پاکستان اغواء شدہ بلوچستان کے سابق وزیر گھر پہنچ گئے سلطان ترین جنھیں نا معلوم مسلح افراد نے ایک مہینے پہلے اغواء کر لیا تھا اپنے گھر پہنچ گئے۔
پاکستان کوئٹہ میں نیشنل پارٹی کے دفتر پر حملہ جمعے کی رات کو نامعلوم شرپسندوں نے دفتر کی جانب دستی بم پھینکا جس میں کوئی ہلاکت نہیں ہوئی۔
کوئٹہ اور کراچی میں دھماکے ، چھ ہلاک کوئٹہ میں لگاتار چار دھماکے اور کراچی میں ایم کیو ایم کے دفتر کے قریب ٹائم ڈوائس کا دھماکہ، دونوں سانحات میں درجنوں زخمی ۔
کوئٹہ دھماکوں میں تین افراد ہلاک اور متعدد زخمی کوئٹہ میں یکے بعد دیگر چار دھماکوں کے نتیجے میں تقریبا تین افراد ہلاک اور دو درجن سے زائد زخمی ہو گئے۔
پاکستان چمن میں دھماکہ، چار لیویز اہلکار زخمی موٹر سائیکل میں نصب اس بم کے پھٹنے کے نتیجے میں قریبی دکانوں کو بھی نقصان پہنچا۔
پاکستان پنجگور: بی این پی عوامی کے رہنما پر حملہ بلوچستان نیشنل پارٹی عوامی کے رہنما اسداللہ بلوچ واقعے میں محفوظ رہے، دالبندین میں انٹیلی جنس افسر کو نشانہ بنایا گیا۔
پاکستان خاران: الیکشن کمیشن اہلکار کے گھر پر حملہ نامعلوم حملہ آور محمد ہاشم بلوچ کے گھر پر دستی بم پھینک کر فرار ہوگئے، بیٹی زخمی۔
پاکستان پشین میں اے این پی کے تین کارکن ہلاک واقعہ کلی کربلا کے ایک گاؤں میں پیش آیا، تربت میں بھی نیشنل پارٹی کے اجلاس پر حملہ کیا گیا۔
پاکستان ماشکیل: زلزلے سے متاثرہ ہزاروں افراد امداد کے منتظر بلوچستان کے سرحدی علاقے میں زلزلے سے 40 افراد ہلاک اور 2 ہزار سے زائد مکان اور دکانیں زمین بوس ہو گئیں۔
پاکستان بلوچستان: "ووٹ سے حالات بہتر ہوسکتے ہیں" قوم پرستوں کی جانب سے آنے والے انتخابات میں حصہ لینا مثبت عمل ہے، گورنر بلوچستان ذوالفقار مگسی۔
پاکستان بلوچستان میں ریٹرننگ افسران کو مشکلات کا سامنا ہے، چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری نے کہا ہے کہ بلوچستان میں بد امنی ، فرقہ واریت اور گورننس کے مسائل ہیں۔
پاکستان بلوچستان حالتِ جنگ میں ہے، سردار مینگل بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ، اختر مینگل نے کہا ہے کہ یورپی مبصرین بلوچستان آنا چاہتے ہیں۔
پاکستان نیشنل پارٹی بگٹی قتل کیس کی آزادانہ تحقیقات کرائے گی کوئٹہ میں اپنے منشور کا اعلان کرتے ہوئے نیشنل پارٹی نے نے کہا ہے کہ اقتدار میں آکر وہ بلوچستان کے لاپتہ افراد پر تحقیقات کرے گی۔
پاکستان اخترمینگل اور شہباز شریف میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ پر گفتگو بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ نے نوازلیگ سے سیٹ ٹو سیٹ ایڈجسٹمنٹ پر اتفاق کیا ہے۔
پاکستان کوئٹہ میں ڈی ایس پی سمیت دو پولیس اہلکار ہلاک صوبائی دارالحکومت کے علاقہ عیسٰی نگری میں موٹر سائیکل پرسوار مسلح حملہ آوروں نے ڈی ایس پی امیر محمد پر گولی چلائی۔
پاکستان اسلم رئیسانی کا انتخابات نہ لڑنے کا فیصلہ .سابق وزیر اعلی بلوچستان نواب اسلم رئیسانی نے ملک میں آئندہ عام انتخابات نہ لڑنے کا اعلان کیا ہے
پاکستان الیکشن کمیشن کے آفس پر حملہ، دو زخمی ذرائع کے مطابق کوئٹہ کے علاقے نوشکی میں ہونے والے دھماکے میں دو افراد زخمی ہوئے۔
پاکستان کوئٹہ: خونریزی سے آگے ایک خوبصورت تصویر کوئٹہ کے باسی پُرامن اور ترقی پسند ہیں، مٹھی بھر لوگوں نے یہاں کے امن کو تباہ کیا ہے
پاکستان خاران میں الیکشن کمیشن کے دفتر پر حملہ موٹر سائیکل سوار نامعلوم شرپسندوں نے بم سے دفتر پر حملہ کیا جس سے ایک پولیس اہلکار زخمی ہوگیا۔
پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں کا آپس میں تصادم کوئٹہ پریس کلب میں پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں کا آپس میں تصادم اس وقت ہوا جب پارٹی ٹکٹ تقسیم کیے جا رہے تھے
Muhammad Amir Rana ’بھارت کی طرح الزام تراشی کے بجائے پاکستان کو اپنے حالیہ عالمی تشخص سے فائدہ اٹھانا چاہیے‘ محمد عامر رانا
Zeba Sathar عالمی یومِ آبادی: ’اب وقت آچکا ہے کہ حکومت بڑھتی آبادی پر قابو پانے کے لیے واضح مؤقف اختیار کرے‘ زیبا ستھر