پاکستان بلوچستان: ایک کھرب اٹھانوے ارب مالیت کا بجٹ پیش وزیرِ اعلیٰ ڈاکٹرعبدالمالک نے بجٹ تفصیلات پیش کیں، تعلیم اور صحت کیلئے رقم میں نمایاں اضافہ۔
پاکستان بلوچستان: مزید تین وزرا نے حلف اُٹھالیا گورنر بلوچستان نے سردار ثناء اللہ زہری، عبدالرحیم زیارت وال اور نواب محمد خان شاہوانی سے حلف لیا۔
پاکستان ایف سی بلوچستان حکومت کے تابع ہونی چاہیے، ربانی ایف سی کو واضح ہدایات دی جانی چاہیں کہ وہ صوبائی حکومت کے ماتحت ہے، سینیٹر رضا ربانی۔
پاکستان حکومت عسکریت پسندوں سے مذاکرات پر تیار ہے، چوہدری نثار وفاقی وزیرِ داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ جو گفتگو کیلئے تیار نہیں ان سے مذاکرات نہیں کئے جائیں گے۔
پاکستان کوئٹہ دھماکوں پر ہڑتال اور یوم سوگ، تحقیقاتی ٹیم تشکیل کوئٹہ میں گزشتہ روز ہونے والے بم دھماکوں کیخلاف اتوار کو ہڑتال رہی، قائد اعظم کی رہائش گاہ پر حملے کی ایف آئی آر درج کر لی گئی۔
پاکستان مستونگ: سابق گورنر بلوچستان کے تین رشتے دار اغوا مہراللہ مگسی اور دیگر دو افراد کو اس وقت اغوا کیا گیا جب وہ گزشتہ روز دھماکے میں ہلاک ہونے والی اپنی بیٹی کی لاش کو تدفین کے لیے لے کر جا رہے تھے۔
پاکستان بلوچستان: قلعہ سیف اللہ میں تین پولیس اہلکار ہلاک نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے مسلم باغ کے علاقے میں پولیس اہلکاروں کو نشانہ بنایا ۔
پاکستان بس میں سوار خودکش خاتون حملہ آور نے طالبات کو نشانہ بنایا بلوچستان کی تاریخ میں یہ پہلا خود کش حملہ تھا جو کسی خاتون نے کیا ۔ پہلے وہ بس میں بیٹھی، پھر تمام طالبات کے آنے پر دھماکہ کردیا ۔
پاکستان زیارت: دستی بم حملے سے تاریخی قائداعظم ریزیڈنسی مکمل تباہ آتشزدگی کے نتیجے میں لکڑی سے بنی ہوئی اس تاریخی عمارت کو شدید نقصان پہنچا ہے اور وہ مکمل طور پر جل کر تباہ ہوگئی ہے۔
پاکستان بلوچستان: ضلع بولان میں گیس پائپ لائن تباہ کردی گئی سوئی سدرن گیس کے ترجمان کے مطابق ضلع بولان کے شہر مچ میں گیس پائپ لائن کو دھماکے سےاُڑا دیا گیا۔
پاکستان چمن: مبینہ دہشت گرد گرفتار، دو خود کش جیکیٹیں بر آمد ایف سی ذرائع کے مطابق، فورس نے ملزم کے قبضے سے 32 لینڈ مائنز، 7 ریموٹ کنٹرول اور دیگر ہتھیار بھی بر آمد کیے۔
پاکستان بلوچستان کے فیصلے اسلام آباد کی بجائے کوئٹہ میں ہورہے ہیں، ڈاکٹر بلوچ وزیرِ اعلیٰ بلوچستان نے کہا ہے کہ نئی کابینہ کا فیصلہ جلد ہوجائے گا، گورنرشپ پشتونوں کا دیرینہ مطالبہ تھا۔
پاکستان بلوچستان: دو ڈاکٹروں سمیت پانچ افراد اغوا لیویز ذرائع نے بتایا کہ لورالائی اور ژوب سے تین ڈاکٹروں اور دو افراد کو اغوا کیا گیا ہے۔
پاکستان خضدار: بلوچستان نیشنل پارٹی (مینگل) کے دو کارکن ہلاک موٹر سائیکلوں پر سوار حملہ آوروں نے علی اکبر موسیانی کی گاڑی پر فائرنگ کردی جو کہ بی این پی ایم خضدار کے سربراہ تھے، پولیس۔
پاکستان محمد خان اچکزئی کو گورنر بلوچستان بنانے کا فیصلہ ذرائع کے مطابق، اس حوالے سے نوٹیفیکیشن آئندہ چند روز میں جاری کیے جانے کا امکان ہے۔
پاکستان سول اورملٹری قیادت بلوچستان کے مسائل حل کرے، ڈاکٹربلوچ بلوچستان کے نومنتخب وزیرِ اعلیٰ ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کہا ہے کہ اسلام آباد کی معاونت کے بغیر صوبے کے مسائل حل نہیں ہوسکتے۔
پاکستان بلوچستان سے ابھی بھی مسخ شدہ لاشیں مل رہی ہیں، اختر مینگل بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ اختر مینگل کی جماعت اسلامی کے رہنما لیقت بلوچ سے ملاقات، ملکی صورتحال پر تبادلہ خیال۔
پاکستان کوئٹہ میں سابق الیکشن امیدوار گرفتار پولیس کے مطابق گیارہ مئی کے انتخابات میں حصہ لینے والے محمد رمضان کو اغوا برائے تاوان کے الزام میں حراست میں لیا گیا ہے۔
پاکستان چمن میں نیٹو کنٹینر کا ڈرائیور قتل پولیس کے مطابق دو موٹرسائیکلوں پر سوار چار شرپسندوں نےایک آئل ٹینکر کے ڈرائیور کو نشانہ بنایا۔
پاکستان لاپتہ افراد کی بحالی اولین ترجیح ہے، ڈاکٹرعبدالمالک نامزد وزیرِ اعلیٰ بلوچستان کے مطابق انہوں نے نواز شریف سے کہدیا ہے کہ لاپتہ افراد کی بازیابی کے بغیر ایک قدم آگے نہیں بڑھا جاسکتا۔
Muhammad Amir Rana ’بھارت کی طرح الزام تراشی کے بجائے پاکستان کو اپنے حالیہ عالمی تشخص سے فائدہ اٹھانا چاہیے‘ محمد عامر رانا