دنیا امریکی فوجی کے بدلے طالبان قیدیوں کی رہائی 'بڑی کامیابی'، ملا عمر ملا عمر نے رہنماؤں کی رہائی پر افغان قوم، مجاہدین، قیدیوں کے اہلخانہ و رشتہ داروں کو مبارکباد دی ہے۔
پاکستان 'فرزانہ کو اس کے شوہر نے قتل کیا' اینٹیں مار کر ہلاک کی گئی خاتون فرزانہ پروین کی بہن نے دعویٰ کیا ہے کہ مقتولہ کو اس کے شوہر اقبال نے قتل کیا۔
ملٹی میڈیا افغانستان کے برتن ایلومینیم کو ڈھالنے کا کام آسان نہیں ہوتا اور مزدور طبقے کو دہکتی بھٹیوں کے آگے شدید تپش میں کام کرنا پڑتا ہے۔
لائف اسٹائل گینگنم اسٹائل کی دو سال بعد بھی دھوم پاپ اسٹار سائی کا یہ گانا دو ارب ویوز حاصل کرچکا ہے جو میوزک انڈسٹری میں ایک نیا ریکارڈ ہے۔
دنیا شام: جنگجوؤں نے 200 کرد شہری اغوا کر لیے آئی ایس آئی ایل نے تقریبا دو سو کرد شہریوں کو صوبے حلب کے علاقے سےاغوا کر لیا ہے۔
کھیل فلنٹوف ریٹائرمنٹ سے واپس آ گئے انگلینڈ کے سابق کپتان رواں سیزن انگلش ٹی ٹوئنٹی مقابلوں میں حصہ لینے کے لیے ریٹائرمنٹ سے واپس آ گئے۔
ملٹی میڈیا کولمبیا میں 33 بچے جل کر ہلاک اس بس میں گنجائش سے زیادہ مسافر سوار تھے اور اچانک آگ لگنے سے یہ بچے باہر نکلنے میں ناکام رہے۔
دنیا مصر: کامیاب انتخابات پر جشن کا سماں انتخابی نتائج سامنے آنے کے بعد عبدالفتح السیسی کے حامیوں کی بڑی تعداد تحریر اسکوائر پر جمع ہوگئی۔
دنیا یوکرین: فوجی ہیلی کاپٹر تباہ، جنرل سمیت 12 فوجی ہلاک مشرقی یوکرین میں روس نواز باغیوں نے ایک فوجی ہیلی کاپٹر مار گرایا جس کے نتیجے میں ایک جنرل سمیت بارہ فوجی ہلاک ہو گئے۔
پاکستان مقتول عورت کے شوہر کا پہلی بیوی قتل کرنیکا انکشاف لاہور ہائی کورٹ کے باہر اینٹیں مار کر ہلاک کی گئی حاملہ خاتون کے شوہر نے پہلی بیوی کو خود قتل کرنیکا انکشاف کیا ہے۔
دنیا ہندوستان: گینگ ریپ کے بعد دو لڑکیوں کی خودکشی شمالی ہندوستان کے ایک گاؤں میں پانچ لوگوں کے ہاتھوں گینگ ریپ کے بعد دو نوجوان لڑکیوں کی درخت سے ٹنگی لاشیں ملی ہیں۔
دنیا بلی کا سر قلم کرنے پر چینی آگ بگولہ جنوبی صوبے میں ایک خاتون نے ایک ہفتے پہلے اپنے باتھ روم میں بلی کا سر قلم کرکے تصویر انٹرنیٹ پر پوسٹ کر دی تھی۔
پاکستان ایٹمی دھماکوں کو سولہ سال مکمل اس موقع پر ملک کے مختلف شہروں میں یومِ تکبیر کی ریلیاں نکالی گئیں، جہاں شرکاء کا شاندار استقبال کیا گیا۔
دنیا امریکی فوجی انخلا کے منصوبے پر طالبان کی مذمت افغان طالبان نے افغانستان سے فوجی انخلا کے حوالے سے امریکی حکمت عملی تبدیل کرنے کی مذمت کی ہے۔
دنیا عراق میں پر تشدد واقعات، 14 افراد ہلاک بدھ کا مہلک ترین واقعہ ٹز خرمتو میں پیش آیا جہاں ایک ہی خان کے چار افراد سمیت پانچ ہلاک ہوئے۔
دنیا چلی: 7,000 سال پرانی 'ممی' دریافت طلباء دورے کے دوران کھدائی کررہے تھے کہ انہیں ایک عجیب و غریب چیز نظر آئی۔
پاکستان لشکر طیبہ کی ہندوستانی قونصل خانے پر حملے کی تردید افغان صدر کرزئی نے گزشتہ روز الزام عائد کیا تھا کہ گزشتہ ہفتے ہندوستانی سفارتخانے پر حملے کے پیچھے لشکر طیبہ ملوث ہے۔
پاکستان عمران فاروق قتل: دو مطلوب افراد کی تصاویر جاری اسکاٹ لینڈ یارڈ کا کہنا ہے کہ دونوں افراد محسن علی سیداورمحمد کاشف خان کامران پاکستان میں ہیں۔
ملٹی میڈیا مودی کی تقریب حلف برداری: کس کس نے شرکت کی؟ ہندوستان کے پندرہویں وزیر اعظم کی تقریب حلف برداری میں دنیا کے بڑے بڑے سیاسی رہنماؤں اور بالی وڈ اداکاروں نے شرکت کی