پاکستان (ن) لیگی رہنماؤں کے مذاکرات مخالف بیانات پر پی ٹی آئی نے حکومت سے وضاحت طلب کرلی ہم حکومت اور اس کے اتحادیوں کو عوام کو مذاکرات کے نام پر بے وقوف بنانے کی اجازت نہیں دیں گے، شاہ محمود قریشی
پاکستان راولپنڈی: بسنت پر پابندی کی خلاف ورزی، 3 افراد ہلاک، متعدد زخمی پتنگ بازی پر پابندی پر عمل درآمد میں ناکامی پر آئی جی پولیس عامر ذوالفقار خان نے نیو ٹاؤن اور سٹی پولیس کے ڈی ایس پیز کو معطل کردیا۔
پاکستان جیل بھرو تحریک: راولپنڈی میں صرف 5 پی ٹی آئی رہنماؤں نے گرفتاریاں دیں کارکنوں کو یقین دہانی کروائی گئی کہ وکلا کی ٹیم انہیں گرفتاری کے بعد ایک یا 2 روز کے اندر رہا کروا دے گی لیکن کارکنان نے یقین نہیں کیا۔
پاکستان بے یقینی معاشی صورتحال کے باعث راولپنڈی رنگ روڈ منصوبہ بھی متاثر منصوبے کی الائنمنٹ کے لیے غیر ملکی کنسلٹنٹ کی خدمات کے لیے ڈالرز کی ضرورت ہے لیکن قلت کی وجہ سے منصوبہ رواں سال شروع نہیں کیا جاسکے گا، عہدیدار
پاکستان پنجاب میں آٹے کا بحران سنگین، ملز مالکان نے قیمتوں میں مزید اضافہ کردیا دیہی علاقوں میں لوگ زائد قیمتوں پر آٹا خریدنے پر مجبور ہیں، شہروں میں بھی سرکاری نرخوں کے مطابق آٹا فروخت نہیں ہورہا۔
Live PTI Long March پی ٹی آئی کے جلسے کے دوران راولپنڈی کے بیشتر علاقوں میں کاروبار زندگی معمول کے مطابق رہا راولپنڈی میں زندگی معمول کے مطابق رہی سوائے مری روڈ کے چاندنی چوک سے سکستھ روڈ تک جہاں پی ٹی آئی نے گزشتہ روز اپنا...
پاکستان عمران خان پر حملے کے خلاف ملک کے مختلف شہروں میں پی ٹی آئی کارکنان کا احتجاج سابق وزیر اعظم پر قاتلانہ حملے کے بعد ملک کے مختلف شہروں میں مشتعل کارکنوں نے ٹائر جلائے، وفاقی حکومت کے خلاف نعرے بازی کی۔
پاکستان منچھر جھیل میں پانی کی سطح خطرناک حد تک بلند ہوگئی جھیل کے کناروں کو مضبوط کرنے کیلئے پتھروں سے بھرے ٹرک پہنچائے گئے، مکینوں کو محفوظ مقام پر منتقل ہونے کی ہدایت کردی گئی۔
پاکستان صدر مملکت کا پارلیمان کے مشترکہ اجلاس سے سالانہ خطاب تاخیر کا شکار ایسا لگتا ہے کہ موجودہ مخلوط حکومت کو یہ آئینی تقاضا پورا کرنے کی کوئی جلدی نہیں ہے، رپورٹ
پاکستان محکمہ موسمیات کی آج سے کراچی سمیت ملک بھر میں مزید بارشوں کی پیش گوئی 24 سے 26 اگست کے دوران ملک کے مختلف حصوں میں شدید بارشوں، سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
پاکستان شہباز گل جیل ہسپتال منتقل، سپرنٹنڈنٹ کا تبادلہ پی ٹی آئی رہنما کو راولپنڈی میں ایک سرکاری طبی مرکز میں منتقل کرنے کے لیے مزید کوششیں کی جا رہی ہیں، رپورٹ
پاکستان جشن آزادی کے موقع پر تحریک لبیک کی فیض آباد انٹر چینج پر ریلی سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیےگئے، فیض آباد انٹر چینج جانے والی سڑکیں بند کردی گئیں، ٹریفک کو متبادل راستوں کی جانب موڑدیاگیا، رپورٹ
پاکستان راولپنڈی میں ڈینگی کے پھیلاؤ کے پیش نظر ایمرجنسی نافذ بارش نے ڈینگی مچھروں کی افزائش کے لیے سازگار ماحول فراہم کیا، آنے والے روز میں کیسز کی تعداد بڑھ سکتی ہے، ڈویژنل کمشنر
پاکستان پی پی 7 راولپنڈی:پی ٹی آئی کی دوبارہ گنتی کی درخواست مسترد کرنے پر الیکشن کمیشن پر تنقید جیت کے معمولی فرق کو مدنظر رکھتے ہوئے درخواست مسترد کرنا انتخابی قوانین اور آئین کی صریح خلاف ورزی ہے، شیریں مزاری
پاکستان رنگ روڈ انکوائری کمیٹی کی سابق کمشنر کے خلاف تحقیقات کی سفارش منصوبے کی نئی انکوائری رپورٹ میں پنجاب کے سابق چیف سیکریٹری کے خلاف بھی تادیبی کارروائی کی سفارش کی گئی ہے۔
پاکستان لینڈ سلائیڈنگ کے سبب گلگت بلتستان کی شاہراہیں بلاک ایف ڈبلیو او راستے بحال کرنے کی کوشش کر رہی ہے، سیاحوں کو ہدایت دی گئی ہے کہ سڑک کلیئر ہونے تک متبادل راستہ استعمال کریں، ڈی سی
پاکستان پی ٹی آئی کے پاور شو کو روکنے کیلئے حکومت نے کمر کس لی ملک کے تمام بڑے شہروں میں دفعہ 144 نافذ کردی گئی، پنجاب میں امن و امان کی صورتحال برقرار رکھنے کیلئے رینجرز طلب کرلی گئی، رپورٹ
پاکستان ملک میں شدید گرمی برقرار، شہریوں اور تعلیمی اداروں کو ایڈوائزری جاری ہیٹ اسٹروک کا صحیح علاج نہ کیا جائے تو اس سے موت واقع ہوسکتی ہے، یہ اعضا کو خراب اور معذوری کا سبب بھی بن سکتا ہے۔
پاکستان ملک بھر میں بجلی کا شدید بحران، شہریوں کی تکالیف و مشکلات میں اضافہ گیس اور ایندھن کی قلت کے باعث تھرمل پلانٹس سے بجلی کی پیداوار میں کمی کی وجہ سے ڈیمانڈ اور سپلائی میں فرق تیزی سے بڑھ رہا ہے۔
پاکستان عمران خان فارن فنڈنگ کیس پر اثر انداز ہونے کیلئے الیکشن کمیشن کو دھمکا رہے ہیں، بلاول عمران خان کی سیاست مجھے کیوں نہیں بچایا مہم کے ذریعے تمام اداروں کو نشانہ بنا رہی ہے، چیئرمین پیپلز پارٹی