پاکستان کوئٹہ: فائرنگ کے واقعات میں دو افراد ہلاک مسلح افراد نے موتی رام روڈ پر ایک دکان پر فائرنگ کردی جسکے نتیجے میں دکان میں بیٹھا ایک شخص ہلاک ہوگیا، پولیس۔
پاکستان بلوچستان: فائرنگ اور بم دھماکے میں سات افراد ہلاک پاک افغان سرحدی شہر چمن میں باب دوستی کے قریب بم دھماکے میں دو افراد ہلاک جبکہ آٹھ زخمی ہوئے۔
پاکستان مستونگ: دو آئل ٹینکرز نذر آتش دوسری جانب لیویز نے ایک آپریشن کے دوران ایک مبینہ دہشت گرد کو گرفتار کرلیا ہے۔
پاکستان کوئٹہ میں بارود اور دیگر آلات سمیت ماسٹرمائنڈ گرفتار پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ مولوی عرفان اللہ کو گرفتار کرکے بارود برآمد کیا ہے جو فرقہ وارانہ کارروائی میں استعمال ہونا تھا۔
پاکستان نواب ثناء اللہ زہری کے گارڈز کے خلاف مقدمہ درج جمعرات کو بلوچستان اسمبلی کے گیٹ پر گارڈز کی پولیس سے تلخ کلامی کے بعد ہائی کورٹ نے نوٹس لیتے ہوئے گرفتاری کے احکامات جاری کئے۔
پاکستان ایس پی پولیس کوئٹہ کی معطلی پر از خود نوٹس چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ قاضی فائز عیسیٰ نے ایس پی پولیس کوئٹہ کی معطلی پر از خود نوٹس لے لیا۔
پاکستان بلوچستان: سینیٹ کی خالی نشستوں سے امیدوار منتخب بلوچستان سے سینیٹ کی دو خالی نشستوں پر ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ ن اور پشتونخواہ ملی عوامی پارٹی کے امیدواروں نے کامیابی حاصل کر لی۔
پاکستان ثناء اللہ زہری کے گارڈز اور پولیس میں تلخ کلامی بلوچستان اسمبلی کا ایک منظر۔ فائل تصویر کوئٹہ: جمعرات کے روز...
پاکستان بلوچستان میں دو اہلکاروں سمیت پانچ افراد ہلاک نصیرآباد اور قلعہ عبداللہ میں جرائم پیشہ افراد کیخلاف آپریشن میں دو لیویز اہلکار اور تین ملزمان مارے گئے ۔
پاکستان بلوچستان اسمبلی کا امن و امان کی خراب صورتحال پر اظہار تشویش اب اغوا کی وارداتوں میں کوئی رکن اسمبلی ملوث نہیں، یونیورسٹی اور بولان میڈیکل کمپلیکس پر حملے روکنے میں ناکام رہے، وزیر اعلیٰ بلوچستان۔
پاکستان کوئٹہ: گزشتہ روز فائرنگ کے واقعات کے خلاف ہڑتال فائرنگ کے دو واقعات خانہ جنگی اور فرقہ ورانہ فسادات کرنے کی سازش ہیں: ہزارہ رہنما طاہر خان
پاکستان چاغی: چار ٹینکر نذر آتش چینی کمپنی کو ایندھن فراہم کرنے والے چار ٹینکر کو ضلع چاغی میں نذر آتش کردیا گیا۔
پاکستان بلوچستان: قلات میں مسافر بس پر فائرنگ سے ایک ہلاک بلوچستان کے ضلع قلات میں نامعلوم مسلح شدت پسندوں نے مسافر بس پر فائرنگ کر دی جس سے کم از کم ایک مسافر ہلاک اور دو زخمی ہو گئے۔
پاکستان بلوچستان میں با اثر کاشتکاروں کیخلاف پانی چوری کا مقدمہ درج ضلع نصیر آباد کے چھ کاشتکار کافی عرصہ سے پیٹ فیڈر نہر سے پانی چوری کر رہے ہیں، سیکریٹری آبپاشی
پاکستان بلوچستان: ترجمان وزیرِ اعلیٰ کا بھتیجا قتل تربت میں جان محمد بلیدی کے بھتیجے ، چراغ بلیدی کو نامعلوم مسلح افراد نے گولیوں کا نشانہ بنایا ۔
پاکستان خضدار میں پروفیسر قتل، ڈیرہ بگٹی سے تین لاشیں برآمد بلوچستان کے علاقے خضدار میں ایک کالج پروفیسر کو فائرنگ کر کے ہلاک کر دیا گیا، ڈیرہ بگٹی سے تین افراد کی لاشیں ملیں۔
پاکستان چمن: پاک افغان سرحد پر دھماکے میں تین افراد ہلاک چمن کے قریب پاک افغان سرحد پر ہونے والے دھماکے میں فرنٹیئر کورپس کے اہلکار سمیت کم از کم تین افراد ہلاک اور چھ زخمی ہو گئے۔
پاکستان کوئٹہ: ویمن یونیورسٹی میں تدریس دوبارہ شروع بلوچستان کی واحد ویمن یونیورسٹی سردار بہادر خان میں خود کش حملے کے 25دنوں بعد تدریس دوبارہ شروع کر دی گئی ہے۔
پاکستان مستونگ: سیکورٹی فورسز کی کارروائی، شدت پسند کمانڈر ہلاک مستونگ کے علاقے دشت میں آپریشن کے دوران کالعدم تنظیم کے دو مبینہ دہشت گردوں کو بھی گرفتار کیا گیا، حکام۔