کھیل 'سلیم ملک پر پابندی ختم کی جائے' سابق کپتان راشد لطیف نے تاحیات پابندی کاشکار سابق کھلاڑی سلیم ملک کی حمایت کرتے ہوئے ان کی پابندی ختم کرنیکامطالبہ کردیا
دنیا ہندوستان کے زیر انتطام کشمیر میں ہڑتال کشمیر میں بدھ کو الیکشن سے جڑے مظاہروں میں ایک شخص کی ہلاکت کے خلاف ہڑتال کی جا رہی ہے۔
دنیا ہندوستان: چنائی ریلوے اسٹیشن پر دو دھماکے، ایک ہلاک حکام کے مطابق دونوں دھماکوں میں نو افراد زخمی ہوئے ہیں جن میں سے دو کو شدید زخم آئے ہیں۔
پاکستان مذہبی آزادی کی خلاف ورزی: پاکستان پر کارروائی کا مطالبہ ماہرین کے ایک پینل نے امریکا پر زور دیا ہے کہ وہ مذہبی آزادی کی خلاف ورزی پر پاکستان کو بلیک لسٹ کر دے
کھیل 'مصباح 2015 ورلڈ کپ تک کپتان رہیں گے' چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ مصباح الحق کو آئندہ ورلڈ کپ تک کپتان برقرار رکھنے کے فیصلے پر قائم ہوں۔
دنیا شام: فضائی حملے میں بچوں سمیت 18 ہلاک حلب شہر میں واقع ایک اسکول پر فضائی حملے میں دس بچوں سمیت اٹھارہ افراد ہلاک ہو گئے۔
پاکستان پاکستانی امداد شدت پسندی ختم کرنے سے مشروط کرنے کی برطانوی تجویز پاکستان نے مذہبی شدت پسندی کو نہ روکا تو اس کی امداد گھٹا کر دوسرے غریب ملکوں کو دے دی جائے، برطانوی ارکان اسمبلی۔
دنیا سیکیولر ہندوستان میں قوم پرست مودی؟ توقع کی جارہی ہے کہ مودی کی قیادت میں بی جے پی ایک دہائی کے بعد آئینی طور پر سیکیولر ہندوستان میں اقتدار سنبھالے گی۔
دنیا خود کو آگ لگائی اور سیاستدان سے چمٹ گیا دور درشن ٹی وی کے پروگرام کی ریکارڈنگ کے دوران تماشائیوں میں سے ایک شخص خود کو نذرآتش کرکے مہمان سیاسی شخصیت سے لپٹ گیا۔
دنیا شام میں حملے، 59 افراد ہلاک شام کے دارالحکومت دمشق اور حمص میں منگل کو مختلف حملوں میں 59 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔
دنیا یورپی پابندیوں کا نیا ہدف روسی فوج اور انٹیلی جنس روسی فوج اور فوجی انٹیلی جنس کے سربراہان کو یورپی یونین نے یوکرین بحران کے باعث پابندیوں کا نشانہ بنایا ہے۔
دنیا ہندوستان: جھارکھنڈ میں مسلم خاتون کا ریپ ایک درجن سے زائد افراد نے گھر پر حملہ کرکے ریپ کا نشانہ بنایا، بی جے پی کیلئے کام کرنے والی خاتون کا دعویٰ۔
لائف اسٹائل بولی وڈ کے خانز اور دیگر اسٹارز کرن جوہر بالآخر عامر خان اور شاہ رخ خان کو ایک ساتھ فلم میں لانے میں کامیاب ہو ہی گئے، فلم کا نام رشک تجویز کیا گیا ہے۔
دنیا عراقی انتخابی عمل دھماکوں کی زد میں، 57 ہلاک عراق میں امریکی افواج کے انخلا کے بعد پہلے پارلیمانی انتخابات کا آغاز ہو گیا، خود کش دھماکوں میں 57 افراد ہلاک ہوگئے
دنیا امریکا اور یورپی یونین کی روس پر نئی پابندیاں امریکا اور یورپی یونین نے یوکرین کے معاملے پر بحران ختم کرنے میں ناکامی پر روس پر نئی پابندیاں عائد کردی ہیں۔
دنیا بنگلہ دیش میں طوفان سے 16 افراد ہلاک بنگلہ دیش میں طوفان سے کم از کم 16 افراد ہلاک اور ہزار سے زائد گھر تباہ ہو گئے۔
دنیا مصر: اخوان المسلمون کے رہنما سمیت 683 کو سزائے موت سزائے موت پانے والوں پر پچھلے سال چودہ اگست کو جنوبی صوبہ منیا میں قتل اور پولیس اہلکاروں کے اقدام قتل کے الزامات تھے۔
لائف اسٹائل آئیفا ایوارڈز کی تصویریں بولی وڈ اداکاروں کے علاوہ ہالی وڈ ایکٹرز بھی تقریب کا حصہ بنے اور محفل میں سماں باندھ دیا۔
ملٹی میڈیا سومو پہلوانوں کے ذریعے بچے رُلانے کا مقابلہ یہ مقابلہ ایک جاپانی کہاوت پر مبنی ہے جس کے مطابق رونے والے بچے زیادہ تیزی سے بڑے ہوتے ہیں۔
دنیا ہولوکاسٹ جدید دور کا سنگین ترین جرم ہے، عباس ہولو کاسٹ میں یہودیوں کا قتل عام دور جدید میں انسانیت کے خلاف سب سے زیادہ سنگین جرم تھا، فلسطینی صدر۔