دنیا عراق نے روس سے جنگی طیارے حاصل کر لیے ایس یو۔25 سخوئی طیارے عراق میں عسکریت پسندوں کی بڑھتی پیشرفت کو روکنے کے لیے استعمال کئے جائیں گے۔
کھیل چلی کا سفر تمام، برازیل کوارٹر فائنل میں برازیل نے پری کوارٹر فائنل میں چلی کو پینالٹی شوٹ آؤٹ پر 3-2 سے شکست دے کر کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی۔
دنیا امریکا کا میکسیکو پر سرحدی حدود کی خلاف ورزی کا الزام امریکی بارڈر سیکورٹی ایجنسی کے مطابق ہیلی کاپٹر کی مدد سے دو گولیاں فائر کی گئیں، میکسیکو نے الزام کو مسترد کردیا۔
دنیا میری ماں پر زور دیا گیا تھا کہ وہ مجھے قتل کر دیں ہندوستان کی وزیرِ تعلیم نے بتایا کہ ان کی پیدائش کے وقت کسی نے ان کی والدہ سے یہ کہا تھا، لیکن انہوں نے ایسا نہیں کیا۔
دنیا خلیجی ممالک میں پہلا روزہ اتوار کو ہوگا سعودی عرب میں رمضان المبارک 1435ہجری کا چاند دیکھنے کے لیے اعلیٰ عدالتی کونسل کا اجلاس ہوا۔
کھیل آفریدی عمران خان اور نواز شریف کے درمیان کرکٹ میچ کے خواہشمند آفریدی نے ایک تقریب کے دوران آپریشن ضرب عضب کے متاثرین کیلئے لاہور میں چیریٹی میچ کا اعلان کردیا۔
دنیا انڈیا: آئل اینڈ گیس پلانٹ میں دھماکہ، 16 افراد ہلاک ریاست کے گورنر نے واقعہ کی تفتیش کروانے کا حکم دیتے ہوئے کہا ہے کہ ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کی جائے۔
کھیل کاٹنے کا انجام،لوئس سواریز ورلڈ کپ سے باہر فیفا نے اٹلی کے کھلاڑی کو کاٹنے کے جرم میں یوراگوئے کے فٹبالر پر نو میچوں کی پابندی عائد کر دی ہے۔
پاکستان شمالی وزیرستان آپریشن: ملک میں پولیو پھیلنے کا خطرہ قبائلی علاقوں سے لوگوں کی بڑی تعداد میں نقل مکانی کے بعد وائرس پھیلنے کے خوف سے محکمہ صحت کے حکام کی دوڑیں لگ گئی ہیں
کھیل میسی نے ایک بار پھر خود کو منوالیا فٹبال ورلڈ کپ میں نیمار اور میسی کا جادو سر چڑھ کر بول رہا ہے دونوں فٹبالرز اب تک چار چار گول کے ساتھ سرفہرست ہیں۔
کھیل سواریز کو کاٹنا مہنگا پڑ گیا سپانسرز یوراگوائے کے سٹار کھلاڑی کے رویہ پر فکر مند، معاہدے ختم ہونے کا اندیشہ۔
پاکستان ملتان: فوجی ہیلی کاپٹر گرنے سے دو پائلٹ ہلاک پاکستان فوج کا کہنا ہے کہ تکنیکی خرابی کی وجہ سے تربیتی مشق کرنے والا ایک ہیلی کاپٹر گر گیا۔
پاکستان غذائی قلت پر آئی ڈی پیز کا شدید احتجاج فوجی آپریشن کے باعث نقل مکانی کرنے والوں نے منگل کو بنوں میں غذائی قلت کے خلاف شدید احتجاج کیا۔
دنیا روس: 12 کروڑ سال پرانے ڈائناسورز دریافت روسی سائنسدانوں نے ایسے ڈائناسورز کے ڈھانچے دریافت کیے ہیں جو تقریبا 12 کروڑ سال قبل دنیا پر گشت کیا کرتے تھے۔
دنیا عراق: 17دنوں میں ہزار سے زائد ہلاکتیں اقوام متحدہ کے مطابق عراق میں گزشتہ سترہ دنوں میں ایک ہزار پچھتر افراد کو قتل اور چھ سو اٹھاون افراد کو زخمی کیا گیا۔
دنیا نائجیریا میں مزید 60 لڑکیاں اغوا شمال مشرقی نائیجیریا میں افریقی شدت پسند گروپ بوکو حرام نے مزید 60 سے زائد خواتین اور لڑکیوں کو اغوا کر لیا ہے۔
لائف اسٹائل مرنے کے بعد بھی مائیکل جیکسن کمانے میں مصروف مائیکل جیکسن کی جائیداد کے نگران ٹرسٹ کے مطابق گزشتہ پانچ برس میں ان کی جائیداد میں سات سو ملین ڈالر کا اضافہ ہوا ہے۔
دنیا بنگلہ دیش : جماعت اسلامی کے ایک اور رہنما کو پھانسی کی سزا متوقع مطیع الرحمان نظامی پر نسل کشی، قتل، تشدد، ریپ اور املاک کو نقصان پہنچانے سمیت 16 مقدمات عائد کیے گئے تھے۔
پاکستان شمالی وزیرستان سے چار لاکھ 30 ہزار افراد کا انخلا فوج کی رہائشیوں کوعلاقے سے نکل جانے مہلت آج ختم ہو گی جس کے کل سے بڑی زمینی کارروائی شروع ہونے کا امکان ہے۔
دنیا فلپائن: بدعنوانی کے الزامات پر سینیٹر گرفتار سابق صدر کے بیٹے سینیٹر جینگوائے نےعدالت کی جانب سے جاری ہونے والے گرفتاری کے احکامات کے بعد خود کو پولیس کے حوالے کیا۔