دنیا سری لنکا: مسلمانوں نے احتجاج منسوخ کردیا مسلمانوں نے پولیس کی جانب سے مزید مذہبی کشیدگی پیدا ہونے کے خدشے کے پیشِ نظر یہ فیصلہ کیا گیا۔
کھیل ورلڈ کپ کا گیارہواں دن کرسٹیانو رونالڈو میچ میں کوئی گول نہیں کر سکے لیکن میچ برابر کرنے میں ان کے پاس نے اہم کردار ادا کیا۔
پاکستان متاثرین کی بنوں آمد ضلع میں بچوں کیلئے قائم سرکاری ہسپتالوں میں ایسے بچوں کا رش ہے جو ہیضے کا شکار ہوچکے ہیں۔
دنیا کیری کا عراق پر فرقہ واریت سے بالا تر ہونے پر زور امریکا، لیبیا اور عراق کی صورتحال کا ذمہ دار نہیں ہے، امریکی وزیر خارجہ جان کیری۔
کھیل آسٹریلین ہائی کشمنر کا غیرملکی کرکٹرز پاکستان لانے کا عزم پاکستان میں سری لنکن ٹیم پر حملے کے بعد سے کسی ٹیم نے دورہ نہیں کیا،رواں سال آئرلینڈ کو بلانے کی کوشش بھی ناکام ہوگئی
کھیل ورلڈ کپ میں ریکارڈ گول، وجوہات کیا؟ برازیل میں جاری فٹبال ورلڈ کپ کے دوران بڑی تعداد میں ہونے والے گولوں نے شائقین کی توجہ میں مزید اضافہ کردیا ہے۔
دنیا آسٹریلیا: پاکستانی پناہ گزینوں کو واپس جانے پر 3300 ڈالرز کی آفر آسٹریلیا نے امیگریشن کیمپوں میں موجود پاکستانیوں کو رضاکارانہ طور پر لوٹنے کی صورت میں یہ پیشکش کی ہے۔
کھیل نویں دن ایک اور بڑا اپ سیٹ اٹلی کی ٹیم نے یوروگوائے جبکہ کوسٹا ریکا نے انگلینڈ کو شکست دیکر اگلے مرحلے تک رسائی ممکن بنانے کیلئے امیدیں روشن کیں۔
دنیا چین: پولیس اور جرائم پیشہ افراد میں جھڑپ، 13ہلاک جرائم پیشہ عناصر نے اپنی کار کو پولیس کی ایک عمارت کے ساتھ ٹکرا دیا تھا۔
دنیا شام: حما میں کار بم دھماکہ، 34 ہلاک شامی باغیوں کی جانب سے کیے جانے والے اس حملے میں 50 سے زائد افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔
پاکستان مہاجرین کا عالمی دن جس کا مقصد نقل مکانی کرنیوالوں کے ساتھ اظہار یکجہتی اور ان کو درپیش مسائل کے حوالے سے آگاہی پیدا کرنا ہے۔
دنیا امریکا، عراق میں ٹارگیٹڈ فوجی کارروائی کے لیے تیار ہے، اوباما 'زمینی صورتحال کے تعین کے بعد ہم ٹارگیٹڈ فوجی کارروائی کا فیصلہ کریں گے'۔براک اوباما
دنیا یوگنڈا: صدر کو سوتا دکھانے پر ٹی وی چینل زیر عتاب حکومت نے پارلیمنٹ کے اندر صدر کو سوتا دکھانے پر ملک کے بڑے چینلوں میں شمار ایک ٹی وی سٹیشن پر پابندی لگا دی۔
دنیا ہمارا حال عراق جیسا نہیں ہوگا، کرزئی جنگوؤں نے عراق کے اہم شہروں کا کنٹرول حاصل کرلیا ہے جس کے بعد یہ خدشات سامنے آئے کہ افغانستان کا بھی یہ حال ہوسکتا ہے۔
کھیل سابق بنگلہ دیشی کپتان اشرفل پر آٹھ سالہ پابندی عائد بنگلہ دیشی کرکٹ بورڈ نے لو ونسنٹ پر تین سال،کوشال لوکو راچی پر 18ماہ اور ڈھاکا گلیڈی ایٹر کے مالک پردس سال پابندی لگا دی
دنیا نائیجیریا: بم دھماکے میں 21 فٹبال شائقین ہلاک یہ افراد شمالی نائیجیریا میں ورلڈ کپ میچ دیکھنے کے لیے جمع ہوئے تھے، دھماکا میچ شروع ہونے کے 15 منٹ بعد ہوا۔
دنیا سری لنکا : مذہبی فسادات میں ملوث 49 افراد گرفتار یہاں پُر تشدد واقعات میں چار افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ گرفتار ہونے والے افراد میں بدھ مت کے پیروکار اور مسلمان شامل ہیں۔
کھیل پے پے پر تین میچوں کی پابندی کا خطرہ پرتگال کے اسٹار کھلاڑی پے پے پر ورلڈ کپ کے پہلے میچ کے بعد ہی تین میچوں کی پابندی کا خطرہ منڈلانے لگا ہے۔
پاکستان کیتھے پیسفک کا پاکستان کیلئے پروازیں بند کرنے کا اعلان ایئر لائن نے سیکورٹی اور معاشی وجوہات کی بنا پر پاکستان کے لیے اپنی سروس غیر معینہ مدت تک بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
پاکستان وزیرستان آپریشن: ہزاروں قبائلی افغانستان منتقل شمالی وزیرستان سے ہزاروں افراد افغان ضلع گورباز میں پہنچے ہیں جنھیں خوراک و دیگر امداد فراہم کی جارہی ہے