلافات کا شکار اعجاز خان جازی کو راولپنڈی کے صدر عارف عباسی سمیت دس عہدیداران معطل ہونے کے بعد قائم مقام صدر بنانے کا اعلان کیا گیا۔
پاکستان جدید عہد کے راولپنڈی میں پتھر کے دور کے باسی جدید ترین عہد کے باوجود یہ لوگ لالٹینوں، لکڑی اور گائے کے گوبر کو اپنے مسکن روشن اورچولہے جلانے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔
پاکستان پی ٹی آئی تین لاکھ افراد مینار پاکستان میں جمع کرنے کی خواہشمند پارٹی نے لاہورجلسے کے لیے لوگوں کی تعداد کا ہدف طے کیا ہے جبکہ راولپنڈی اوراٹک سے لوگ اسلام آباد دھرنے میں شرکت کریں گے۔
پاکستان دھرنے کے شرکاءکو روکنا اسلام آباد کی ٹریفک کے لیے پڑ گیا بھاری فیض آباد، بارہ کہو اور ترنول کے مقامات پر مظاہرین اور سیکیورٹی اہلکاروں کے درمیان کئی جگہوں پر جھڑپیں بھی دیکھی گئیں۔
پاکستان یوم نجات کے لیے پی ٹی آئی اور انتظامیہ کی تیاریاں یوم نجات منانے کے اعلان کے بعد سے پی ٹی آئی اور انتظامیہ نے طاقت کے اس مظاہرے کے لیے اپنی اپنی تیاریاں شروع کردی ہیں۔
پاکستان پی ٹی آئی جمعے کو زیادہ خواتین دھرنے میں لانے کی خواہش مند پی ٹی آئی راولپنڈی کو زیادہ سے زیادہ تعداد میں خواتین دھرنے میں لانے کی ہدایت کی گئی ہے۔
پاکستان اسلام آباد میں گرفتاریوں پر پی ٹی آئی مظاہرین کا غصے کا اظہار ضلعی عدالت کے باہر پی ٹی آئی ورکرز نے احتجاج کرکے اپنی گرفتاری کا خطرہ مول لیا مگرکسی رکن کو عدالت میں پیش نہیں کیا گیا۔
پاکستان پی ٹی آئی ورکرز کو دھرنا مزید دو ہفتے تک جاری رکھنے کی ہدایت دھرنے میں لوگوں کی تعداد میں بتدریج بہتری آرہی ہے اور اس کو آئندہ دو ہفتے تک برقرار رکھا جائے گا۔
پاکستان شدید بارشوں سے راولپنڈی کے نشیبی علاقے ڈوب گئے برساتی پانی میں ڈوب جانے والے راولپنڈی کے متعدد علاقوں میں لوگوں کو گھروں سے پانی نکالنے میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔
پاکستان عمران خان آزادی مارچ میں شرکا کی تعداد پر ناخوش عمران خان مقامی شاخ کی دھرنے میں شرکت کی تعداد پر ناخوش ہیں، خاص طور پر پولیس ایکشن کے بعد عدم اطمینان بڑھ گیا ہے۔
پاکستان اسلام آباد دھرنے: خیبر ایجنسی بمقابلہ مانسہرہ کرکٹ میچ دھرنے میں شریک تحریک انصاف کے حامیوں نے یہ سوچا بھی نہیں تھا کہ وہ کبھی پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے کرکٹ کھیلیں گے۔
پاکستان 'سونامی مارچ' کے شرکاء کیلئے کھانے کا بندوبست دھرنے کے شرکاء کو رعایتی قیمتوں پر کھانا دستیاب ہوگا۔ کھانے کے مشہور مقامات سے پی ٹی آئی رہنماؤں کے رابطے۔
پاکستان راولپنڈی: پی ٹی آئی کی شیخ رشید کو ہری جھنڈی پی ٹی آئی راولپنڈی نے لانگ مارچ کے لیے جاری مہم کے دوران شیخ رشید سے کوئی رابطہ نہیں کیا۔
پاکستان راولپنڈی میں ن لیگ تقسیم راولپنڈی میں سے سردار نسیم گروپ اور حنیف عباسی گروپ کے درمیان رقابت اب ایک کھلا راز بن چکی ہے۔
پاکستان راولپنڈی- اسلام آباد میں خواتین کے لیے ٹرانسپورٹ سروس بارہ گاڑیوں پر مشتمل اس خصوصی سروس کا دورانیہ صبح سات بجے سے شام سات بجے تک ہو گا۔
Zahid Hussain ’بھارت کے ساتھ 4 روزہ تنازع کے بعد پاک-افغان سفارتی تعلقات میں بہتری انتہائی اہمیت کی حامل ہے‘ زاہد حسین