پاکستان کووڈ 19 کی نئی قسم پوری دنیا میں پھیل سکتی ہے، ماہرین صحت نے خدشہ ظاہر کردیا پاکستان میں اب تک نئی قسم کا کوئی کیس رپورٹ نہیں ہوا، قومی ادارہ صحت نمونوں سے اس کی تشخیص کی صلاحیت رکھتا ہے، ترجمان
پاکستان اسلام آباد کے ہسپتالوں کو آئیسولیشن وارڈز کی تعداد بڑھانے کی ہدایت اس وقت 12 سرکاری اور نجی ہسپتالوں میں آئیسولیشن وارڈز، 362 بستر اور 69 وینٹیلیٹرز کورونا وائرس کے مریضوں کے لیے مختص ہیں، رپورٹ
پاکستان اسلام آباد میں کووِڈ 19 کے مریضوں کیلئے مختص بستروں کے استعمال کی شرح سب سے بلند وفاقی دارالحکومت میں 66.2 فیصد جبکہ پنجاب میں کووِڈ 19 مریضوں کے لیے مختص 10.1 فیصد بستر زیر استعمال ہیں، رپورٹ
Live Covid 2019 ملک میں کورونا مریضوں کیلئے وینٹیلیٹر کے استعمال میں اسلام آباد دوسرے نمبر پر وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں کووڈ 19 کے مریضوں کے لیے استعمال...
پاکستان ملک میں کورونا مریضوں کیلئے وینٹیلیٹر کے استعمال میں اسلام آباد دوسرے نمبر پر شہر کے مختلف ہسپتالوں میں259 وینٹی لیٹرز موجود تھے جن میں سے 70 کورونا وائرس کے مریضوں کے لیے مختص کیے گئے تھے، رپورٹ
پاکستان اسلام آباد: کورونا وائرس کے کیسز کی شرح اب تک کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی جڑواں شہروں میں اس وائرس نے 5 افراد کی جان لے لی اور گزشتہ روز مزید 353 افراد اس بیماری کا شکار ہوئے۔
پاکستان کورونا کیسز میں اضافے کے ساتھ جڑواں شہروں کے ہسپتالوں میں صورتحال مزید خراب ہونا شروع اسلام آباد میں 461 مثبت کیسز ریکارڈ کیے گئے جبکہ راولپنڈی میں 142 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، رپورٹ
پاکستان راولپنڈی: ٹی ایل پی کارکنان اور پولیس میں تصادم، صورتحال کشیدہ گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کے خلاف مارچ کو روکنے کیلئے آنسوگیس کا استعمال کیا گیا، کئی پولیس اہلکار و کارکنان زخمی بھی ہوئے، رپورٹ
پاکستان اسلام آباد میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 7.7 فیصد تک پہنچ گئی وفاقی دارالحکومت میں مزید 2 تعلیمی اداروں کو سیل کردیا گیا، 15 اگست کو یہاں آخری بار سب سے کم 4 کیسز رپورٹ ہوئے تھے۔
پاکستان کراچی سرکلر ریلوے 3 مراحل میں بحال کی جائے گی، وفاقی وزیر 44 کلومیٹر پر مشتمل کے سی آر ٹریک 30 کلومیٹر لوپ اور 14 کلومیٹر مرکزی لائن پر مشتمل ہے، وزیر ریلوے شیخ رشید
پاکستان راولپنڈی میں 963 مقامات پر ڈینگی لاروا کا انکشاف شہر کی 46 یونین کونسلز اور کنٹونمنٹ کے 20 وارڈز میں کمرشل اور گھریلو یونٹز کا جائزہ لینے کے لیے 589 ٹیمیں تشکیل دے دی گئی ہیں۔
پاکستان بینظیر بھٹو ہسپتال میں 'بچی کی لاش' کو جوڑے کے حوالے کرنے کی تحقیقات بچی کے علاج کے لیے آئے والدین کو کسی دوسری بچی کی لاش تھما دی گئی تھی جسے انہوں نے اپنے آبائی گاؤں میں دفن بھی کردیا تھا، رپورٹ
Live Covid 2019 کورونا کے باعث کمپنیوں کا اجازت کے باوجود ادویات کی قیمتوں میں اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ ادویہ ساز کمپنیوں نے حکومت کی جانب سے کورونا وائرس کے سلسلے میں...
پاکستان وزارت صحت کی ادویات کی قیمتوں میں 10 فیصد تک اضافے کی اجازت دوا ساز کمپنیوں نے کورونا کے باعث مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں ادویات کی قیمتیں نہ بڑھانے کا فیصلہ کرلیا۔
پاکستان ’پاکستان یورپی ممالک کیلئے پی آئی اے کی پروازوں پر پابندی کے خلاف اپیل کرے گا‘ ای اے ایس اے کے ظاہر کردہ حفاظتی خدشات کو دور کریں گے، اپیل کے لیے 2 ماہ کا وقت تھا، وزیر ہوا بازی
Live Covid 2019 عید کے دنوں میں مزارات، قبرستان بند رکھنے کا فیصلہ تمام پارکس، پکنک کے مقامات جیسا کہ لیکب ویو پارک، ایف-9 پارک، جیسمین گارڈن، دامنِ کوہ اور ہل اسٹیشنز بند رہیں گے
Live Covid 2019 ٹیکسلا، واہ کینٹ میں 3 کووڈ-19 ہاٹ اسپاٹس کی نشاندہی مجوزہ علاقوں میں واہ کنٹونمنٹ کے وارڈ نمبر 3 اور 8 جبکہ ٹیکسلا کی یونین کونسل سرائے کالا شامل ہیں۔
Live Covid 2019 وفاقی دارالحکومت میں کووِڈ 19 کے 76 فیصد مریض صحتیاب وفاقی دارالحکومت میں کووِڈ 19 کے 76 فیصد مریض صحتیاب
Live Covid 2019 راولپنڈی میں مزید 3 کووڈ-19 ہاٹ اسپاٹس کو بند کردیا گیا حکومت پنجاب نے انتظامیہ کو 10 جولائی سے لے کر آئندہ 2ہفتے تک یہ 3 علاقے بند کرنے کی ہدایت کی۔
Live Covid 2019 ضلع راولپنڈی میں ٹیسٹنگ میں کمی کورونا کے کم کیسز کی ذمہ دار قرار حکومت ٹیسٹنگ کی صلاحیت کو یومیہ 110 سے 600 تک بڑھانے کی منصوبہ بندی کررہی ہے لیکن کٹس کی قلت ہے۔
Zahid Hussain ’بھارت کے ساتھ 4 روزہ تنازع کے بعد پاک-افغان سفارتی تعلقات میں بہتری انتہائی اہمیت کی حامل ہے‘ زاہد حسین