پاکستان پاکستان نجی سرمایہ کاری کیلئے 5 بہترین ممالک میں شامل عالمی بینک کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق اس فہرست میں انڈو نیشیا، چین، برازیل اور اردن بھی شامل ہیں۔
پاکستان ’بیواؤں اور پنشنرز کو ٹیکس سے مستثنیٰ قرار دیا جائے‘ قومی بچت سے متعلق پی بی اے اور بی ایس سی کے منافع پر 10 فیصد انکم ٹیکس ختم کیا جائے، وزیر خزانہ کی ایف بی آر کو ہدایت
پاکستان پاکستان میں میکرو اکنامک خطرات بڑھ رہے ہیں: عالمی بینک ورلڈ بینک نے خبردار کیا ہے کہ عام انتخابات 2018 کے دوران تجارتی خسارہ اور مہنگائی کی شرح میں اضافہ ہوگا۔
پاکستان کیا اسحٰق ڈار آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک کے اجلاس میں شرکت کرسکیں گے؟ وزیر خزانہ کو آمدن سے زائد اثاثے بنانے کے الزام میں احتساب عدالت میں دائر نیب ریفرنس کا سامنا ہے۔
پاکستان انٹرنیٹ صارفین کے لحاظ سے پاکستان دنیا کی 9ویں بہترین معیشت پاکستان ان 10 سر فہرست معیشتوں میں سے ایک ہے جن کے انٹرنیٹ صارفین آن لائن رہتے ہیں، رپورٹ
پاکستان اقوام متحدہ مردم شماری کےاعدادوشمار فوج کےساتھ شیئر کرنے پرناخوش فوج کی جانب سے مردم شماری کا ڈیٹا جمع کیا جانا بین الاقوامی سطح پر قابلِ قبول نہیں، اقوام متحدہ
پاکستان ترکی کی طرف سے پاکستان کے لیے چائے پلانٹ کا تحفہ یہ پلانٹ روزانہ 400 سے 500 کلو چائے کو پراسس کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے جو آئندہ برس اپریل میں اپنا کام شروع کر دے گا۔
پاکستان پاکستان میں ترجیحی معاشی زونز کی تعمیر کیلئے چینی نشاندہی چین نے پاکستان کو اقتصادی راہداری کے حوالے سے معاشی زونز کے قیام کیلئے ماہرین کے گروپ کے قیام کی نشاندہی کردی۔
پاکستان شمسی توانائی سے چلنے والے ریلوے سگنلز کی تنصیب کا فیصلہ پنجاب حکومت نے 75 ریلوے کراسنگز کیلئے 61 جبکہ سندھ حکومت نے 15 کراسنگز کیلئے 8 کروڑ روپے جاری کیے، خواجہ سعد رفیق
پاکستان 'پاناما پیپرز نے پاکستان میں سیاسی خطرات کو بڑھا دیا' پاکستان کو داخلی طور پر 'قدرتی آفات، سیاسی معاملات اور دہشت گردی' کے مسائل کا سامنا ہے، ورلڈ بینک کی رپورٹ
پاکستان مالی سال 18-2017 میں پاکستان مالی طور پر مضبوط ہوگا: رپورٹ امن و امان کی بہترصوتحال اور سی پیک کے تحت جاری انفرااسٹکرکچر منصوبے بھی ملکی معشت کو چلانے میں معاون ثابت ہوں گے۔
پاکستان پاکستان کی سیاحت کے شعبے میں ترقی ملک میں دس لاکھ کے قریب سیاح آتے ہیں جوقومی معیشت میں 2.8 فی صد کا حصہ ڈالتے ہیں اور عالمی طور پر 124 واں نمبر ہے،رپورٹ
دنیا پاکستان،اسلامک ڈیولپمنٹ بینک کے منصوبوں سے محروم آئی ڈی بی نے 2012 سے 2015 کے شراکتی منصوبوں کے بعد نئے منصوبے شروع نہیں کیے، رپورٹ
پاکستان چہرے کی شناخت: جاپان کی مدد سے سسٹم کی تنصیب ایئرپورٹس پر ایڈوانس ٹیکنالوجی کےحامل کیمرے لگانے سے چہرے کی شناخت میں مدد ملے گی,سیکیورٹی اقدامات کیلئے مددگار ہوں گے۔
پاکستان پاکستان پانی کی قلت کا شکار ملک بن رہا ہے، ماہرین ملک میں پانی سے متعلق پالیسی موجود نہیں، اہم پالیسی ساز آبی وسائل کے 'غائبانہ جاگیردار' بنےہوئے ہیں،سابق چیئرمین واپڈا
پاکستان آبی تنازع کے حل میں تاخیر کی وجہ پاکستانی غفلت بین السرحدی آبی تنازعات سے آگاہی ایک حالیہ معاملہ ہے اور اس سے متعلق منظم تحقیق کی ضرورت ہے، اقوام متحدہ رپورٹ
پاکستان 'پاکستان اسٹیل ملز کو 30 سالہ لیز پر دینے کی منظوری' نجکاری کمیشن بورڈ کے مطابق خسارے کا شکار پاکستان اسٹیل ملز کے تمام واجبات اور بقایاجات وفاقی حکومت برداشت کرے گی۔
پاکستان ‘خوراک فراہمی کا نظام عالمی سطح پر بہتر بنانے کی ضرورت‘ موجودہ نظام صحت مند اور پائیدار اشیاء کی فراہمی کے قابل نہیں، مستقبل میں آج کی صورتحال سے بھی کم خوراک پیدا ہوگی، رپورٹ
پاکستان ڈیوس اجلاس : راحیل شریف کا دہشت گردی پر خطاب اس سے قبل جنرل پرویز مشرف بھی فورم سے خطاب کرچکے ہیں مگر انہوں نے یہ تقریر سربراہ مملکت کی حیثیت سے کیا تھا۔
پاکستان ساڑھے 3 سال کے دوران 17 ٹرین حادثات میں 90 ہلاک مئی 2013 سے اب تک ہونے والے ٹرین حادثات کا ذمہ دار پاکستان ریلوے کے 37 ملازمین کو ٹھہرایا گیا ہے، رپورٹ
Huma Yusuf ’پاکستان اس موڑ پر بھی واشنگٹن اور تہران کے درمیان ثالثی کا اہم کردار ادا کرسکتا ہے‘ ہما یوسف
Editorial اداریہ: ’امریکا کی نئی جنگ کے پوری دنیا پر سنگین جغرافیائی-سیاسی و معاشی اثرات مرتب ہوں گے‘ اداریہ