دنیا کورونا وائرس کا خطرہ اور 100 سالہ برطانوی شخص کی شادی برطانیہ سے تعلق رکھنے والی یاور عباس نے 60 سالہ نور ظہیر کے ساتھ شادی کرکے زندگی کے نئے سفر کا آغاز کردیا۔
دنیا برطانیہ میں پاکستانی مشن کے عملے کو از خود قرنطینہ میں جانے کی ہدایت برطانیہ میں کورونا وائرس کے 456 کیسز کی تصدیق ہوچکی ہے اور مزید کیسز سامنے آنے کا خدشہ ہے، رپورٹ
دنیا برطانوی اراکین پارلیمان نے دہلی فسادات پر اپنی حکومت سے جواب مانگ لیا میں وزیر سے پوچھتا ہوں کہ مسلمانوں پر ڈھائے گئے ظلم و ستم پر انہوں نے بھارتی ہم منصب کو کیا پیغام دیا؟ تنمنجیت سنگھ دیشی
پاکستان چوہدری نثار کی لندن میں موجودگی سے افواہوں کا بازار گرم دورے سے قبل ہی میڈیا رپوٹس میں کہا جارہا تھا کہ مسلم لیگ (ن) کے سابق رکن شریف برادران سے اہم ملاقاتیں کریں گے۔
پاکستان پاکستان نے بچوں سے جنسی زیادتی کا مجرم برطانیہ کے حوالے کردیا ٹرائل کے دوران فرار ہوکر پاکستان آنے والے مجرم کو 4 سال بعد جنوری 2019 میں فیصل آباد سے گرفتار کیا گیا تھا، رپورٹ
دنیا بھارت کے یومِ جمہوریہ پر لندن میں بھارتی ہائی کمیشن کے سامنے احتجاج مقبوضہ کشمیر میں کرفیو اور مواصلاتی روابط کی بندش جاری ہے ایسے میں بھارتی حکومت کا یومِ جمہوریہ منانا منافقت ہے، مظاہرین
پاکستان عابد شیر علی نے فیصل واڈا کے خلاف برطانیہ کی نیشنل کرائم ایجنسی میں شکایت درج کروادی فیصل واڈا کی برطانیہ میں 11 جائیدادیں ہیں لیکن وہ کیسے خریدیں ان کی کوئی منی ٹریل موجود نہیں، رپورٹ
دنیا نواز شریف کو دل کی پیچیدہ بیماری کی تشخیص کورونری آرٹری کے علاج سے قبل ڈاکٹرز مزید ٹیسٹ کریں گے، سابق وزیراعظم کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان
دنیا برطانوی انتخابات میں 15 پاکستانی نژاد امیدوار کامیاب عام انتخابات میں لیبر پارٹی سے 10 اور کنزرویٹو پارٹی سے 5 پاکستانی نژاد برطانوی شہری کامیاب ہوئے، رپورٹ
دنیا برطانیہ: آج ہونے والے انتخابات میں بریگزٹ، صحت کی سہولیات ووٹرز کیلئے اہم برطانیہ میں 18 برس یا اس سے زائد عمر والے 4 کروڑ 60 لاکھ رجسٹرڈ ووٹرز آج اپنا حق رائے دہی استعمال کریں گے، رپورٹ
پاکستان مسلم لیگ (ن) کا لندن میں شہباز شریف کی سربراہی میں مشاورتی اجلاس شہباز شریف کی صدارت میں مسلم لیگ (ن) کا اجلاس ایجویئر روڑ میں مقامی ہوٹل میں ہوا جس میں اسحٰق ڈار نے بھی شرکت کی۔
پاکستان برطانوی نیشنل کرائم ایجنسی نے ملک ریاض کی جائیداد کا قبضہ حاصل کرلیا ملک ریاض نے کہا کہ وہ یہ جائیداد فروخت کرکے سپریم کورٹ میں رقم جمع کروائیں گے تاہم این سے اےکا بیان اس سےمختلف ہے، رپورٹ
پاکستان لندن برج پر چاقو بردار کا حملہ، نواز شریف ٹیسٹ کیلئے ہسپتال نہیں پہنچ سکے نواز شریف جس ہسپتال میں چیک اپ کے لیے جارہے تھے وہ جائے حادثہ سے آدھے میل کے فاصلے پر واقع تھا۔
دنیا لندن برج حملہ آور کی شناخت برطانوی شہری عثمان خان کے نام سے ہوگئی حملہ آور 2012 میں اپنے دیگر ساتھیوں کے ہمراہ کرسمس کے موقع پر بم حملے کی منصوبہ بندی کے جرم میں جیل کاٹ چکا تھا، رپورٹ
دنیا لندن: نوازشریف کے بون میرو ٹیسٹ پر اہلخانہ کو تشویش سابق وزیراعظم کے پلیٹلیٹس کی تعداد کم ہونے کی وجہ سے ڈاکٹروں نے بون میرو کے نمونے کی جانچ کا فیصلہ کیا، رپورٹ
پاکستان نواز شریف کا انجیو گرام کیلئے ہسپتال میں داخل ہونے کا امکان انجیو گرام کے ذریعے دل، شریانوں کا جائزہ لینے کے بعد عارضہ قلب اور دماغ کی شریان کا علاج کیا جائے گا، ڈاکٹر عدنان
پاکستان لندن میں سوئس ماہر امراض قلب کا نواز شریف کا معائنہ نواز شریف کے کچھ ٹیسٹ ہوگئے ہیں اور دیگرچند روز میں ہوں گے، ان کی صحت یابی کے لیے دعاؤں کی ضرورت ہے، شہباز شریف
پاکستان لندن میں نواز شریف کے مرض کی تشخیص کیلئے مختلف ٹیسٹ نواز شریف نے ماہر امراضِ خون کو طبی مسائل سے آگاہ کیا، آئندہ چند روز میں ان کے مزید ٹیسٹ کیے جائیں گے، رپورٹ
پاکستان 'نواز شریف کو علاج کے لیے امریکا جانا چاہیے' اس وقت ہمارے لیے سب سے اہم معاملہ نواز شریف کا علاج اور ان کی صحت یابی ہے، حسین نواز کی گفتگو
پاکستان ’پاکستان میں آزادی صحافت سیاہ دور سے گزر رہی ہے‘ سینسرشپ کی صورتحال پر2سوالات پیدا ہوتے ہیں پہلا یہ کہ مزید کتنی سنگین ہوگی دوسرا یہ کہ یہ کتنا جلد ہوگا؟ تقریب کے شرکا
Zahid Hussain ’بھارت کے ساتھ 4 روزہ تنازع کے بعد پاک-افغان سفارتی تعلقات میں بہتری انتہائی اہمیت کی حامل ہے‘ زاہد حسین