پاکستان پاکستان کی خارجہ و سلامتی پالیسی بنانے میں فوج کا کردار برقرار رہے گا، رپورٹ فوج جزوی طور پر ملک کے عدالتی نظام پر اپنا اثر و رسوخ استعمال کرکے حکومت کو حمایت فراہم کرتی رہے گی، اکنامسٹ گروپ
پاکستان اسحٰق ڈار کو کوئی ریڈ نوٹس نہیں دیا گیا، انٹرپول حکومت نے اسحٰق ڈار کو وطن واپس لانے کے لیے ضروری ریڈ وارنٹ کے حصول کے سلسلے میں انٹر پول سے رابطہ کیا تھا، رپورٹ
دنیا نفرت انگیز تقریر: الطاف حسین کی ضمانت میں پھر توسیع نفرت انگیز تقاریر کیس میں ابتدائی سماعت 20 مارچ 2020 کو ہوگی اور ٹرائل کا آغاز یکم جون سے ہوگا۔
پاکستان ’میں نے نیا پاکستان ہاؤسنگ اسکیم میں سرمایہ کاری نہیں کی‘ میں پاکستان میں سرمایہ کاری نہیں کرسکتا، اس سے مفادات کا ٹکراؤ ہوگا اس منصوبے میں میرا کردار ایک مشیر کا ہے، انیل مسرت
دنیا لندن: نفرت انگیز تقریر، الطاف حسین پر دہشت گردی کی دفعہ کے تحت فرد جرم عائد الطاف حسین پر ٹیررازم ایکٹ 2006 کی سیکشن ایک (2) کے تحت فرد جرم عائد کی گئی، میٹروپولیٹن پولیس
دنیا 'اثاثہ برآمدگی کمپنی' کا شریف خاندان کی ایون فیلڈ جائیداد سے متعلق دعویٰ کمپنی نے لندن کورٹ کے اس فیصلے پر عملدرآمد کی اپیل کی جس میں حکومت پاکستان کو2کروڑ 20 لاکھ ڈالر ادائیگی کاکہا گیا تھا۔
پاکستان ’بریگزٹ کے بعد پاکستان، برطانیہ کیلئے ملازمتوں کا خلا پُر کرسکتا ہے‘ برطانیہ میں ڈاکٹروں، نرسوں اور انفارمیشن ٹیکنالوجی ماہرین کے لیے ملازمتوں کے مواقع پیدا ہوسکتے ہیں، پاکستانی ہائی کمشنر
دنیا لندن: بی بی سی، سی این این کے دفاتر کے باہر کشمیر کے حق میں احتجاج ہمارے ٹیکس کے پیسے سے چلنے والا بی بی سی مقبوضہ وادی میں انسانی حقوق کی پامالی کو نمایاں نہیں کررہا، مظاہرین
پاکستان عمران فاروق قتل کیس: برطانیہ، پاکستان کو ثبوت فراہم کرنے پر رضامند پاکستان کے حکومتی وکیل نے اس بات کی تصدیق کی کہ ثبوت کی فراہمی کیلئے باہمی قانونی معاونت کی درخواست کی گئی تھی۔
دنیا 'اسٹوڈنٹ ویزا میں تبدیلیوں میں بہت دیر کی گئی' 2012 سے 2020 کے دوران یونیورسٹی آف کیمبرج سے گریجویٹ ہونے والے طالب علموں کا کہنا ہے کہ ان کے ساتھ دھوکا ہوا ہے۔
دنیا نفرت انگیز تقریر: الطاف حسین کی ضمانت میں توسیع برطانوی قانون پر بھروسہ ہے، کچھ غلط نہیں کیا اور مجھے کسی چیز کا ڈر یا خوف نہیں، قائد ایم کیو ایم الطاف حسین
دنیا پاکستانی نژاد برطانوی ارب پتی کا برطانوی ہاؤس آف لارڈز میں تقرر ضمیر چوہدری کا تعلق پاکستان سے ہے اور انہیں سبکدوش وزیراعظم کی اعزازی فہرست میں شامل کیا گیا، رپورٹ
دنیا میڈیا کی آزادی کی خلاف ورزی کرنے والوں کو سزا دینی چاہیے، برطانوی رپورٹ برطانوی حکومت کی خارجہ امور کی کمیٹی کے مطابق پاکستان میں بھی آزادی صحافت کا مستقبل دھندلا ہے۔
دنیا لندن: کشمیر ریلی میں بھارتی سفارت خانے کو ’نقصان‘ پہنچنے پر 2 افراد گرفتار میں اس ناقابلِ قبول رویے کی مذمت کرتا ہوں، کارروائی کے لیے معاملہ میٹرو پولیٹن پولیس کے سامنے بھی اٹھایا گیا، لندن میئر
دنیا لندن: کشمیریوں کے حق میں ہزاروں افراد کا بھارتی ہائی کمیشن کے باہر احتجاج مظاہرین نے ہاتھوں میں پاکستان اور آزاد کشمیر کے پرچم تھامے ہوئے تھے، پلے کارڈز پر کشمیر کے حق میں نعرے درج تھے۔
دنیا لندن: ہزاروں افراد کا کشمیریوں کے حق میں بھارتی ہائی کمیشن کے باہر احتجاج مظاہرین نے کشمیر جل رہا ہے، فری کشمیر اور مودی: چائے کو جنگ نہیں بناؤ، کے نعروں کے بینرز اٹھا رکھے تھے۔
پاکستان فنڈز جمع کرنے کا مقصد ڈیم کی تعمیر نہیں آگہی تھی، سابق چیف جسٹس ڈیم کی تعمیر کے حوالے سے سپریم کورٹ اور مجھ پر کسی بھی قسم کی تنقید سننے کو تیار ہوں، سابق چیف جسٹس ثاقب نثار
پاکستان لاہور میں پی ٹی ایم کی ریلی،منظور پشتین کا12مئی کو کراچی میں جلسے کا اعلان لاپتہ افراد کو کتنے میں بیچاگیا ہمیں بتایاجائے،ہم وہ رقم جمع کرکے آپ کو دیں گے تاکہ آپ ان کو واپس لاسکیں، منظور پشتین
پاکستان بہاول پور میں سانحہ کیوں ہوا، اب کیا ہوگا؟ مسافربس سےتصادم سےبچنے کیلئےڈرائیور نےگاڑی کو سڑک کے بائیں جانب لے جانے کی کوشش کی،اسی دوران ٹینکرالٹ گیا،ابتدائی رپورٹ
پاکستان اوبر اور کریم پر فی الحال 'پابندی نہیں' حکومت معاملے کا جائزہ لے رہی ہے، کمپنیوں کو قانون اور ٹیکس کے دائرے میں لایا جائے گا، چیئرمین پنجاب آئی ٹی بورڈ
Zahid Hussain ’ایران-اسرائیل جنگ میں امریکا کی شمولیت، نہ ختم ہونے والی جنگ کا نقطہ آغاز ثابت ہوگی‘ زاہد حسین
Jawed Naqvi ’امریکی فوجیوں پر حملہ ہو یا بحری جہاز پر، امریکا اسرائیل سے کبھی کوئی سوال نہیں کرتا‘ جاوید نقوی