بلوچستان: محمود خان اچکزئی کو دو نشستوں پر سبقت حاصل کوئٹہ: پشتون قومی رہنما محمود خان اچکزئی بلوچستان کی دو قومی...
پاکستان بلوچستان: انتخابی مہم کے آٓخری روز بھی پرتشدد واقعات عسکریت پسندوں نے بلوچستان نیشنل پارٹی (عوامی) کے سربراہ میر اسراراللہ زہری کی رہائش گاہ پر راکٹ فائر کیے، پولیس۔
پاکستان تربت: ن لیگ کی ریلی پر فائرنگ، دو ہلاک صوبے کے بلوچ اکژیتی علاقوں میں الیکشن کے خلاف آٓج شٹر ڈاؤن ہڑتال جاری ہے جبکہ تین اسکول دھماکے سے تباہ کر دیے گئے۔
پاکستان بلوچستان میں لیویز اسٹیشن پر مسلح حملہ لیویز ذرائع کے مطابق بدھ کے روز صوبہ بلوچستان کے شہر قلات میں مسلح افراد نے پانچ لیویز اہلکاروں کو اغواء کر لیا۔
پاکستان بلوچستان میں ٹرانسمیشن لائن کو دھماکہ سے اڑا دیا عسکریت پسندوں نے ٹرانسمیشن لائن کو دھماکے سے اڑا دیا جس کے نتیجے میں کوئٹہ سمیت بلوچستان کے سولہ اضلاع تاریکی میں ڈوب گئے۔
پاکستان تربت: سابق وزیر زبیدہ جلال کے گھر پر دستی بم حملہ تربت بازار میں واقع سابق وزیر کے گھر پر حملہ کیا گیا تاہم اس میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
پاکستان جھل مگسی: قبائلی تصادم میں پانچ افراد ہلاک لیوی عہدے دار کے مطابق، قبائلی تصادم میں دونوں گروہوں نے بھاری ہتھیاروں کا آزادانہ استعمال کیا۔
پاکستان بلوچستان میں کوئیک ری ایکشن فورس کو ہیلی کاپٹر فراہم بلوچستان میں پر امن انتخابات کیلئے سات ہزار آرمی کے جوان جبکہ پچپن ہزار لیویز اور پولیس اہلکار تعینات کردیے گئے ہیں۔
پاکستان بلوچستان: ن لیگ اور نیشنل پارٹی کے دفاتر پر حملے خاران میں ن لیگ جبکہ مچھ میں نیشنل پارٹی کے دفتر کو نشانہ بنایا گیا، کم از کم سات زخمی، پولیس۔
پاکستان بلوچستان: آزاد امیدوار کے قافلے پر حملہ، چار ہلاک پولیس کے مطابق، حملے کے وقت سردار ڈومکی حلقہ این اے 265 اور پی بی 65 کے لیے انتخابی مہم کے لیے روانہ تھے۔
پاکستان کوئٹہ میں جماعت اسلامی کے انتخابی دفتر پر بم دھماکہ جماعت اسلامی کے انتخابی دفتر پر عسکریت پسندوں کے جانب سے پھینکے گئے بم کے نتیجے میں دو افراد زخمی ہوگئے۔
پاکستان خضدار: بی این پی رہنما کے گھر پر راکٹ حملہ بلوچستان نیشنل پارٹی (مینگل) کے عبدالرؤف مینگل کے گھر پر حملے کے بعد شدید فائرنگ بھی کی گئی۔
پاکستان کوئٹہ:پی ایم ایل این کے دفتر پر حملہ، چار زخمی پولیس کے مطابق شدت پسندوں نے پاکستان مسلم لیگ نون کے رہنما لشکری رئیسانی کے دفتر پر حملہ کیا تھا جس میں چار کارکن زخمی ہوگئے۔
پاکستان ووٹ نظریے کی بنیاد پر دیا جائے، عمران خان اقتدارمیں آکربلوچستان کا مسئلہ ترجیحی بنیادوں پر حل کیا جائے گا، سربراہ پاکستان تحریک انصاف۔
پاکستان بلوچستان: جمیعت علمائے اسلام (ف) کے جلسے پر حملہ نامعلوم مقام سے داغے گئے راکٹ حملوں کے نتیجے میں پارٹی کے چار کارکن زخمی ہوگٓئے ہیں۔
پاکستان بلوچستان میں آزاد امیدوارکے دفتر پر دستی بم حملہ ضلع لسبیلہ میں سابق وزیرِ اعلیٰ بلوچستان کے بیٹے جام کمال کے دفتر پر حملہ دو زخمی ۔
پاکستان بلوچستان: آزاد امیدوار کے گھر پر دستی بم حملہ حملہ میجر (ر) محمد آصف مینگل کے گھر پر کیا گیا تاہم وہ گھر پر موجود نہیں تھے۔
پاکستان کوئٹہ: سریاب روڈ پر دھماکہ، بچہ ہلاک دھماکہ خیز مواد ایک موٹر سائیکل میں نصب کیا گیا تھا جبکہ اس کا ہدف حلقہ پی بی چھ کے آزاد امیدوار شمس مینگل تھے۔
سبی میں جماعت اسلامی کے انتخابی دفتر پر دھماکہ جماعت اسلامی کے انتخابی دفتر پر عسکریت پسندوں کے ہینڈ گرنیڈ پھینکنے کے نتیجے میں کم سے کم چار افراد زخمی ہو گئے۔
پاکستان بلوچستان اساتذہ کا انتخابی ڈیوٹی دینے سے انکار خط میں کہا گیا ہے کہ ان اساتذہ کو گیارہ ضلعوں میں دھمکیاں مل رہیں ہیں۔
Zahid Hussain کیا فاٹا کی نیم خودمختار حیثیت بحال کرنے کے ممکنہ اقدام کے پیچھے بھی ٹرمپ ہیں؟ زاہد حسین