پاکستان بولان میں نیٹو کنٹینر نذر آتش ایک لیویز افسر فتح محمد نے ڈان ڈاٹ کام کو بتایا کہ حملہ کرنے والے دو افراد نے دھادر کے علاقے میں کنٹینر کو نشانہ بنایا۔
پاکستان مستونگ: چینی کمپنی کیلئے تیل لے جانے والا آئل ٹینکر نذر آتش مستونگ کے علاقے چھوٹو میں شدت پسندوں نے قریبی پہاڑیوں سے دو آئل ٹیکرز پر فائرنگ کر دی۔
پاکستان چمن: پاک افغان سرحد پر خودکش حملہ، گیارہ افراد ہلاک افغان سرحدی فورسز کے ایک اہلکار کے مطابق افغان پولیس کے کمانڈر اختر محمد ہی خودکش حملہ آور کا ہدف تھے۔
پاکستان کوئٹہ میں فائرنگ سے دو افراد ہلاک، منگوچر میں نیٹو ٹینکر نذر آتش کوئٹہ میں فائرنگ سے دو افراد ہلاک ہو گئے، اس سے قبل منگوچر میں مسلح عسکریت پسندوں نے نیٹو ٹینگر کو نذر آتش کر دیا۔
پاکستان خضدار: نیٹو ٹینکر فائرنگ کے بعد نذر آتش، ڈرائیور ہلاک بلوچستان کے ضلع خضدار میں نامعلوم افراد کی نیٹو ٹینکر پر فائرنگ سے ڈرائیور ہلاک اور دو افراد زخمی ہو گئے، ملزمان فرار۔
پاکستان کوئٹہ دھماکوں میں ملوث افراد کو گرفتار کیا جائے، نواز شریف وزیرِ اعظم پاکستان نے آئی ایس آئی اور آئی بی کو ہدایات دیں کہ واقعات میں ملوث افراد کو نشانِ عبرت بنادیا جائے۔
نقطہ نظر دہشت کا جہنّم ایس بی کے یونیورسٹی کی زیادہ تر لڑکیاں اس جان لیوا دھماکے کے بعد نفسیاتی ٹروما سے گزر رہی ہیں
پاکستان بی این پی (مینگل) کا صوبے بھر میں احتجاج کا اعلان خضدار کے علاقے وڈھ میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن پر دو جولائی کو احتجاج اور چار جولائی کو ہڑتال کا اعلان۔
پاکستان خضدار میں بسوں پر فائرنگ، تین افراد ہلاک موٹر سوار مسلح افراد کی تحصیل وڈھ میں تین مسافر بسوں پر فائرنگ سے متعدد افراد زخمی بھی ہوئے ہیں، لیویز ذرائع۔
پاکستان کوئٹہ میں تین لاشیں برآمد پولیس کے مطابق تیس سے بتیس سال کے نوجوانوں کی ان لاشوں کے ہاتھ پیر بندھے ہوئے تھے۔
پاکستان بی این پی ۔ ایم بلوچستان پارلیمنٹ کا حصہ بنے گی بلوچستان نیشنل پارٹی مینگل کے ترجمان نے بتایا کہ سردار اختر مینگل سمیت تین افراد جلد اپنی رکنیت کا حلف اُٹھائیں گے۔
پاکستان کچلاک میں بم دھماکہ، دو افراد ہلاک دوسری جانب، مستونگ میں نامعلوم مسلح افراد کی دو نیٹو کنٹینرز پر فائرنگ سے دو ڈرائیور زخمی ہو گئے۔
پاکستان وزیر اعلٰی بلوچستان کی مغوی چیک خواتین کی بازیابی کی ہدایت ویڈیو میں دونوں خواتین کے پاسپورٹوں کا کلوزاپ دکھایا گیا ہے اور ان کو کہتے ہوئے دکھایا گیا ہے کہ ہمارا مطالبہ صرف ڈاکٹر عافیہ کی رہائی ہے۔
پاکستان زیارت ریزیڈنسی حملے کی رپورٹ پیش کردی گئی وزیر اعلٰی بلوچستان نے بتایا کہ ڈپٹی کمشنر، ڈسٹرکٹ پولیس افسر، ایس ایچ او، اور زیارت کے چار گارڈوں کو معطل کر دیا گیا ہے۔
پاکستان بلوچستان: آوران میں ایف سی کی گاڑی پر بم حملہ ماشکی میں معمول کی گشت کرنے والے سیکیورٹی اہلکاروں پر ریمورٹ کنٹرول بم حملے میں ایک جوان ہلاک جبکہ دو زخمی ہو گئے۔
پاکستان بلوچستان میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں جاری ہیں، ایچ آرسی پی ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان نے کہا ہے کہ سیکیورٹی ادارے اور انٹیلیجنس ایجنسیاں قانون اور آئین میں رہتے ہوئے کام کریں۔
پاکستان سانحہ کوئٹہ کے بعد بولان میڈیکل کمپلیکس دوبارہ کھل گیا بلوچستان کے سب سے بڑے سرکاری اسپتال کو 15 جون کو ہونے والے دھماکوں اور فائرنگ کے واقعات کے بعد دوبارہ کھول دیا گیا ہے۔
پاکستان ڈیرہ بگٹی میں چھ دہشت گرد ہلاک سوئی شہر میں تین گھنٹے تک جاری کارروائی میں عسکریت پسندوں کا کمانڈر بھی ہلاک اور بھاری اسلحہ برآمد۔
پاکستان خضدار میں فائرنگ سے دو افراد ہلاک خضدار کے علاقہ سکرن میں موٹر سائیکل پر سوار دو مسلح ملزمان نے ایک گاڑی پر فائر کیا گاڑی میں سوار دو افراد موقع پر ہی ہلاک ہو گئے۔
پاکستان قلعہ سیف اللہ میں دھماکہ، مبینہ خودکش دہشتگرد ہلاک جمعے کے روز قلعہ بلوچستان کے ضلع قلعہ سیف اللہ میں ایک پراسرار دھماکے میں مبینہ خود کش حملہ آور ہلاک ہوگیا۔
F.S Aijazuddin ’گلوبل نارتھ کسی فضلے سے جان چھڑوانے کی طرح اپنے قیدی غریب ممالک میں بھیج رہا ہے‘ ایف ایس اعجازالدین