ظاہر شاہ
حکومت قید میں موجود ہمارے کارکنوں کو قتل کررہی ہے، جلد ہی ایف سی اہلکاروں کے قتل کی ویڈیو جاری کردیں گے، طالبان،
شائع 31 مارچ 2018 12:23pm
ایک اجلاس میں شرکت کے لیے جانے والے پولیو ورکروں کی گاڑی پر تاک میں بیٹھے مبینہ شدت پسندوں نے فائرنگ کردی۔
اپ ڈیٹ 14 فروری 2015 12:33pm
افغانستان کے علاقے نازیان میں ڈرون حملے کے نتیجے میں کم از کم نو عسکریت پسند ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے، ذرائع۔
شائع 11 فروری 2015 06:11pm
ایک تقریرمیں جمہوریت اورجمہوری حکومت کوغیرجمہوری اورغیر اسلامی قراردینے پر ان کے خلاف بغاوت کا مقدمہ درج کیا گیا تھا۔
شائع 07 فروری 2015 12:58pm
جھڑپ جانی خیل کے علاقے میں ہوئی جس کے دوران ایک عسکریت پسند زخمی بھی ہوا، سرکاری ذرائع۔
شائع 04 فروری 2015 06:02pm
واقعے کے بعد سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا اور علاقے کو سیل کر کے تفتیش کا آغاز کردیا گیا۔
شائع 03 فروری 2015 01:12pm
خیبر ایجنسی کی وادی تراہ میں ایک ریموٹ کنٹرول بم حملے میں تین امن رضاکار ہلاک جبکہ دو زخمی ہوگئے۔
شائع 02 فروری 2015 11:19pm
خیبرپختونخوا حکومت نے وفاقی حکومت کو فوجی عدالتوں میں ٹرائلز کے لیے ایک فہرست ارسال کردی۔
شائع 30 جنوری 2015 08:36pm
ڈرون حملہ اٖفغانستان کے ضلع نازيان میں کیا گیا جس کے دوران ڈرون نے تین میزائل داغے، متعدد شدت پسند زخمی۔
اپ ڈیٹ 29 جنوری 2015 09:11pm
سیکورٹی فورسز کی جیٹ طیاروں کے ذریعے بمباری میں کم از کم 14 عسکریت پسند زخمی بھی ہوئے۔
شائع 26 جنوری 2015 08:40pm
شمالی وزیرستان کی تحصیل شوال میں ڈرون حملہ کے نتیجے میں چار افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
شائع 19 جنوری 2015 10:49am
کالعدم لشکر اسلام کے شدت پسندوں کے مرکز میں دھماکے سے 3 جبکہ سیکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے 4 مبینہ شدت پسند ہلاک ہوئے۔
اپ ڈیٹ 09 جنوری 2015 01:11pm
لوئر اورکزئی ایجنسی میں کھڈا بازار میں کھیلوں کے میدان میں ہونے والے بم دھماکے میں پانچ افراد ہلاک اور 10 زخمی ہو گئے۔
شائع 04 جنوری 2015 06:30pm
سیکورٹی فورسز کی شمالی وزیرستان کے علاقے دتہ خیل میں فضائی کارروائی کے نتیجے میں کم از کم 39 عسکریت پسند ہلاک ہوگئے
اپ ڈیٹ 27 دسمبر 2014 04:38pm
جمرود میں سیکورٹی فورسز سے مقابلہ میں ہلاک ہونے والا کمانڈر صدام ٹی ٹی پی طارق گیدڑ گروپ سے تعلق رکھتا تھا۔
شائع 26 دسمبر 2014 12:25pm
ملک بھر میں آرمی پبلک اسکولز اور امریکن اسکولز پر دہشت گرد تنظیمیں حملہ کرسکتی ہیں، ذرائع محکمہ داخلہ۔
شائع 19 دسمبر 2014 12:18am
ملا عمر ہمارے امیر ہیں، افغان طالبان کے بیان سے مکمل طور پر اتفاق کرتے ہیں، ترجمان۔
شائع 18 دسمبر 2014 09:20pm
آئی جی جیل خانہ جات نے صوبائی حکومت کو خط میں لکھا ہے کہ دہشت گرداپنے ساتھیوں کو چھڑانے کیلئے جیلوں پرحملہ کر سکتے ہیں۔
اپ ڈیٹ 18 دسمبر 2014 03:18pm
رکن پنجاب اسمبلی رانا جمیل حسن کو پاک افغان سرحد سے بازیاب کرواکر سیکورٹی اداروں کے حوالے کردیا گیا ہے۔
اپ ڈیٹ 08 دسمبر 2014 09:31pm
آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن کے دوران کمانڈرعدنان الشوکری جمعہ کے ساتھی بھی ہلاک ہوئے۔
اپ ڈیٹ 06 دسمبر 2014 07:28pm