لائف اسٹائل 'مائیکل جیکسن کی 'واپسی بل بورڈ ایوارڈز میں آنجہانی جیکسن کا ہولوگرام سٹیج پر ڈانسرز اور لائیو بینڈ کے ساتھ گانا اور مون واک کرتا نظر آیا۔
دنیا سعودی عرب: لڑکیوں کے اسکولوں میں اسپورٹس پر پابندی ختم پچھلے سال نجی اسکولوں میں طالبات کے کھیلوں میں حصہ لینے کی پابندیوں میں نرمی کردی گئی تھی۔
لائف اسٹائل شمال مشرقی ہندوستانی میلہ رنگا رنگ فیسٹیول میں مختلف علاقوں سے آئے افراد نے اپنے اپنے فن کا مظاہرہ کیا اور روایتی ساز بجائے۔
لائف اسٹائل کانز فیسٹیول، گلیمر کی قوس و قزاح سب سے بڑا ایوارڈ ’پام ڈی اور‘ ہے 24 قیراط سونے سے بنا یہ ایوارڈ بہترین فلم کو دیا جاتا ہے۔
دنیا انڈیا کی اگلی کابینہ میں مجرموں کی بھرمار ایک تحقیق کے مطابق اگلی کابینہ کے ہر تیسرے رکن پر اغوا، فسادات اور قتل کےالزامات ہیں۔
پاکستان انڈین مارکیٹ پر پاکستانی آم کے قبضے کی امید یکم مئی کو انڈین آموں پر یورپی یونین کی جانب سے پابندی عائد کردی گئی تھی جس کا فائدہ پاکستان کو ہوا ہے۔
دنیا مصر: مرسی کے 126 حامیوں کو دس سال قید عدالت کی جانب سے ان افراد کو سیکورٹی فورسز پر حملوں اور پر تشدد جھڑپوں میں شرکت کے جرم میں سزا سنائی۔
دنیا دنیا کے سب سے بڑے ڈائناسور کے فوسلز دریافت ماہر قدیم حیاتیات نے ارجنٹینا سے ڈائنا سور کے فوسلز دریافت کیے ہیں جسے اب دریافت کیا گیا سب سے بڑا جاندار قراردیا گیاہے۔
دنیا لاؤس میں طیارہ گر کر تباہ لاؤس میں ایک فوجی طیارہ جس میں ملک کے وزیر دفاع سوار تھے، گر کر تباہ ہوگیا ہے۔
کھیل پاکستان میں فٹبال کی مقبولیت ہسپانوی کلب ریال میڈرڈ کی سرپرستی میں کراچی کے نواح میں قائم ہونے والی ایک فٹبال اکیڈمی کا قیام ہے۔
پاکستان ہندوستان میں پاکستان مخالف فلم 'چلڈرن آف وار' ریلیز 1971 کی جنگ کےگردی گھومتی 'چلڈرن آف وار' فلم کو پاکستان میں نمائش کی ریلیزکرنے کی اجازت دی جائے گی، پاکستان سینسر بورڈ۔
پاکستان بلوچستان میں 5.1 شدت کا زلزلہ حکام کا کہنا ہے کہ زلزلے کی وجہ سے کسی بھی قسم کے جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔
لائف اسٹائل بولی وڈ ڈائری بظاہر ایک دوسرے کی دشمن نظر آنے والی کترینہ کیف نے دپیکا پڈوکون کو اپنا دوست قرار دے دیا۔
پاکستان راولپنڈی پولیس کی ویب سائٹ ہیک راولپنڈی پولیس کی ویب سائٹ کو جمعرات کو ہیک کر لیا گیا ہے تاہم کسی بھی قسم کے حساس ڈیٹا کو نقصان نہیں پہنچا۔
دنیا افغان انتخابات دوسرے مرحلے میں داخل انتخابات کے پہلے مرحلے میں کوئی بھی امیدوار پچاس فیصد سے زیادہ ووٹ حاصل نہیں کر سکا ہے،ن آئی ای سی، کے سربراہ ۔
لائف اسٹائل کان فلم فیسٹیول کا آغاز اس سال فیسٹیول کا آغاز فلم 'گریس آف موناکو'سے ہوا جسے ہالی وڈ اداکارہ نکول کڈمین نے نبھایا ہے۔
کھیل پاکستانی کھلاڑیوں کے معاوضے و میچ فیس میں اضافہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے کھلاڑیوں کے سینٹرل کنٹریکٹ کے میں تبدیلی کرتے ہوئے میچ فیس اور تنخواہ میں اضافہ کردیا ہے۔
کھیل پاکستان، ہندوستان کے درمیان چھ مکمل سیریز متوقع پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق پاکستان متوقع طور پر روایتی حریف سے آئندہ آٹھ سالوں میں چار سیریز کی میزبانی کرے گا۔
دنیا جنوبی ہندوستان: مذہبی فسادات میں تین افراد ہلاک مذہبی پرچم نذر آتش کی افواہوں کے بعد مشتعل افراد نے مذہبی اقلیت کی دکانوں اور گھروں پر حملہ کر دیا۔
پاکستان پاکستان کے مختلف رنگ پاکستانی شہری اپنے ان قیمتی وسائل سے فائدہ اٹھانے میں ناکام رہتے ہیں اور مشکل زندگی گزارنے پر مجبور ہوتے ہیں۔
Zahid Hussain ’بھارت کے ساتھ 4 روزہ تنازع کے بعد پاک-افغان سفارتی تعلقات میں بہتری انتہائی اہمیت کی حامل ہے‘ زاہد حسین