دنیا ہندوستانی سفارتخانے پر حملہ لشکر طیبہ نے کیا، کرزئی افغان صدر نے یہ الزام ایک ایسے موقع پر عائد کیا ہے کہ جب کل نواز شریف نئے ہندوستانی وزیراعظم سے ملاقات کرنے جا رہے ہیں
پاکستان قبائلی علاقوں میں لاکھوں بچے پولیو قطرے پینے سے محروم رہیں گے شمالی وزیرستان، جنوبی وزیرستان، اور مہمند ایجنسی میں پولیو قطرے نہیں پلائے جا سکیں گے۔
دنیا ہندوستان: گجرات میں مسلمانوں اور ہندوؤں میں کشیدگی پولیس نے تشدد کو روکنے کے لیے آنسو گیس کا استعمال کیا جس کے نتیجے میں چار افراد زخمی ہوئے۔
پاکستان پنجاب میں احمدی ڈاکٹر قتل سالہ ہارٹ سرجن مہدی علی پر اس وقت حملہ کیا گیا جب وہ چناب نگر میں واقع ایک قبرستان کے باہر موجود تھے۔
لائف اسٹائل ایکس مین کا باکس آفس پر قبضہ ہالی وڈ کی سائنس فکشن فلم نے پہلے ہی ہفتے دس کروڑ ڈالر کما کر باکس آفس سے گاڈزیلا کا راج ختم کردیا۔
دنیا ہندوستان: دو ٹرینوں میں تصادم، متعدد افراد ہلاک ریلوے حکام کا کہنا ہے کہ ٹرین حادثہ اترپردیش میں صبح کے وقت ہوا جس سے ٹرین کی چھ بوگیاں پٹری سے اتر گئیں۔
پاکستان شمالی وزیرستان کے بے گھر افراد فورسزکی حالیہ فضائی اور زمینی کارروائیوں کے بعد علاقہ مکینوں نے محفوظ مقامات کی جانب ہجرت شروع کر دی ہے۔
پاکستان ہندوستان کے 151 قیدیوں کی رہائی کا حکم پاکستان نے نئی دہلی کو قیدیوں کی رہائی کے حوالے سے آگاہ کردیا ہے، انڈین وزارت خارجہ۔
دنیا بیلجیئم: یہودی عجائب گھر میں فائرنگ، تین افراد ہلاک بیلجیئم کے دارالحکومت برسلز میں یہودی عجائب گھر میں فائرنگ سے ایک خاتون سمیت تین افراد ہلاک اور ایک شدید زخمی ہو گیا۔
دنیا جاپان میں امریکی ڈرون جاپان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ امریکا نے انٹیلجنس ڈرون طیارہ تعینات کیا ہے۔
پاکستان اردو کے قدردان فرانسیسی ادیب جولین کولیمیو کے تین اردو ناول اب تک چھپ چکے ہیں جبکہ دیگر تکمیل کے مراحل سے گزر رہے ہیں۔
دنیا عراق: خود کش حملوں میں 16 زائرین ہلاک عراق کے دارالحکومت بغداد میں جمعرات کو سلسلہ وار بم دھماکوں میں سولہ زائرین ہلاک ہو گئے۔
کھیل سیٹھی پاکستان میں سری لنکن سیریز کیلیے پرعزم پی سی بی کے چیئرمین نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ پاکستان ہوم سیریز کے لیے سری لنکا کو پاکستان آ کر کھیلنے کی دعوت دے گا۔
دنیا افغانستان: آٹھ پولیس اہلکاروں کے سر قلم افغان حکام کے مطابق صوبہ بدخشاں میں بھی پولیس چوکیوں پر طالبان کے حملے میں 8 پولیس اہلکار مارے گئے۔
دنیا حسنی مبارک کو تین سال قید مبارک اور ان کے دو بیٹوں کو سرکاری فنڈز اپنے رہائش گاہوں پر خرچ کرنے پر قید کی سزا۔
دنیا مودی کی نواز کو تقریب حلف برادری کیلئے دعوت نومنتخب وزیر اعظم مودی نے اپنی تقریب حلف برداری میں سارک ملکوں کے رہنماؤں کو دعوت دی ہے، بی جے پی
پاکستان پُرکشش ترین سیاستدان امریکی میگزین کے مطابق سابق وزیر خارجہ حناء ربانی کھر تیسرے جبکہ پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان آٹھویں نمبر پر ہیں۔
ملٹی میڈیا چیلسی فلاور شو یہ صرف دنیا کی سب سے بڑی نمائش ہے جس کا موضوع پہلی جنگِ عظیم ہے جسے اس سال سو برس مکمل ہو رہے ہیں۔
دنیا 'مودی 26 مئی کو وزیر اعظم کا حلف لیں گے' بی جے پی کے صدر نے بتایا کہ مودی چھبیس مئی کو اپنی حکومت بنائیں گے۔
پاکستان طالبان اختلافات: امن مذاکرات مشکلات کا شکار طالبان کے مختلف گروپوں میں ہفتوں سے جاری اندرونی لڑائیوں کے باعث حکومت سے جاری امن مذاکرات تعطل کا شکار ہو گئے ہیں۔