پاکستان آزاد کشمیر انتخابات کے بعد حکومت، اپوزیشن کے مابین تعلقات بہتر ہوں گے، شیخ رشید وفاقی وزیر داخلہ نے تعلقات میں بہتری سے متعلق اپنے بیان کی مزید وضاحت نہیں کی لیکن پی ڈی ایم کو تنقید کا نشانہ بنایا۔
پاکستان کورونا وائرس کی چوتھی لہر کا خطرہ، سندھ میں نئی پابندیوں کا فیصلہ لوگوں کو ویکسین سرٹیفکیٹ کے بغیر ہسپتالوں کے آؤٹ پیشنٹ ڈپارٹمنٹ (او پی ڈی) جانے کی اجازت نہیں ہوگی، محکمہ صحت سندھ
پاکستان راولپنڈی میں کورونا وائرس کی 'ڈیلٹا قسم' کے 15 کیسز سامنے آگئے سرکاری ملازمین 15 جولائی تک اپنی ویکسین کا سرٹیفکیٹ پیش کریں، بصورت دیگر ان کی تنخواہیں روک دی جائیں گی، ڈویژنل کمشنر راولپنڈی
پاکستان اسلام آباد: 60 کروڑ روپے کے واجبات کی عدم ادائیگی پر بحریہ ٹاؤن کی بجلی معطل آج سے یومیہ 6 گھنٹے کی لوڈشیڈنگ کی جائے گی، ادائیگی کے ساتھ ہی بجلی مکمل طورپر بحال کردی جائے گی، آئیسکو
پاکستان اسلام آباد میں 50 فیصد اہل رہائشیوں کی ویکسینیشن کردی گئی وفاقی دارالحکومت میں مثبت کیسز کی شرح ایک فیصد تک ہوگئی، اتوار کے روز صرف 34 افراد کا کورونا مثبت آیا۔
پاکستان راولپنڈی رنگ روڈ منصوبے سے متعلق دو انکوائریوں کا آغاز پنجاب آڈٹ ڈائریکٹوریٹ نے ریکارڈ چیک کرنے کے لیے 3 رکنی ٹیم بھیج دی، انسداد بدعنوانی اسٹیبلشمنٹ نے دو روز میں ریکارڈ طلب کرلیا۔
پاکستان راولپنڈی رنگ روڈ کی نئی الائنمنٹ کا آغاز اس بات کو یقینی بنایا گیا ہے کہ نئی الائنمنٹ بدعنوانی سے پاک ہو، کمشنر راولپنڈی سید گلزار حسین شاہ
پاکستان مقامی سطح پر تیار کی گئی کین سینو ویکسین رواں ماہ کے آخر تک دستیاب ہوگی، اسد عمر اپنے ٹوئٹ میں انہوں نے عوام پر زور دیا کہ وہ رمضان کے آخری ایام اور عید سادگی اور احتیاط سے گزاریں۔
پاکستان راولپنڈی: بینظیر بھٹو ہسپتال میں پولیس اہلکاروں اور ڈاکٹرز کے درمیان جھگڑا ڈاکٹروں نے ایک بیمار افسر کو ہنگامی علاج فراہم کرنے میں غفلت کا مظاہرہ کیا، پولیس
Live Covid 2019 کورونا کیسز میں اضافہ: اسلام آباد کے مزید 7 علاقے سیل اسلام آباد میں کورونا کے کیسز میں تیزی سے اضافے کی وجہ مزید 7...
پاکستان راولپنڈی میں 100 سالہ قدیم مندر پر حملہ مندر کی تزئین و آرائش کا کام جاری تھا، ہفتے کے روز شام کو 10 سے 15 افراد نے مندر کے دروازے، سیڑھیوں کو نقصان پہنچایا، حکام
Live Covid 2019 ’ویکسین دو حصوں میں پاکستان پہنچے گی‘ اسلام آباد: پاکستان رواں ماہ کے اختیام تک چین کی دو کمپنیوں سے...
پاکستان چین سے ویکسین کی 10 لاکھ خوراکیں درآمد کی جائیں گی، اسد عمر خوراکیں دو حصوں میں پاکستان پہنچیں گی، پہلی کھیپ 25 مارچ جبکہ دوسری 30 مارچ کو وصول کی جائے گی، وزیر منصوبہ بندی اسد عمر
پاکستان پنجاب کے 4 شہروں میں کورونا کی نئی قسم کا وائرس موجود ہے، حکام وائرس لاہور، جہلم، اوکاڑہ اور گجرات میں موجود ہے، متعدد نمونوں میں 60 مختلف حالتیں یا تغیرات ملے ہیں، عہدیدار
پاکستان گولڑہ اور اٹک کے درمیان سفر کیلئے خصوصی سیاحتی ٹرین متعارف ٹرین سیاحوں کو ہر جمعہ، ہفتہ اور اتوار کو گولڑہ سے حسن ابدال، اٹک خورد اور اٹک شہر، اطراف کے علاقوں کی سیر کروائے گی۔
پاکستان مذہبی رہنماؤں نے وقف املاک ایکٹ مسترد کردیا حکومت اس ایکٹ کو منسوخ کرے، اگر مطالبات نہیں مانے گئے تو پارلیمنٹ کے سامنے دھرنا دیا جائے گا، رہنماؤں کی مشترکہ پریس کانفرنس
پاکستان وزیراعظم نے 'لئی ایکسپریس وے' پر کام کے آغاز کی منظوری دے دی منصوبہ 2 سال میں پایہ تکمیل تک پہنچے گا جس میں نالہ لئی کے دونوں اطراف ایکسپریس وے تعمیر کیا جائے گا، رپورٹ
پاکستان روات میں ٹیکس وصولی کا فوج سے کوئی تعلق نہیں، وزیر دفاع کیمپنگ گراؤنڈ کے سامنے این ایچ اے نے بس اڈہ تعمیر کیا ہے اور وہاں سے ٹیکس روات کی یونین کونسل میں جمع ہوتا ہے، پرویز خٹک
پاکستان کورونا مریضوں کو آکسیجن استعمال کرنے سے قبل ڈاکٹروں سے مشورے کی تجویز لوگوں کو اپنے مریضوں کا علاج خود کرنے کی کوشش نہیں کرنی چاہیے، ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر اسلام آباد
پاکستان پاکستان میں کووڈ-19 کے مریضوں پر تحقیق کا آغاز پمز کے پیرا میڈیکل اسٹاف اور امریکی سائنس دانوں پر مشتمل ٹیم نے پاکستان میں کووڈ-19 کے مریضوں پر تحقیق کا آغاز کیا۔
Zahid Hussain ’بھارت کے ساتھ 4 روزہ تنازع کے بعد پاک-افغان سفارتی تعلقات میں بہتری انتہائی اہمیت کی حامل ہے‘ زاہد حسین