پاکستان جان محمد جمالی کو بلوچستان اسپیکر بنائے جانے پر اتفاق تین دیگر امیدواروں کی دستبرداری کے بعد جمالی کے مقابل کوئی دوسرا امیدوار موجود نہیں ہے۔
پاکستان مستونگ میں دھماکہ: 2 سیکورٹی اہلکار ہلاک سپلینچی کے علاقے میں ریموٹ کنٹرول سے کئے جانے والے اس دھماکے میں دو اہلکار زخمی بھی ہوئے ہیں۔
پاکستان بلوچ عوام نے بی این پی کو ووٹ دیئے تھے، سردار اختر مینگل پارٹی کے سربراہ، سردار اختر مینگل نے کہا ہے کہ اسمبلی میں رہنے یا نہ رہنے کا فیصلہ کرنے کیلئے وہ بلوچ عوام سے رابطہ کریں گے۔
پاکستان گورنر بلوچستان مستغفی ہوگئے نوازشریف کی جانب سے پشتونخواہ ملی عوامی پارٹی کے ممکنہ گورنر کے اعلان پر نواب ذوالفقار مگسی نے استغفی صدر کو بھجوادیا ۔
پاکستان بلوچستان میں دو نیٹو کنٹینر نذر آتش عسکریت پسندوں نے ٹرک پر فائرنگ کی اور بعد میں ان پر آگ لگادی، لیویز حکام۔
پاکستان قومی، بلوچستان اسمبلیوں کے اجلاس؛ بی این پی کا بائیکاٹ بلوچ نیشنل پارٹی مینگل نے آج ہونے والے بلوچستان اور قومی اسمبلیوں کے اجلاس کے بائیکاٹ کا فیصلہ کیا ہے۔
پاکستان ڈیرہ بگٹی: بارودی سرنگ کے دھماکے میں بچہ ہلاک ڈیرہ بگٹی کے علاقے لوٹی میں بارودی سرنگ پھٹنے سے ایک ہی خاندان کے چار بچے زخمی بھی ہوئے ہیں۔
پاکستان چیف سیکریٹری بلوچستان کا عبوری وزیر اعلٰی کو انکار چیف سیکریٹری بلوچستان بابر یعقوب فتح محمد نے صوبہ میں نئی حکومت کے قیام سے پہلے تقرریوں اور تبادلے کرنے سے انکار کر دیا ہے۔
پاکستان خضدار: چیک پوسٹ حملے میں ایک اہلکار ہلاک دو موٹرسائیکل پر سوار چار نامعلوم حملہ آوروں نے گریشا میں لیویز چیک پوسٹ پر فائرنگ کردی جس میں ایک اہلکار بھی زخمی ہوا۔
پاکستان نیشنل پارٹی کے سربراہ عبدالمالک بلوچ وزیر اعلیٰ بلوچستان نامزد تیسری بار ایم پی اے منتخب ہونے والے ڈاکٹر بلوچ، اکبر بگٹی کی کابینہ کے رکن اور وزیر تعلیم بھی رہ چکے ہیں۔
پاکستان خاران: قبائلی تصادم میں تین افراد ہلاک مسلح افراد نے گھر میں گھس کر اندھا دھند فائرنگ کر دی جس کے نیتجے میں موقع پر ہی ہلاکتیں پیش آئیں۔
پاکستان بلوچستان: 16 اضلاع میں بجلی کی فراہمی معطل تکنیکی وجہ کے بارے میں کہنا قبل از وقت ہوگا، دھماکہ خیز مواد کے استعمال کے امکان کو مسترد نہیں کیا جاسکتا، کیسکو حکام۔
پاکستان بلوچستان : سبی میں فائرنگ سے 5 افراد ہلاک سبی کے علاقے میں نامعلوم افراد کی ایک گھر پر اندھا دھند فائرنگ، چار خواتین سمیت 5 افراد ہلاک، دو زخمی۔
پاکستان بلوچستان: اغوا ہونے والے سابق ایڈوکیٹ جنرل گھر پہنچ گئے سیکریٹری جنرل بلوچستان بار ایسوسی ایشن کے مطابق صلاح الدین مینگل منگل کو کوئٹہ میں اپنے گھر پہنچ گئے ہیں۔
پاکستان افغانستان سے نیٹو فوجی سامان کی واپسی شروع پچاس کے قریب بکتر بند گاڑیاں اور ٹرکوں پر موجود دیگر سامان آج شام کو قندھار سے کوئٹہ پہنچا ہے جو کل کراچی پورٹ قاسم بندرگاہ روانہ کیا جائے گا۔
پاکستان پشین میں لیویز کا چھاپہ، دہشت گردی کا منصوبہ ناکام لیویز حکام کی جانب سے پشین کے سرانن علاقے میں چھاپہ مارا گیا جسکے دوران بارود سے بھری ایک پک اپ قبضے میں لے لی گئی۔
پاکستان بلوچستان: تین جماعتی اتحاد حکومت بنائے گا بلوچستان میں پشتونخواہ ملی عوامی پارٹی ، نیشنل پارٹی اور پاکستان مسلم لیگ نواز مشترکہ حکومت سازی کریں گے۔
پاکستان 'بلوچستان: انتخابات کے نتائج حقیقی نہیں مصنوعی ہیں' جمیعت علمائے اسلام کے مولانا شیرانی کے مطابق بلوچستان میں فرقوں اور اقلیتوں کے نام پر لڑائی کا منظرنامہ بنایا جارہا ہے۔
پاکستان آئی جی بلوچستان کے گھر پر خود کش حملہ، چھ ہلاک ابتدائی اطلاعات کے مطابق، دھماکے میں 1000 سے 1500 کلو دھماکہ خیز مواد استعمال کیا گیا تھا۔
پاکستان بلوچستان میں قوم پرست جماعتیں کامیاب گیارہ مئی کے تاریخی انتخابات میں شورش زدہ بلوچستان میں نینشل پارٹی نے آٹھ صوبائی نشستیں جیتی ہیں۔
Jawed Naqvi ’آئندہ ماہ ایس سی او اجلاس میں مودی کے لیے پاکستان اور ایران کا سامنا کرنا انتہائی مشکل ہوگا‘ جاوید نقوی