کچھ روز قبل شعیب ملک پر میچ فکسنگ کا الزام عائد ہوا تھا، ان پر فارچیون باریشال کے لیے بی پی ایل 2024 کے میچ میں ناقص کارکردگی کا الزام تھا۔
اپ ڈیٹ26 جنوری 202402:52pm
پاکستانی شائقین کے لیے ویزا پالیسی کی عدم موجودگی کے حوالے سے آئی سی سی کے ساتھ 'باضابطہ احتجاج' بھی رجسٹر کرایا گیا ہے، کرکٹ بورڈ
شائع18 اکتوبر 202312:13am
بھارتی ہائی کمیشن کی جانب سے پاسپورٹس کے لیے کال آگئی ہے اور اب قومی ٹیم براستہ دبئی کل بھارت روانہ ہوگی، ترجمان پی سی بی عمر فاروق
اپ ڈیٹ25 ستمبر 202310:40pm
پاکستان ٹیم کو ویزا کے لیے اپلائی کیے ایک ہفتہ گزرچکا ہے، باقی ٹیموں کو ویزے جاری کیے جانے کے باوجود پاکستان کو اب تک ویزوں کا اجرا نہیں ہو سکا۔
اپ ڈیٹ24 ستمبر 202312:07am
نسیم شاہ، سلمان علی آغا اور حارث رؤف انجری مسائل کے باعث باہر ہوگئے جبکہ فخر زمان کو سری لنکا کے خلاف میچ کے لیے شامل نہیں کیا گیا ہے۔
اپ ڈیٹ13 ستمبر 202308:48pm
ہنگری میں جاری مقابلوں میں اتوار کو جیولین تھرو کے فائنل میں پاکستان کے ارشد ندیم اور بھارت کے نیرج چوپڑا کے درمیان سخت مقابلہ متوقع ہے۔
اپ ڈیٹ25 اگست 202307:32pm
چیئرمین انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے پاکستان کے 2 روزہ دورے کے دوران کرکٹ اکیڈمیز کا دورہ کیا، پی سی بی کے اعلیٰ حکام سے اہم ملاقاتیں کیں۔
اپ ڈیٹ02 جون 202312:42am
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر بریگیڈیئر(ر) خالد سجاد کھوکھر اور دیگر عہدیداروں نے سابق ہاکی کھلاڑی کی وفات پر گہرے دکھ کا اظہار کیا۔
شائع02 مارچ 202312:07am