پاکستان پاکستان بھر میں ’حلقہ نما‘ سورج گرہن کل دیکھا جاسکے گا اینولر سورج گرہن میں چاند سورج کو وسط سے مکمل چھپا دیتا ہے اور صرف کناروں سے روشنی کادائرہ بنا ہوا دکھائی دیتا ہے۔
پاکستان سنتھیا رچی کا پیپلزپارٹی پر ڈی پورٹ کرنے کی کوششوں کا الزام حکومت سے درخواست کرتی ہوں کہ میرا نام ای سی ایل پر ڈالیں تاکہ میں یہ جنگ لڑسکوں، امریکی بلاگر
Live Covid 2019 راولپنڈی میں ایس او پیز کی خلاف ورزی پر 55 دکانیں، مارکیٹیں بند پنجاب حکومت نے صبح 8 سے شام بجے تک پیر سے جمعرات تک دکانیں کھولنے کی اجازت دی ہے
Live Covid 2019 اسلام آباد میں کم علامات والے کورونا مریضوں کو گھر میں قرنطینہ کرنے کا فیصلہ ایس او پی فراہم کرنے کا مقصد سرکاری و نجی ہسپتالوں کے لیے قواعد تیار کرنا ہے، رپورٹ
پاکستان بیرون ملک پھنسے 4 ہزار پاکستانیوں کو 19 اپریل تک وطن واپس لانے کا اعلان پنجاب، خیبرپختونخوا اور سندھ کی صوبائی حکومتوں سے کہا گیا ہے کہ وہ مکمل انتظامات کریں، وزیر ایوی ایشن غلام سرور خان
Live Covid 2019 8 نئے کیسز سے راولپنڈی میں کورونا سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 67 ہوگئی شہری انتظامیہ کی ٹیم نے اس کے گھر کے اطراف کی گلیوں کو دھویا اور ان میں کیمیکلز کا اسپرے کیا۔
پاکستان کراچی میں 5، جڑواں شہروں میں 2 ڈاکٹرز میں کورونا وائرس کی تصدیق کورونا وائرس سے قانون نافذ کرنے والے ادارے اور شعبہ صحت سے تعلق رکھنے والے افراد کو سب سے زیادہ خطرات لاحق ہیں۔
پاکستان پنجاب میں کورونا وائرس کی جانچ کے لیے 22 کروڑ 60 لاکھ روپے کے فنڈز جاری صوبے میں گزشتہ ہفتے کورونا وائرس کے 35 مشتبہ کیسز رپورٹ ہوئے تھے تاہم سب کے ٹیسٹ منفی ہیں، صوبائی وزیراطلاعات فیاض الحسن
پاکستان راولپنڈی انسٹیٹیوٹ آف یورولوجی میں 50 بستروں کا کورونا وائرس قرنطینہ قائم ڈاکٹروں، نرسوں اور پیرامیڈیکل اسٹاف کو عالمی ادارہ صحت کی ایس او پی کے مطابق مریضوں کے علاج کی تربیت دی گئی ہے،رپورٹ
پاکستان حکومت پنجاب کا صوبے میں دوبارہ پٹواری نظام متعارف کروانے کا امکان اراضی ریکارڈ کو ڈیجیٹل کرنے سے صوبے میں جائیداد سے متعلق تنازعات اور قانونی چارہ جوئی میں کمی آئی تھی، رپورٹ
پاکستان لیاقت باغ میں نقصانات پر پیپلز پارٹی کو 4 لاکھ روپے کا جرمانہ باغ کے پودے اور پھول سمیت برقی نظام کو جلسے کے شرکا نے نقصان پہنچایا ہے، محکمہ باغات راولپنڈی
پاکستان بینظیر بھٹو کی شہادت کے بعد پیپلز پارٹی پہلی مرتبہ لیاقت باغ میں جلسے کیلئے تیاری مکمل لیاقت باغ میں جلسے کے مقام کو پارٹی پرچموں، بینظیر بھٹو اور بلاول بھٹو زرداری کی تصاویر سے سجایا گیا ہے،رپورٹ
پاکستان پیپلزپارٹی نے بیمار آصف زرداری کیلئے ریلیف کی کوششیں شروع کردیں پی پی کی جانب سے یہ مطالبہ شروع کردیا گیا ہے کہ حکومتی میڈیکل بورڈ میں سابق صدر کے ذاتی معالج کو شامل کیا جائے، رپورٹ
پاکستان حکومت اور شریف خاندان کے درمیان کوئی ڈیل نہیں ہوئی، شیخ رشید نواز شریف جب سعودی عرب گئے تھے تب بھی پیسے نہیں دیے تھے، وہ حمزہ شہباز کو ضمانت کے طور پر چھوڑ گئے تھے، وزیر ریلوے
Live JUI Azadi March راولپنڈی-اسلام آباد میٹرو بس سروس کو 4 کروڑ روپے کا خسارہ اسلام آباد کے ایچ 9 اور کشمیر ہائی وے پر آزادی مارچ کے دھرنے کی...
Live JUI Azadi March موسمی تبدیلی سے جڑواں شہروں کے شرکا اپنے گھروں کو روانہ اسلام آباد اور راولپنڈی کی مساجد میں نماز جمعہ میں لوگوں کو آزادی مارچ میں شرکت پر زور دیا گیا۔
پاکستان جے یو آئی (ف) کا آزادی مارچ لاہور سے راولپنڈی کی طرف رواں دواں موجودہ حکمرانوں کو حکومت کرنے کا کوئی حق نہیں، ہمارے اسلام آباد پہنچنے سے پہلے حکمران استعفی دیں، مولانا فضل الرحمٰن
پاکستان آزادی مارچ، عوام کو متحرک کرنے کیلئے اپوزیشن کی حکمت عملی تیار جے یو آئی (ف)، پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ (ن) مشترکہ مہم چلائیں گی تاکہ لوگ آزادی مارچ میں شریک ہوں، رپورٹ
پاکستان اسلام آباد، راولپنڈی میں ڈینگی کے 3400 کیسز، 2 روز میں 4افراد جاں بحق ملک بھر میں اب تک 16 ہزار سے زائد افراد میں ڈینگی کی تصدیق کی گئی ہے، قومی ادارہ برائے صحت
پاکستان ملک بھر میں ڈینگی سے متاثرہ افراد کی تعداد 10 ہزار سے تجاوز کرگئی گزشتہ48گھنٹوں کے دوران سب سے زیادہ مریض رپورٹ ہوئے، ڈینگی پر قابوپانے کیلئے اقدامات کئے جارہے ہیں، معاون خصوصی برائےصحت
Zahid Hussain ’بھارت کے ساتھ 4 روزہ تنازع کے بعد پاک-افغان سفارتی تعلقات میں بہتری انتہائی اہمیت کی حامل ہے‘ زاہد حسین