دنیا قانون ساز ریپ کو 'سیاسی رنگ' دینے سے روکیں، مودی ریپ کو سیاسی رنگ نہ دیا جائے، یہ خواتین کے وقار کے ساتھ کھیلنے کے مترادف ہے۔ ہندوستانی وزیر اعظم۔
پاکستان شمالی وزیرستان میں دو ڈرون حملے، 16 افراد ہلاک پہلا ڈروں حملہ تحصیل غلام خان جبکہ دوسرا درپہ خیل میں ہوا، علاقے میں ڈرونز کی پروازیں جاری۔
دنیا عراق: تکریت شہر پر عسکریت پسندوں کا قبضہ عسکریت پسندوں نے بدھ کو عراقی شہر تکریت کا کنٹرول سنبھال لیا ہے، اور سینکڑوں قیدیوں کو آزاد کرا لیا ہے، پولیس۔
پاکستان آئر لینڈ کی دورہ پاکستان سے معذرت آئر لینڈ کے فیصلے پر مایوسی ہوئی، اس دورے کو ممکن بنانے کے لیے بہت کوششیں کی گئی تھیں، ترجمان پی سی بی۔
دنیا موصل پر قبضہ، 5 لاکھ افراد کی نقل مکانی عراق میں شدت پسندوں نے ملک کے دوسرے اہم ترین شہر موصل پر قبضہ کر لیا، تقریباً پانچ لاکھ افراد شہر سے ہجرت کر گئے ہیں۔
پاکستان کراچی حملے میں ازبک جنگجوؤں کے ملوث ہونے کی تصدیق اسلامی تحریک ازبکستان نے کراچی ایئر پورٹ پر حملہ کرنے والے اپنے دس جنگجوؤں کی تصاویر جاری کر دیں۔
دنیا 'عراق: عسکریت پسندوں کا موصل شہر پر 'قبضہ عسکریت پسندوں نے صوبہ نینوا کے اردگرد بھی قبضہ کر لیا ہے، وزیر اعظم کی پارلیمنٹ سے ہنگامی حالت کے نفاذ کی درخواست۔
دنیا افغانستان کی 'پہلی' خاتون ٹیکسی ڈرائیور چالیس سالہ سارہ بہائی کی کہانی جو مزار شریف میں ٹیکسی ڈارئیونگ کے ذریعے اپنا گھر چلاتی ہیں۔
دنیا نائجیریا سے مزید 20 خواتین اغوا بوکو حرام کے شدت پسندوں نے مبینہ طور پر شمال مشرقی نائجیریا سے کم از کم 20 شادی شدہ نوجوان خواتین کو اغوا کر لیا ہے۔
دنیا کراچی ایئرپورٹ حملے کی امریکی مذمت محکمہ خارجہ کی ڈبٹی ترجمان میری ہاف کا کہنا تھا کہ ہم پاکستان کو اس واقعہ کی تفتیش میں مدد کی پیشکش کرتے ہیں۔
پاکستان کراچی ایئر پورٹ، آپریشن کے بعد اے ایس ایف کی جانب سے کارروائی کے بعد رینجرز اور پولیس نے آپریشن میں حصہ لیا اور حملہ آوروں کو گھیرے میں لے کر ہلاک کیا۔
پاکستان پاکستان میں گرمی کی لہر میدانی علاقوں میں گرمی کی شدت میں مزید اضافہ ہوگیا ہے، جس سے کاروباری مراکز بھی بری طرح متاثر ہوئے ہیں۔
پاکستان کراچی ایئرپورٹ پر حملہ کراچی کے جناح انٹر نیشنل ایئر پورٹ پر اتوار کی رات عسکریت پسندوں کی جانب سے کیے گئے حملے کی تصویری جھلکیاں۔
لائف اسٹائل دی فالٹس ان آور اسٹارز' کی باکس آفس پر دھوم' ہالی وڈ رومانٹک فلم نے پہلی،'میلیفسنٹ ' نے دوسری اور 'ایج آف ٹومارو' نے ٹاپ ٹین میں تیسری پوزیشن حاصل کی۔
پاکستان افغانستان کا عبداللہ پر حملے میں پاکستان کے ملوث ہونے کا اشارہ لشکر طیبہ کے ذریعے 'غیر ملکی حساس ادارے' حملے میں ملوث تھے جسے انتہائی منظم انداز میں انجام دیا گیا، نیشنل سیکورٹی کونسل
پاکستان بلوچستان: ڈیرہ بگٹی میں آپریشن، 10 مشتبہ عسکریت پسند ہلاک گندیاری میں ہونے والے آپریشن میں بلوچستان ریپلکن آرمی کے 10 مبینہ عسکریت پسند ہلاکت ہوئے ، سیکورٹی حکام
دنیا شمالی افغانستان میں سیلاب، 50 سے زائد افراد ہلاک شمالی افغانستان میں سیلاب سے کم از کم 50 افراد ہلاک جبکہ ہزاروں افراد بے گھر ہو گئے ہیں۔
دنیا دنیا بھر کے بہترین مناظر مشرقی چین کے شہر شوژاﺅ میں فٹبال ورلڈکپ کی تھیم پر ایک نمائش کا انعقاد کیا گیا ہے۔
لائف اسٹائل بولی وڈ راؤنڈ اپ اسٹارز نت نئے منصوبوں اور سرگرمیوں میں بہت زیادہ مصروف ہوگئے ہیں، ان سے جڑی مختصر خبریں۔
پاکستان وزیرستان میں طالبان کی آپس میں جھڑپیں، سات ہلاک پاکستانی طالبان کے مابین ہونے والی تازہ جھڑپوں میں سات عسکریت پسند ہلاک،جبکہ تین زخمی ہو گئے ۔