پاکستان چیف جسٹس کا ڈریپ کے فیصلے تک ادویات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا حکم ڈریپ ادویہ ساز کمپنیوں کے مقدمات 10 ہفتوں میں نمٹائے، اس وقت تک ادویات کی قیمتیں منجمد رہیں گی، عدالت
پاکستان عدلیہ کو بدنام کرنے کی کوششیں کی جارہی ہیں، چیف جسٹس میاں ثاقب نثار قوم سے وعدہ کیا تھا کہ عام انتخابات مقررہ وقت پر ہوں گے اور جمہوریت کو پٹری سے اترنے نہیں دیا جائے گا، چیف جسٹس
پاکستان سپریم کورٹ کے حکم پر پنجاب کی 4 جامعات کے وائس چانسلرز معطل نئی تشکیل کردہ کمیٹیوں کے تحت وائس چانسلرز کی میرٹ پر بھرتیاں کی جائیں، چیف جسٹس میاں ثاقب نثار
پاکستان ضعیف العمر شخص نے 35 سال بعد قانونی جنگ جیت لی بستر سے لگے 90 سالہ شخص نے اپنی زمین حاصل کرنے کے لیے قانونی جنگ کا یہ طویل سفر طے کیا۔
پاکستان اسموگ کے خلاف نامناسب اقدامات، صوبائی حکومت سے جواب طلب ادارہ برائے ماحولیات کی جانب سے اسموگ کی روک تھام کے لیے کوئی اقدامات نہیں کیے گئے، چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ کے ریمارکس
پاکستان ’سانحہ ماڈل ٹاؤن کی رپورٹ غیر متعلقہ ہے' جس مقصد کے لیے سانحہ ماڈل ٹاؤن کی تحقیقات کی گئی تھیں وہ معاملہ اب ختم ہو چکا ہے، ایڈووکیٹ خواجہ حارث
پاکستان 'ووٹرز کو نااہل شخص کے انتخاب کا اختیار حاصل' آئین پاکستان تمام شہریوں کو بااختیار بناتا ہےکہ وہ اپنی مرضی سےکسی بھی شخص کو منتخب کرسکتےہیں، چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ
پاکستان نیب کو چوہدری شوگر ملز اور اسحٰق ڈار کی کمپنیوں کا ریکارڈ موصول ایس ای سی پی کے جوائنٹ ڈائریکٹر علی عدنان نے نیب کی 4 رکنی کمبائنڈ انویسٹی گیشن ٹیم کو ریکارڈ فراہم کیا۔
پاکستان گستاخی کی سزا کو سائبر کرائم قانون کا حصہ بنانے کی ہدایت پاکستان پینل کوڈکی گستاخی سےمتعلق دفعات 295 بی اور سی کو الیکٹرانک کرائم ایکٹ کی دفعہ9 میں شامل کیا جائے،لاہورہائیکورٹ
پاکستان جہیز کے سامان کے اندراج کیلئے قانون سازی کی ہدایت لاہور ہائی کورٹ نے پنجاب حکومت کو ہدایت کی کہ وہ نکاح نامے میں جہیز کی اشیاء کے اندراج کیلئے ضروری قانون سازی کرے۔
پاکستان ‘عدلیہ کسی کو خوش کرنے کے لیے فیصلے نہیں سناتی‘ عدالت نے پاناما کیس کی تحقیقات کے لیے کمیشن بنانے کا فیصلہ سنایا تو پی ٹی آئی نے کمیشن کے بائیکاٹ کا فیصلہ کیا۔
پاکستان مولانا لدھیانوی کو جھنگ سے الیکشن لڑنے کی اجازت اہل سنت والجماعت کے امیر نے عدالتی بینچ کے انتخاب میں حصہ لینے کیلئے نااہل قرار دیئے جانے کے فیصلے کو چیلنج کیا تھا۔
پاکستان شریف خاندان کو شوگر ملز کی منتقلی سے روک دیا گیا پی ٹی آئی کے سیکریٹری جنرل جہانگیر ترین،انڈس شوگر ملز اور آر وائی کے شوگر ملز کے مالکان نے2006 میں پٹیشن دائر کی تھی۔
پاکستان شیعہ خواتین کو بغیر محرم حج کی اجازت مل گئی لاہور ہائی کورٹ کی جسٹس عائشہ اے ملک نے عبوری طور پر شیعہ خواتین کو محرم کے بغیر حج پر جانے کی اجازت دی۔
پاکستان 'شرعی عدالت' کی حکم عدولی کرنیوالے شخص پرتشدد پراپرٹی ڈیلر خالد سعید نے جماعت الدعوۃ کی شرعی عدالت کی جانب سے طلب کیے جانے کے خلاف لاہور ہائی کورٹ سے رجوع کیا تھا۔
پاکستان الطاف کیس:عاصمہ جہانگیرکا تحریری معافی سے انکار آپ کا معیار دہرا ہے، توہین عدالت پر آپ کو تحریری معافی مانگنی چاہیے، عدالت کا عاصمہ جہانگیر سے استفسار
پاکستان لاہورگینگ ریپ: لڑکی کا ملزم سے 'دوستی' کا اعتراف واقعے کے روز عدنان ثناء اللہ سے سالگرہ کا تحفہ لینے کے لیے گئی تھی، متاثرہ لڑکی کا مجسٹریٹ کے سامنے بیان
پاکستان 'عاصمہ جہانگیر کا لائسنس منسوخ کیا جائے' وکلاء کا الطاف حسین کے میڈیا بلیک آؤٹ کا مقدمہ لڑنے پر پاکستان بارکونسل سے عاصمہ جہانگیر کی رکنیت منسوخ کرنے کا مطالبہ
پاکستان ’بے ضابطہ شادی شریعت کے متصادم نہیں‘ لاہور ہائی کورٹ کے مطابق مرد اور عورت کے درمیان بے ضابطہ شادی کو غیر اسلامی اور شریعت کے متصادم تصور نہ کیا جائے۔
Zahid Hussain ’ایران-اسرائیل جنگ میں امریکا کی شمولیت، نہ ختم ہونے والی جنگ کا نقطہ آغاز ثابت ہوگی‘ زاہد حسین
Jawed Naqvi ’امریکی فوجیوں پر حملہ ہو یا بحری جہاز پر، امریکا اسرائیل سے کبھی کوئی سوال نہیں کرتا‘ جاوید نقوی