پاکستان کوئٹہ: 100 ٹن دھماکہ خیز مواد برآمد ایف سی آپریشن کے دوران 10 مشتبہ دہشت گرد گرفتار، ملکی تاریخ میں ایک وقت میں سب سے زیادہ مقدار میں ملنے والا دھماکہ خیز مواد ضبط کرلیا گیا۔
پاکستان کوئٹہ: سریاب روڈ پر فائرنگ، دو ایف سی اہلکار ہلاک ایف سی اہلکاروں کی جوابی کارروائی کے نتیجے میں ایک حملہ آور بھی مارا گیا، پولیس۔
پاکستان بلوچستان کی پانچ جیلیں حساس ترین قرار متوقع حملے کی اطلاعات کے پیش نظر بلوچستان حکومت نے صوبے کی پانچ جیلوں کو حساس ترین قرار دے دیا ہے۔
پاکستان ٹرین حملے میں ملوث مزید دو عسکریت پسند ہلاک مسلح عسکریت پسندوں نے قلات میں دو نجی آئل ٹینکروں کو نذر آتش کر دیا جبکہ مستونگ میں دو عسکریت پسند گرفتار۔
پاکستان بولان: آٹھ شدت پسندوں سمیت 12 افراد ہلاک جعفرآباد ایکسپریس پر حملے میں چار افراد کی ہلاکت کے بعد سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، آٹھ شدت پسند ہلاک۔
پاکستان بولان: چھ شدت پسند ہلاک سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے علاقے بولان میں منگل کی رات آپریشن کے دوران چھ شدت پسند مارنے کا دعویٰ کیا ہے۔
پاکستان بلوچستان: مسلح گروہوں سے مذاکرات وزیراعظم نواز شریف نے عسکری گروہوں کے ساتھ نتیجہ خیز مذاکرات کے لیے گرین سگنل دے دیا۔
پاکستان مستونگ میں دھماکہ، دو ہلاک پندرہ زخمی دھماکہ کے نتیجے میں عید کی شاپنگ کے لیئے آئے ہوئے لوگ نشانہ بن گئے
پاکستان کوئٹہ: پولیس کا دہشت گردی منصوبہ ناکام بنانے کا دعوی پولیس کو ایک رکشہ سے بھاری تعداد میں دھماکہ خیز مواد ملا ہے جس سے شہر کو ایک بڑے دہشت گرد حملے سے بچالیا گیا، پولیس حکام۔
پاکستان مستونگ: مسلح افراد نے کنٹینر کو آگ لگادی لیویز افسر منیر احمد نے ڈان ڈاٹ کام کو بتایا کہ حملہ آروں نے کنٹینڑ پر مستونگ کے دشت علاقے میں فائرنگ کردی جسکی وجہ سے اسے رکنا پڑا۔
پاکستان پیشن میں پولیو ٹیم پر حملہ، پولیس اہلکار ہلاک مقامی پولیس افسر عبداللہ خان کے مطابق پیشن بازار میں ہونے والے اس واقعے میں پولیو ٹیم محفوظ رہی۔
پاکستان کوئٹہ میں آپریشن، چارمشتبہ دہشتگرد ہلاک بکرا پیڑی کے علاقے میں شروع کئے جانے والے آپریشن میں رائفلز، دستی بم اور دیگر اسلحہ برآمد ۔
پاکستان تمام بلوچ عسکریت پسندوں سے مذاکرات کئے جائیں گے، ڈاکٹرعبدالمالک وزیرِ اعلیٰ بلوچستان نے کہا ہے کہ عید کے بعد مذاکرات کیلئے ایک اعلیٰ اختیاراتی کمیٹی قائم کی جائے گی۔
پاکستان کوئٹہ: افغان قونصل خانے کا اہلکار گمشدہ پاسپورٹ سیکشن میں کام کرنے والے محمد ہاشم 25 جولائی سے لاپتہ ہیں، پولیس۔
پاکستان کوئٹہ: عسکریت پسندوں نے ریلوے لائن دھماکہ خیز مواد سے اڑادی سریاب روڈ پر پیش آنے والے واقعے کے نتیجے میں کوئٹہ کا ملک کے دیگر حصوں سے ریلوے لائن کے ذریعے زمینی رابطہ منقطہ ہوگیا۔
پاکستان بلوچستان، جہاں ڈاکڑز 'لاپتہ' ہوجاتے ہیں بلوچستان میں ڈاکڑوں کا اغواء برائے تاوان پرکشش کاروبار کی شکل اختیار کر چکا ہے۔
پاکستان گوادر: کوسٹ گارڈز پر حملہ ، سات اہلکار ہلاک پاک - ایران سرحد کے قریب سنستار میں کوسٹ گارڈز کی چیک پوسٹ پر حملے میں سات اہلکار زخمی بھی ہوئے۔
پاکستان گورنر بلوچستان کی قوم پرستوں سے بات چیت کرنے کی حمایت گورنر ہاؤس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بلوچستان کے تمام مسائل کا حل بات چیت سے ممکن ہے۔
پاکستان خضدار میں فائرنگ، لیوی اہلکار سمیت چار ہلاک نشانہ بننے والی گاڑی پہلے پیش آنے والے ایک فائرنگ کے واقعمہ میں زخمیوں کو خضدار کے ہسپتال لے جا رہی تھی۔
پاکستان بلوچستان: سابق صوبائی وزیر کے بھائی ہلاک موٹر سائیکل سوار حملہ آوروں نے نور احمد بلیدی پر تربت کے علاقے میں فائرنگ کردی جس سے وہ موقع پر ہی ہلاک ہوگئے۔ لیویز ذرائع۔
Zeba Sathar عالمی یومِ آبادی: ’اب وقت آچکا ہے کہ حکومت بڑھتی آبادی پر قابو پانے کے لیے واضح مؤقف اختیار کرے‘ زیبا ستھر