نقطہ نظر کیا ہمارے دندان ساز صدر کو کچھ پتا نہیں؟ دونوں کو سمجھ نہیں آ رہا ہے کہ اس بحران میں سب سے بہتر راستہ کون سا ہے، اقتصادی دباؤ برداشت کیا جائے یا پھر انسانی نقصان؟
نقطہ نظر کیا میں اور آپ موت کے لیے تیار ہیں؟ ’مجھےاپنی پوری زندگی میں کسی ایسے علمی مسئلےیا سوال کا سامنا نہیں ہوا جس کا جواب غالب نےاپنے شاندار دیوان میں نہ دیا ہو‘
نقطہ نظر وزیرِاعظم صاحب! ثالثی سے زیادہ ووٹرز کو اہمیت دیجیے ثالثی کامیاب ہوئی تو 3 باپ ہوں گے، سعودی، ایران اور خان، اگر ناکام ہوئی تو اس یتیم مشن کو وزیراعظم کو تنہا ہی پالنا ہوگا
نقطہ نظر سعودیوں کی فیاضیاں اور ہمارے رہنماؤں کی عاجزیاں سعودیوں نے ہمارے نمائندگان پر جو فیاضیاں کیں ان سے انہیں کیا حاصل ہوا؟ اور ہمارے رہنما خود کو اتنا کیوں جھکا دیتے ہیں؟
نقطہ نظر مسئلہ کشمیر اور دنیا کی دو اہم طاقتیں یہ تمام تر پنگ پونگ سفارتکاری کشمیری مسلمانوں کو امن و سکون کی فراہمی کے لیے ناکافی ہے۔
نقطہ نظر امریکا کی باوقار شکست اور ہم امریکا کی افغانستان میں مہم ختم ہوجائے گی تو پھر امریکا کے ساتھ ہمارے تعلقات کی کیا قدر و قیمت رہ جائے گی؟
نقطہ نظر ’بھارت ملکِ غیر تو بن گیا، مگر کبھی اجنبی نہیں رہا‘ معقول سوچ رکھنےوالے ہندوستانیوں کو وہ ہندوستان یاد آتا ہے جو الگ ملک بن چکا، جہاں کبھی سوچنےکا انداز مختلف ہوا کرتا تھا
نقطہ نظر پانی پر پاک-بھارت جنگ کی صورت میں چین کہاں کھڑا ہوگا؟ سڑکوں، ریلوے کو تو سرحد تک محدود کیا جاسکتا ہے مگر بہتے پانی کا مالک کون جو ڈیم اور کینالوں کےسوا کسی پوسٹ کو نہیں جانتا
نقطہ نظر فلم ’ایکسی ڈینٹل پرائم منسٹر‘ ہمارے لیے کیا پیغام لائی ہے؟ کچھ لوگوں کو شک ہے کہ یہ فلم بی جے پی نے بنوائی ہے تاکہ سونیا گاندھی کی ’پلو سے بندھی‘ طرزِ حکومت کا انکشاف کیا جاسکے
نقطہ نظر کہاں گئی وہ خودداری، جو ہماری پہچان تھی؟ کیا ہم کبھی کشکول توڑ پائیں گے؟ جو ہر کچھ عرصے بعد ہمارے ہاتھوں میں آجاتا ہے جیسے یہ کوئی قیمتی خاندانی میراث ہو۔
نقطہ نظر چینیوں کے صبر کا امتحان نہ لیں! سی پیک کو وہی کہا جاتا ہے جو کبھی شاہراہِ قراقرم کو کہا جاتا تھا، یعنی ہمارے دو ممالک کے درمیان ایک لافانی تعلق۔
نقطہ نظر نئی پارلیمنٹ کیا ہمارے 'کھائے گئے سال' لوٹا سکے گی؟ عمران خان جان چکے ہیں کہ سیاست ایک ٹیسٹ میچ نہیں جو پانچ دن میں کھیلا جائے، بلکہ یہ پانچ سال کا کھیل ہے۔
نقطہ نظر نیا پاکستان تو پیچھے رہ گیا کیا اگلی قومی اسمبلی 10 کروڑ 42 لاکھ 67 ہزار 581 رجسٹرڈ ووٹروں کی توقعات کو پورا کرے گی؟ کیا یہ بات معنی بھی رکھتی ہے؟
نقطہ نظر شملہ معاہدے کو یاد کریں دونوں ممالک کے درمیان پائیدار امن ضروری ہے تاکہ لوگ اپنی توانائیوں کو ایک بہتر مستقبل کے لیے صرف کر سکیں۔
نقطہ نظر حب الوطنی کی قیمت حب الوطنی کی قیمت ہر کوئی نہیں چکا سکتا۔ لیکن ان پاکستانیوں نے اس کی قیمت ادا کی جنہیں واہگہ پر بم کا نشانہ بنایا گیا۔
نقطہ نظر غیر ضروری بوجھ پاکستان کبھی بھی چین کو وہ کچھ نہیں دے سکتا، جو ہندوستان تجارتی پارٹنر اور ایک طاقتور اتحادی کی صورت میں دے رہا ہے۔
نقطہ نظر نیو یارک، نیو یارک اقوام متحدہ گلوبلزم کے پرچار کے سوا کچھ کرتا نہیں اور نیویارک حقیقی معنوں اس کو لاگو کرتا ہے-
نقطہ نظر روی شنکر – مشترکہ دکھ روی شنکر کو موت بھی خاموش نہیں کرسکتی۔ جب تک یہ سیارے کائنات میں گردش کرتے رہیں گے تب تک روی شنکر کی آواز گونجتی رہے گی۔
Munib Ali Daudpoto خلیجی ممالک کا کفالہ سسٹم اور حکومتی غفلت کے شکار پاکستانی تارکینِ وطن منیب علی داؤدپوتو