پاکستان پیٹرولیم مصنوعات کی درآمدات میں 26 فیصد کمی فرنس آئل، پام آئل اور ٹیکسٹائل کی درآمدات میں کمی کی وجہ سے جولائی اور اگست کے درآمدی بل 7.67 ارب ڈالر رہا۔
پاکستان بڑے پیمانے پر مینوفیکچرنگ میں مسلسل 8 ماہ سے کمی کا رجحان رواں مالی سال کے پہلے ماہ میں بڑے پیمانے پر مینوفیکچرنگ انڈیکس میں 3.28 فیصد تک کمی دیکھی گئی، محکمہ شماریات
پاکستان ایف بی آر کا ٹیکس ایپلکیشن کی کامیابی کا دعویٰ اینڈرائڈ میں یہ ایپلیکیشن 20 ہزار مرتبہ ڈاؤن لوڈ ہوئی جبکہ آئی او ایس کے 6 ہزار سے زائد صارفین نے اسے ڈاؤن لوڈ کیا۔
پاکستان بنی گالہ اجلاس میں اقتصادی اہداف سے متعلق کارکردگی پر نظر ثانی اجلاس میں بتایا گیا کہ اقتصادی پالیسیوں کی وجہ سے رواں مالی سال کے پہلے دو ماہ میں 38 فیصد تجارتی خسارہ کم ہوا ہے۔
پاکستان 2 ماہ کے دوران تجارتی خسارے میں 38 فیصد کمی جولائی، اگست میں تجارتی خسارہ 3 ارب 90 کروڑ ڈالر سے زائد ریکارڈ کیا گیا جو گزشتہ سال اسی عرصے میں 6 ارب ڈالر سے زائدتھا۔
پاکستان پی ٹی آئی حکومت کا پہلا سال، ٹیکس ریٹرن فائلرز کی تعداد میں 3 گنا اضافہ ٹیکس ایمنسٹی اسکیم سمیت متعدد اسکیمز کے نتیجے میں ٹیکس دہندگان کی 7 لاکھ 83 ہزار 39 نئی فائلز موصول ہوئیں، ایف بی آر
پاکستان اے آر وائی پر ٹیکس چوری کا الزام، 99 کروڑ روپے ادا کرنے کا حکم ایل ٹی یو کےحکم نامے میں اے آر وائی کی مجموعی آمدنی2ارب80کروڑ روپے بتائی گئی اور اسے ٹیکس ادا کرنے کا حکم دیا گیا،رپورٹ
پاکستان ایف بی آر اگست کے ریونیو اہداف حاصل کرنے میں ناکام کسٹمز وصولی ہدف سے 13 ارب روپے اور ان لینڈ ریونیو ٹیکس ہدف سے 37 ارب روپے کم رہا۔
پاکستان ٹیکس ریٹرنز فائل کرنے کیلئے موبائل ایپ لانے کا فیصلہ یہ ایپ ای-ریٹرنز فائل کرنے میں مدد دے گی اور گوگل پلے اسٹور پر باآسانی دستیاب بھی ہوگی، ترجمان ایف بی آر حامد عتیق
پاکستان چیئرمین ایف بی آر کا اسمگلرز کے خلاف 'جنگ' کا اعلان حکومت اپنے ٹیکس بیس کو وسیع کرنے کے لیے تجارت اور سروسز پر ٹیکس عائد کرنے سے پیچھے نہیں ہٹے گی، شبر زیدی
پاکستان ایف بی آر اور تاجروں کے 'فکسڈ ٹیکس اسکیم' پر مذاکرات بے نتیجہ ختم اسکیم پر کسی نتیجے پر پہنچنے کے لیے ایک اور ملاقات کی ضرورت ہے جو 26 اگست کو ہوگی، صدر آل پاکستان انجمن تاجران
پاکستان حکومتی اقدامات کے ثمرات ملنے لگے، جولائی کے دوران تجارتی خسارے میں کمی تجارتی خسارہ جولائی کے دوران 28.84 فیصد کم ہو کر 2 ارب 27 کروڑ ڈالر تک ہوگیا، برآمدات میں اضافہ دیکھا گیا، دستاویزات
پاکستان افغان ٹرانزٹ ٹرید معاہدے میں اسمگلنگ کی روک تھام کیلئے مجوزہ ترمیم ان ترامیم کو مقامی پیداوار کو نقصان پہنچانے والی اشیا کی اسمگلنگ میں اضافے کی شکایات پر مختلف فورمز پر پیش کیا جارہا ہے۔
پاکستان 6 سال بعد مہنگائی کی شرح دوبارہ 10 فیصد سے تجاوز کرگئی جولائی 2019 میں افراط زر کی شرح 10.34 فیصد رہی جو گزشتہ ماہ 8.9 فیصد تھی، پاکستان ادارہ شماریات
پاکستان آف شور ٹیکس بچانے پر اب جیل، جرمانے کا سامنا کرنا ہوگا آف شور اثاثے ظاہر کرنے میں ناکام رہنے یا غلط معلومات فراہم کرنے پر 3 سال قید، 5 لاکھ روپے جرمانہ ہوسکتا ہے، رپورٹ
پاکستان بجلی کے 32 لاکھ صارفین کا انکم اور سیلز ٹیکس میں رجسٹرڈ نہ ہونے کا انکشاف ملک میں موجود کمرشل صارفین کی مجموعی تعداد میں سے صرف 1.47 فیصد یعنی 37 ہزار 146 نے این ٹی این حاصل کر رکھا ہے، رپورٹ
پاکستان بندرگاہوں پر اشیا کا غلط ریکارڈ، چین کا ایف بی آر کی مدد کا اعلان اشیا کے غلط ظاہر کیے گئے ریکارڈ 3 طرح کے ہوتے ہیں جن میں اشیا کی قیمت، تعداد اور وزن شامل ہے۔
پاکستان ایف بی آر کا ایک لاکھ نان فائلرز کو نوٹس جاری کرنے کا فیصلہ ہم ان تمام افراد کو نوٹس جاری کریں گے جنہیں انکم ٹیکس آرڈیننس کے تحت ٹیکس ریٹرنز جمع کروانے چاہیئں، چیئرمین ایف بی آر
پاکستان 50 ہزار روپے سے زائد کی خریداری پر شناختی کارڈ کی شرط لازمی قرار خاتون خریدار کے معاملے میں ان کے شوہر یا والد کا قومی شناختی کارڈ خریداری کے لیے درست سمجھا جائے گا، ایف بی آر
پاکستان ’آئی ایم ایف پروگرام کی کامیابی کیلئے سیاسی اتفاق رائے لازم ہے‘ سینیٹ میں حکمراں جماعت کی اکثریت نہ ہونا پروگرام کے مقاصد کے حصول کے لیے قانون سازی کی راہ میں رکاوٹ بن سکتی ہے، عہدیدار
Ashraf Jehangir Qazi ’ٹرمپ نوبیل کے اتنے ہی حقدار ہیں جتنے کہ گجرات کا قصائی مودی اور نسل کش نیتن یاہو!‘ اشرف جہانگیر قاضی