پاکستان ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں جھڑپ، پانچ ہلاکتیں ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں مشتبہ باغیوں کے درمیان جھڑپ میں تین باغی اور دو ہندوستانی فوجی ہلاک ہو گئے۔
دنیا افغانستان: نیٹو ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 5 فوجی ہلاک جنوبی افغانستان میں نیٹو کا ہیلی کاپٹر تباہ ہونے سے پانچ اہلکار ہلاک ہو گئے ہیں۔
ملٹی میڈیا دہلی کالونی دھماکہ، تصویری جھلکیاں کے نتیجے میں خاتون سمیت چھ افراد ہلاک ہوئے جبکہ سیکیورٹی فورسز نے جائے وقوع سے دو مشتبہ افراد کو گرفتار کیا ہے۔
دنیا بغداد: انتخابی ریلی پر بم دھماکوں میں 28 افراد ہلاک سیاسی جماعت کی ریلی پر ہونے والے دو بم دھماکوں کے نتیجے میں اٹھائیس افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے، وزارت داخلہ۔
دنیا شمالی افغانستان میں بدترین سیلاب، 80 افراد ہلاک شمالی افغانستان میں دو دن تک جاری رہنے والی بارشوں کے باعث آنے والے سیلاب سے کم از کم 80 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
لائف اسٹائل سلمان نے ریتک کو مات دی سروے میں 43 فیصد لوگوں نے دبنگ ہیرو کے حق میں جبکہ 42 فیصد ووٹ لے کر ریتک روشن دوسرے نمبر پر رہے۔
پاکستان ایف بی آئی مخبر پاکستانی سرکاری ویب سائٹ کی ہیکنگ میں ملوث گمان ہے کہ برازیل ، ایران ، شام ، ترکی اور پاکستانی سرکاری اداروں کی ویب سائٹ کی ہیکنگ میں امریکی حکومت بھی ملوث ہے۔
دنیا کابل: گارڈ کی فائرنگ سے تین امریکی ڈاکٹر ہلاک افغان دارلحکومت کابل میں امریکی چیریٹی ہسپتال میں سیکورٹی گارڈ کی فائرنگ سے تین امریکی ڈاکٹرز ہلاک ہو گئے۔
لائف اسٹائل بولی وڈ اسٹارز ووٹ ڈالنے میں بھی آگے امیتابھ بچن نے اپنی پوری فیملی کے ساتھ مہاراشٹر میں پولنگ کے اختتام سے چند گھنٹے قبل اپنا ووٹ کاسٹ کیا۔
لائف اسٹائل لیوپیٹا نیونگ خوبصورت ترین خاتون یہ تیسرا موقع ہے کہ کوئی سیاہ فام خاتون کو یہ اعزاز ملا، اس سے پہلے ہیلے بیری اور بیونسے ہی اس کی حقدار ٹھہری تھیں۔
لائف اسٹائل وٹس ایپ کے 50 کروڑ صارفین وٹس ایپ کے مطابق اس کے صارفین مجموعی طور پر روزانہ 700 ملین تصاویر اور 100 ملین وڈیوز شیئر کرتے ہیں۔
پاکستان اسلام آباد میں کچی آبادیوں پر کریک ڈاؤن اسلام آباد کی قریب ایک درجن کے قریب کچی آبادیوں کے خلاف دارالحکومت کی انتظامیہ کی کارروائی جاری ہے۔
دنیا سرینگر میں فائرنگ، تین افراد ہلاک رواں ہفتے الیکشن سے پہلے فائرنگ کے دو مختلف واقعات میں دو سرکاری عہدے داروں سمیت تین افراد ہلاک ہو گئے۔
دنیا عراق: مختلف حملوں میں 23 افراد ہلاک جنوبی بغداد اور وسطی عراق میں سلسلہ وار حملوں میں 23 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔
پاکستان کراچی: اقوامِ متحدہ کے مقامی مغوی اہلکار بازیاب شہر کے مشرق میں ایک گھر پر چھاپہ مارا گیا جہاں سے یونیسیف کے عملے کے ارکان کو بازیاب کرایا گیا، پولیس۔
دنیا شام میں تین جون کو صدارتی انتخابات کا اعلان شام کے پارلیمانی اسپیکر نے اعلان کیا ہے کہ ملک میں صدارتی انتخابات تین جون کو ہوں گے، صدر بشار الاسد پھر فیورٹ قرار۔
کھیل ویسٹ انڈین باؤلر کیمار روچ کار حادثے میں زخمی فاسٹ باؤلر گاڑی کی بی ایم ڈبلیو کار نے کئی قلا بازیاں کھائیں، مقامی اخبار کے مطابق ان کے سر میں چوٹیں آئی ہیں۔
کھیل وورنکا نے فیڈرر کو شکست دیکر مونٹی کارلو ٹائٹل جیت لیا فیڈرر اور وورنکا اس سے قبل 15 مرتبہ مدِ مقابل آئے لیکن وورنکا صرف دو میچ ہی جیت پائے۔
پاکستان اقوامِ متحدہ نے اپنے دوکارکن لاپتہ ہونے کی تصدیق کردی اقوامِ متحدہ کی ذیلی تنظیم یونیسیف کے مقامی ارکان کراچی کے باہر ایک تفریحی مقام سے لاپتہ ہوئے ہیں۔
پاکستان حکومت،طالبان مذاکرات کا تازہ دور متوقع وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے ٹی ٹی پی کی مذاکراتی کمیٹی کے ساتھ ایک میٹنگ کا مطالبہ کیا ہے۔