دنیا کابل: صدارتی امیدوار عبداللہ عبداللہ بم حملے میں محفوظ انتخابی قافلے پر بارودی سرنگ کے حملے میں عبداللہ عبداللہ کے محافظ معمولی زخمی۔
ملٹی میڈیا ڈی ڈے کے ستر برس مکمل جرمنی سے فرانس کو آزاد کرانے اور برطانوی رائل میرین کے سابق فوجیوں کی یاد تازہ کی جا رہی ہے۔
لائف اسٹائل اٹلی کا ٹیلنٹ شو، نن کے نام کرسٹینا کے مطابق پوپ فرانسس کلیسا کو عام لوگوں کے قریب لانا چاہتے ہیں اور اسی پیغام پر وہ عمل کر رہی ہیں۔
کھیل آسٹریلیا میں ہندوستانی مٹی کی پچیں کرکٹ آسٹریلیا کا اپنے بلے بازوں کو سپین باؤلنگ کے خلاف تیاری میں مدد کیلئے برصغیر جیسی پچیں تیار کرنے کا فیصلہ۔
دنیا افغانستان: غزنی میں بم دھماکہ، 4 پولیس اہلکار ہلاک پولیس اہلکار سڑک کنارے نصب ایک بم کو ناکارہ بنانے کے بعد دوسرے پر کام کررہے تھے کہ وہ اچانک دھماکے سے پھٹ گیا۔
پاکستان سی آئی اے کے سابق سٹیشن چیف کے خلاف مقدمہ کا حکم اسلام آباد ہائی کورٹ نے پولیس کو قتل، سازش اور پاکستان کے خلاف جنگ کے الزامات کے تحت مقدمہ درج کرنے کا حکم دیا ہے۔
لائف اسٹائل فرنچ فوٹو گرافر کا متاثر کن کام یہ سینٹر ڈیس مونومینٹس کے زیر تحت جاری نمائش میں ان سائیڈ آؤٹ نامی پراجیکٹ کا حصہ ہے۔
کھیل 'فٹبال ورلڈ کپ کیلئے گوگل کا خصوصی 'اسٹریٹ ویو گوگل نے برازیل میں اُن بارہ سٹیڈیمز کے خصوصی نقشے پیش کیے ہیں جہاں عالمی کپ کے میچ کھیلے جائیں گے۔
دنیا امریکی فوجی کی رہائی کی ویڈیو جاری 17منٹ کی اس ویڈیو میں سارجنٹ برگڈال کو امریکی اہلکاروں کے حوالے کرتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔
دنیا مصر: السیسی کی کامیابی کا سرکاری اعلان مصر میں گزشتہ ہفتے منعقد صدارتی انتخابات میں سابق آرمی چیف عبدالفتاح السیسی کی کامیابی کا سرکاری اعلان کر دیا گیا ہے۔
کھیل آملہ ٹیسٹ ٹیم کیلئے جنوبی افریقی قائد نامزد وہ گزشتہ ایک دہائی سے جنوبی افریقی کرکٹ ٹیم کی قیادت کرنے والے گریم اسمتھ کی جگہ یہ عہدہ سنبھالیں گے۔
دنیا ایران میں مٹی کا طوفان طوفان کے باعث مختلف حادثات میں چار افراد ہلاک ہوگئے تیز ہواؤں کے باعث بیشتر درخت جڑ سے اکھڑ گئے۔
پاکستان روس نے پاکستان پر سے ہتھیاروں کی پابندی اٹھا لی روس نے پاکستان پر سے اسلحہ کی پابندی اٹھا لی ہے اور جنگی ہیلی کاپٹروں کی فراہمی پر مذاکرات کا انعقاد کر رہا ہے۔
دنیا افغانستان میں ہندوستانی امدادی کارکن اغوا افغانستان کے مغربی صوبے ہیرات میں نا معلوم مسلح افراد نے پیر کو ایک ہندوستانی امدادی کارکن کو اغوا کر لیا۔
دنیا افغانستان: خودکش حملے میں 3 ترک انجنیئر ہلاک جلال آباد میں ایک خودکش بمبار نے ترک انجنیئرز کی گاڑی کو نشانہ بنایا۔
لائف اسٹائل جولی کا جادو امریکی باکس آفس پر چھا گیا فلم میں انجلینا جولی کلاسیک سلیپنگ بیوٹی سے ہٹ کر 'میلیفسنٹ' کے کردار میں کافی پسند کی جا رہی ہیں۔
لائف اسٹائل سام سانگ کا انڈروائڈ کو خیرباد؟ سام سانگ نے اپنے آپریٹنگ سسٹم ٹائزن پر مبنی نیا سمارٹ فون متعارف کرانے کا اعلان کر دیا۔
دنیا ہندوستان کی 29ویں ریاست تیلنگانہ کا قیام ہندوستان میں چھ دہائیوں سے جاری مہم کے بعد ریاست آندھرا پردیش کو تقسیم کرتے ہوئے نئی ریاست تیلنگانہ قائم کردی گئی ہے۔
دنیا کشتی رانی کا مقابلہ روایت کے مطابق ریس میں حصہ لینے والے افراد کشتی سے دریا میں چاول سے بنے سینڈوچ پھینکتے ہیں۔