پاکستان اپریل میں غذائی اشیا کی برآمدات میں 23 فیصد اضافہ مالی سال کے 10 ماہ کے دوران خام غذائی مصنوعات کی برآمدات 45.61 فیصد اضافے کے ساتھ 6 ارب 23 کروڑ تک پہنچ گئیں۔
پاکستان حکومت کا قبائلی علاقوں میں ٹیکس چھوٹ ختم کرنے پر غور حکومت، آئی ایم ایف شرائط پوری کرنے کے لیے بجٹ 25-2024 میں اربوں روپے کے ٹیکس چھوٹ ختم کرنے سے متعلق متعدد تجاویز پر غور کررہی ہے
پاکستان مارچ میں بڑی صنعتوں کی پیداوار 2 فیصد بڑھ گئی رواں مالی سال کے ابتدائی 9 ماہ کے دوران 22 میں سے 12 شعبوں کی نمو منفی رہی۔
پاکستان مارچ میں خدمات کی برآمدات 6.77 فیصد بڑھ گئیں خدمات کی برآمدات بڑھ کر 71 کروڑ 7 لاکھ ڈالر تک پہنچ گئیں، پاکستان ادارہ شماریات
پاکستان ایف بی آر کی نان رجسٹرڈ ریٹیلرز پر 10 فیصد ودہولڈنگ ٹیکس عائد کرنے کی تجویز ایف بی آر کے تخمینے کے مطابق اس اقدام سے تقریباً 400 سے 500 ارب روپے کا اضافی ریونیو حاصل ہوگا۔
پاکستان ایف بی آر اپریل میں محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے میں ناکام اپریل میں 717 ارب روپے کے ہدف کے مقابلے میں ٹیکس وصولی 654 ارب روپے رہی۔
پاکستان مارچ میں تجارتی خسارہ 56 فیصد بڑھ کر 2 ارب 17 کروڑ ڈالر ریکارڈ رواں مالی سال کے ابتدائی 9 ماہ کے دوران تجارتی خسارہ 24.94 فیصد تنزلی کے بعد 17 ارب 3 کروڑ ڈالر رہا گیا۔
پاکستان مالی سال 24-2023 کی دوسری سہ ماہی میں معیشت محض ایک فیصد بڑھی دوسری سہ ماہی میں زراعت میں ترقی کی شرح 5.02 فیصد رہی، کپاس، چاول اور مکئی کی پیداوار میں قابل قدر اضافہ ہوا۔
پاکستان پاکستان کا خطے کے 9 ممالک کے ساتھ تجارتی خسارہ 11 فیصد بڑھ گیا افغانستان، چین، بنگلہ دیش، سری لنکا، بھارت، ایران، نیپال، بھوٹان اور مالدیپ کیلئے برآمدات 20.58 فیصد اضافے کے بعد 2 ارب 91 کروڑ 10 لاکھ ڈالر ہوگئی۔
پاکستان جی ایس پی پلس اسٹیٹس کے باوجود پاکستان کی یورپی ممالک کو برآمدات میں کمی یہ کمی بنیادی طور پر مغربی، جنوبی اور شمالی یورپ میں پاکستانی اشیا کی مانگ میں کمی کی وجہ سے ہوئی ہے۔
پاکستان بڑی صنعتوں کی پیداوار میں مسلسل تیسرے مہینے اضافہ جنوری میں سالانہ بنیادوں پر بڑی صنعتوں کی پیدوار 1.84 فیصد جبکہ ماہانہ بنیادوں پر 0.03 فیصد بڑھی۔
پاکستان فروری میں ٹیکسٹائل سیکٹر کی برآمدات 19 فیصد بڑھ گئیں ٹیکسٹائل سیکٹر کی برآمدات 19.20 فیصد بڑھ کر ایک ارب 40 کروڑ ڈالر تک جا پہنچیں۔
پاکستان نئے وزیر خزانہ نگران حکومت کی پالیسیوں پر عملدرآمد جاری رکھنے کیلئے پُرعزم کوئی بحث یا وقت کا ضیاع نہیں ہوگا، ثابت قدمی کے ساتھ صرف عملدرآمد کا عزم ہے، محمد اورنگزیب
کاروبار پاکستان کا خطے کے 9 ممالک کے ساتھ تجارتی خسارہ بڑھ گیا افغانستان، چین، بنگلہ دیش، سری لنکا، بھارت، ایران، بھوٹان اور مالدیپ کیلئے پاکستانی برآمدات بعد 2 ارب 61 کروڑ ڈالر تک جا پہنچیں۔
پاکستان جنوری میں خدمات کی برآمدات میں تنزلی خدمات کی برآمدات جنوری میں 7.25 فیصد تنزلی سے 67 کروڑ 79 لاکھ ڈالر رہ گئیں، پاکستان ادارہ شماریات
پاکستان اشیا کی برآمدات میں مسلسل چھٹے مہینے اضافہ، فروری میں 17.5 فیصد بڑھیں مالی سال 2024 کے ابتدائی 8 ماہ کے دوران برآمدات 9 فیصد اضافے سے 20 ارب 35 کروڑ ڈالر ہوگئیں۔
پاکستان ایف بی آر نے 30 فیصد زائد ٹیکس اکٹھا کر لیا ایف بی آر نے یکم جولائی 2023 تا وسط فروری کے درمیان 51 کھرب 50 ارب روپے ٹیکس جمع کیا۔
پاکستان ٹیکسٹائل سیکٹر کی برآمدات میں 10 فیصد اضافہ جنوری میں ٹیکسٹائل سیکٹر کی برآمدات سالانہ بنیادوں پر 10.10 فیصد اضافے کے بعد ایک ارب 45 کروڑ ڈالر تک پہنچ گئی، پاکستان ادارہ شماریات
پاکستان جنوری میں برآمدات 17 ماہ کی بُلند سطح پر پہنچ گئیں مالی سال 2024 کے ابتدائی 7 ماہ کے دوران ملک کی برآمدات 12 فیصد اضافے کے بعد 17 ارب 76 کروڑ ڈالر رہیں۔
پاکستان ایف بی آر میں اصلاحات کے منصوبے کیلئے 4 روز کی ڈیڈلائن مقرر کابینہ نے ایک نئی بین الوزارتی کمیٹی تشکیل دے دی ہے جو ایف بی آر کی ری اسٹرکچرنگ کے لیے 4 روز کے اندر حتمی سفارشات پیش کرے گی۔