پاکستان خیبر ایجنسی : نیٹو ٹرمینل پرعسکریت پسندوں کا حملہ پسپا ایف سی نے جمرود میں حملے کو ناکام بناتے ہوئے ایک حملہ آور کو ہلاک جبکہ باقیوں کو بھاگنے پر مجبور کر دیا، حکام۔
دنیا افغان عوام گھاس کھانے پر مجبور طالبان شدت پسندوں کے زیر قبضہ ایک علاقے میں غذائی قلت کے باعث محصور عوام گھاس کھانے پر مجبور ہو گئے ہیں۔
ملٹی میڈیا یوکرین میں ریفرینڈم نواسی فیصد عوام نے آزادی کے حق میں ووٹ ڈالا اور دس فیصد ووٹرز آزادی کے مخالف رہے۔
کھیل منچسٹر سٹی انگلش لیگ کی فاتح لیور پول نے نیو کاسٹل یونائیٹڈ کو 1-2 سے ہرا کر ٹائیٹل ریس میں دوسرا نمبر حاصل کیا۔
پاکستان باجوڑ: سڑک کنارے بم دھماکا، ایک سیکورٹی اہلکار ہلاک خار سے سولہ کلومیٹر دور کٹکوٹ میں پیش آنے والے واقعہ میں چار اہلکار زخمی بھی ہوئے۔
دنیا استنبول: شرمندہ چوروں نے معذور خاتون کا سامان واپس کردیا میں تمام تر امیدیں چھوڑ چکی تھی لیکن ایک دن اچانک میرے گھر کے باہر سامان رکھا ہوا تھا، متاثرہ خاتون۔
پاکستان 'پاکستان راشد رحمان کے قاتلوں کو انصاف کے کٹہرے میں لائے' امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان کا کہنا ہے کہ انسانی حقوق کے لیے اُٹھنے والی آواز کا خاموش کرایا جانا قابلِ افسوس ہے۔
پاکستان محسن خان اپنا کیس کورٹ میں لے جانے کیلئے آزاد ہیں، پی سی بی لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق جزوقتی کوچ اور کرکٹر محسن حسن ...
دنیا مغوی طالبات کی رہائی کیلئے امریکی ماہرین نائیجیریا پہنچ گئے برطانیہ، فرانس اور چین نے بھی مغوی طالبات کی بازیابی کیلئے مدد کی پیشکش کی ہے۔
دنیا شام: حلب کا تاریخی ہوٹل دھماکے سے تباہ شامی باغیوں نے حلب کا لگژری تاریخی ہوٹل دھماکے سے اڑادیا ہے جو اب ایک فوجی مرکز میں تبدیل ہوچکا تھا۔
دنیا مغوی نائجیرین لڑکیاں میری بہنیں ہیں، ملالہ ملالہ کا لڑکیوں کے اغوا پر افسوس کا اظہار، بوکو حرام اسلام اور قرآن سے واقف نہیں۔
پاکستان ہیومن رائٹس وکیل کے قتل پر وکلاء کی ہڑتال اور سوگ وکیل نے دھمکی کے حوالے سے پولیس کا آگاہ کیا تھا لیکن ان کی درخواست کو رد کر دیا گیا،شیر زمان قریشی۔
کھیل ہار نہیں مانوں گا، کنیریا تاحیات پابندی کے شکار پاکستانی اسپنر کنیریا نے کہا ہے کہ وہ دوسری اپیل مسترد ہونے کے باوجود اپنا کیس لڑتے رہیں گے۔
دنیا افغانستان: بم دھماکے میں نو افراد ہلاک سڑک کنارے نصب بم دھماکے کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے نو افراد ہلاک ہو گئے۔
دنیا نائیجیریا: بوکوحرام کا شہر پر حملہ، سینکڑوں ہلاک نائیجیریا حکومت نے مغوی لڑکیوں کی اطلاع دینے والوں کیلئے 300,000 ، ڈالر کی رقم کا اعلان کیا ہے۔
دنیا کشمیر میں الیکشن کا بائیکاٹ، محدود ٹرن آؤٹ بائیکاٹ کی اپیلوں اور تشدد کے خدشات کی وجہ سے بدھ کو کشمیر میں الیکشن کے آخری مرحلے میں ووٹر پولنگ سٹیشنز سے دور رہے۔
پاکستان ہوائی اڈوں پر پولیو ویکسینیشن پوائنٹس قائم کرنے کا فیصلہ ہوائی اڈوں، سرحدی چوکیوں اور بندر گاہوں پر حفاظتی قطروں کے خصوصی پوائنٹس قائم کیے جائیں گے، ترجمان وزارت صحت۔
دنیا سعودی عرب: مرس سے ہلاکتوں کی تعداد 115 تک پہنچ گئی مڈل ایسٹ ریسپائریٹری سینڈروم (مرس) سے سعودی عرب میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 115تک جا پہنچی ہے،وزارت صحت۔
دنیا آسام: باغیوں کے حملے،بارہ مسلمان ہلاک گزشتہ دو دنوں کے دوران علیحدگی پسندوں کے حملوں میں اب تک 23 ہلاکتیں ہوچکی ہیں، پولیس۔
دنیا افغانستان: کار بم دھماکے میں تیرہ افراد ہلاک خود کش حملے میں چھ پولیس اہلکار اور سات شہری ہلاک جبکہ متعدد شہری زخمی ہو گئے،پولیس سربراہ۔