پاکستان کرزئی سے افغان سرحد سیل کرنے کی درخواست پاکستان نے افغان صدر پر زور دیا ہے کہ وہ وزیرستان میں آپریشن کے دوران فرار ہونے والے جنگجوؤں کو روکنے میں مدد کریں۔
دنیا ناروے: امام مسجد کلھاڑی کے حملے میں زخمی امام مسجد پر نقاب پوش نے پیر کو رات گئے اس وقت حملہ کر دیا جب وہ مسجد سے گھر جا رہے تھے۔
دنیا برطانیہ میں جبری شادیوں پر پابندی برطانیہ اور اوورسیز قانون کے تحت خلاف ورزی کرنے والوں کو سات سال تک قید کی سزا دی جا سکے گی۔
دنیا انڈیا : بس حادثے میں 11 سیاح ہلاک حادثہ ریاست ہماچل پردیش کے دارالحکومت شملہ سے 150 کلومیٹر کے فاصلے پر پیش آیا، جس میں چالیس افراد زخمی ہوگئے۔
لائف اسٹائل موروکو فیسٹیول میں نیلسن منڈیلا کو خراج عقیدت پیش فیسٹیول میں جونی کلیگ نے سینیگال کے گلوکار یوسو این ڈورکے ساتھ 1985 میں لکھا گیا گانا 'نیلسن منڈیلا' بھی گایا۔
دنیا بنگلہ دیش: 14 'عسکریت پسندوں' کو پھانسی کی سزا کالعدم حرکت الجہاد الاسلامی کے سربراہ سمیت دیگر عسکریت پسنبدوں پر ڈھاکہ کے مرکزی پارک میں بم دھماکےکا الزام تھا۔
دنیا کینیا: الشباب کا حملہ، چونتیس ہلاک، متعدد عمارتیں نذرِآتش تقریباً پچاس حملہ آوروں نے پیکٹونی میں ہوٹلوں، ریسٹورنٹس، بینکوں اور حکومتی دفاتر سمیت بے شمار عمارتوں کو آگ لگا دی۔
کھیل پاکستان فٹ بال ورلڈ کپ کے بخار کی زد میں کراچی کا علاقہ لیاری جو ہمیشہ سے فٹبال کے شائقین کا گڑھ رہا ہے آج کل فٹ بال ورلڈ کپ کے سحر میں ڈوبا ہوا ہے۔
دنیا ایران، عراق کی مدد کرنے کیلیے تیار ایران کے صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ اگر عراق نے کہا تو ہم مدد کرنے کو تیار ہیں، امریکا سے بھی تعاون پر مشروط آمادگی
دنیا شام: باغیوں کے اسلحہ بازار میں دھماکا، 30 دہشتگرد ہلاک مشرقی شام میں عراقی سرحد کے قریب واقع اسلحہ بازار میں ہونے والے دھماکے میں کم از کم 30 دہشت گرد ہلاک ہو گئے ہیں۔
دنیا ‘عراق کی مدد کریں گے لیکن فوج نہیں بھیجیں گے’ امریکی صدر بارک اوباما نے کہا ہے کہ امریکا عراقی سیکورٹی فورسز کی دہشت گردوں کے خلاف مدد کیلئے اپنی افواج نہیں بھیجے گا
دنیا کولکتہ کو وزیر اعلیٰ کے پسندیدہ رنگوں میں رنگنے کی کوششیں کولکتہ میں لوگوں کو اپنے گھروں پر نیلا اور سفید رنگ کرنے کی ترغیب دی جا رہی ہے۔
پاکستان کوئٹہ میں 5.3 شدت کا زلزلہ محکمہ موسمیات کے مطابق زلزلے کا مرکز صوبہ بلوچستان کے شہر خضدار کے قریب تقریباً 26 کلومیٹر گہرائی میں تھا۔
لائف اسٹائل ڈریگن ٹو' دھوم مچانے کو تیار' سمر فلم سیزن میں 'ہاؤ ٹو ٹرین ڈریگن ٹو' کا امریکی باکس آفس پر بلاک بسٹر فلم سیکوئل '22 جمپ سٹریٹ' سے مقابلہ ہوگا ۔
دنیا عراق: سیکورٹی فورسز اور شدت پسندوں میں شدید جھڑپیں لڑائی بعقوبہ سے 35 کلومیٹرجنوب مشرق میں واقع علاقے مکدادیاہ میں اس وقت ہوئی ، جب عسکریت پسند نے شہرکی جانب پیش قدمی کی۔
کھیل دنیائے کھیل کا سب سے بڑا ایونٹ یہ مقابلے ایک ماہ تک جاری رہیں گے اور 1950 کے بعد پہلی مرتبہ اس ٹورنامنٹ کی میزبانی برازیل کر رہا ہے۔
دنیا بگرام جیل سے رہا ہونیوالے قیدی اپنے ممالک منتقل افغانستان میں قائم بگرام جیل سے مجموعی طور پر 12 قیدیوں کو رہا گیا جن میں 10 پاکستانی شامل ہیں۔
دنیا ہندوستان: پولیس اسٹیشن میں خاتون کا گینگ ریپ اترپردیش میں4 پولیس اہلکاروں نے رشوت نہ دینے پر تھانے کے اندر ہی خاتون کو گینگ ریپ کا نشانہ بنایا
ملٹی میڈیا لیما آرٹ میوزیم اس نمائش میں ثقافت کے دور سے پہلے کی واری کلچر کی چیزوں کو نمائش کیلئے رکھا گیا ہے۔
پاکستان باجو ڑ ایجنسی: فائرنگ سے حکومت کا حامی قبائلی رہنما ہلاک بدھ کو عصر کی نماز کے بعد پانچ مسلح افرادکی فائرنگ کے نتیجے میں مقامی رہنما ملک جمعہ گل بیٹے سمیت موقع پر ہلاک ہوگئے۔