پاکستان پاکستان کی بیرونی دباؤ برداشت کرنے کی صلاحیت کم ہوگئی، ورلڈ بینک پاکستان کی معاشی صورتحال خراب ہے، مالی پالیسی سخت کرنے سے اخراجات کے ساتھ ترقی میں کمی کا امکان ہے، عالمی بینک
پاکستان پاکستان میں موسم کا حال جاننے کیلئے جاپان سرویلنس سسٹم لگائے گا ملتان میں 2 ارب 30 کروڑ روپے کی لاگت سے ریڈار کی تنصب ہوگی، پیش گوئی کا دائرہ 80 فصید تک پھیل جائے گا، ڈاکٹر غلام رسول
پاکستان حکومت کی اولین ترجیحات میں انسانی حقوق کو شامل کیا جائے، ہیومن رائٹس واچ وزیراعظم عمران خان سے حقیقی طور پر قانون کی حکمرانی اور انصاف کی فراہمی کے لیے کام کرنے کی اپیل کرتے ہیں، ایچ آر ڈبلیو
پاکستان ’کراچی میں بس منصوبے کیلئے چینی بینک 10 کروڑ ڈالر دے گا‘ ایشین انفرااسٹرکچرانویسٹمنٹ بینک شہر قائد میں نکاسی آب کے منصوبے کیلئے 16 کروڑ ڈالر کی ایک درخواست پر بھی غور کررہا ہے۔
پاکستان ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کا برطانیہ سے شریف فیملی کو ’محفوظ پناہ‘ نہ دینے کا مطالبہ برطانیہ لندن میں پراپرٹی سے متعلق کرپشن کی تحقیقات کرے، لندن کیلئے شریف خاندان کا مقدمہ ایک ٹیسٹ ہے، ریچل ڈیویس
پاکستان محکمہ ریلوے درست سمت میں گامزن ہے، نگراں وزیراعظم ریلوے حکام نے وزیراعظم جسٹس (ر) ناصرالملک کو ریلوے کی کارکردگی اور دیگر تفصیلات سے آگاہ کیا۔
دنیا مسئلہ کشمیر: ’بھارت اور پاکستان کو مذاکرات کیلئے آمادہ کرنے کی متعدد کوششیں کیں‘ دونوں ممالک نے انسانی حقوق کی نگرانی کے لیے متنازع علاقے تک غیر مشروط رسائی دینے سے انکار کیا تھا، اقوام متحدہ
پاکستان پاکستان کے 10 کروڑ شہری بینک اکاؤنٹ سے محروم پاکستان میں 2 فیصد اور ترکی میں 1 فیصد لوگوں نے بینک اکاؤنٹ کو مذہبی بنیادیوں پر رد کیا، عالمی بینک
پاکستان پاکستان میں میکرو اکنامک استحکام کو شدید خدشات لاحق، عالمی بینک پاکستان کی اقتصادی ترقی میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے لیکن میکرو اکنامک عدم توازن کا شکار ہے، رپورٹ
دنیا 80 کروڑ غریب افراد کیلئے مختصر المیعاد ترجیحات غیر موثر عالمی برادری پائیدار معیشیت قائم کرنے سے متعلق کیے گئے وعدے کو پورا کرنے میں ناکام ہے، رپورٹ اقوام متحدہ
کاروبار سعودی عرب جانے والے پاکستانی مزدوروں کی تعداد میں واضح کمی پاکستانی مزدوروں کی بھرتیوں میں 11 فیصد کمی ہوئی جبکہ بنگلہ دیش نے پاکستان کی افرادی قوت کو تبدیل کیا، رپورٹ
پاکستان پاکستان میں ہر پانچ میں سے ایک خاتون لیبر فورس کا حصہ ہے، اقوام متحدہ حکومت کو چاہیے کہ ایسے منصوبے تشکیل دے جس سے صفنی مساوات کی حوصلہ افزائی ہو۔
پاکستان کرپشن انڈیکس: پاکستان اپنی درجہ بندی میں بہتری نہ لا سکا کرپشن پرسیپشن انڈیکس 2017 میں پاکستان کو درجہ بندی کے اعتبار سے 180 کی فہرست میں سے 117 ویں نمبر پر رکھا گیا ہے۔
پاکستان 10 گیگا واٹ بجلی کا منصوبہ ماحولیاتی خطرات پیدا کرے گا، ایشین بینک گرین ہاؤس گیسوں کی راکھ کو سنبھالنے اور تلف کرنے کا عمل ماحول پر مزید منفی اثرات مرتب کرے گا، رپورٹ
پاکستان بلوچستان اور فاٹا میں امدادی منصوبوں کیلئے 40 لاکھ ڈالر کا معاہدہ چین اور یو این ڈی پی پاکستان بحران زدہ علاقوں میں پانی، تعلیم اور روزگار کے لیے کام کریں گے
پاکستان پاک-ایران مسافر ٹرین سروس دوبارہ شروع کرنے کا فیصلہ اس سروس کا آغاز رواں سال ستمبر میں ہوگا اور یہ مسافر ٹرین کوئٹہ اور مشہد یا قوم کے درمیان چلائی جائے گی۔
پاکستان جاپان، پاکستان کے ساتھ مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے کا خواہشمند جاپانی وزیر خارجہ تارو کونو کی پاکستان آمد اور جی ایچ کیو میں آرمی چیف جنرل جاوید قمر باجوہ سے ملاقات۔
پاکستان پنجاب زرعی اصلاحات: عالمی بینک نے 30 کروڑ ڈالر کی منظور دے دی پروگرام سے 3 لاکھ 50 ہزار افراد کو روزگار ملے گا، 17لاکھ شہری خط غربت کی لکیر سے اوپر آجائیں گے، عالمی بینک
پاکستان دنیا بھر میں پاکستانی تارکین وطن کی تعداد میں اضافہ مشرقی یورپ میں سیاسی پناہ اور ملازمتوں کے حصول کے لیے جانے والے تارکین وطن میں زیادہ تر کا تعلق پنجاب سے ہے، رپورٹ
پاکستان ’پانی کی کمی اورموسمی تبدیلی زرعی زمینوں کو بجر کردیں گی‘ زمین سے نسلوں کا تحفظ پوشیدہ ہے، کاشت کیجانےوالی اراضی کورئیل اسیٹٹ میں تبدیلی کرنےکاکارحجان بڑھ رہاہے،اقوام متحدہ
Ashraf Jehangir Qazi ’ٹرمپ نوبیل کے اتنے ہی حقدار ہیں جتنے کہ گجرات کا قصائی مودی اور نسل کش نیتن یاہو!‘ اشرف جہانگیر قاضی