صاحبزادہ فرحان کو آفیشل وارننگ اور ایک ڈی میرٹ پوائنٹ، جسپریت بمراہ کو وارننگ اور ایک ڈی میرٹ پوائنٹ دیا گیا، ارشدیپ سنگھ کو کوئی سزا نہیں دی گئی، آئی سی سی کا اعلامیہ جاری
اپ ڈیٹ05 نومبر 202512:37pm
بھارت مسلسل کھیل کو خراب کر رہا ہے، انہوں نے ایشیا کپ 2025 کے دوران جو رویہ اختیار کیا، انہیں ٹرافی بالکل نہیں دینی چاہیے۔ سابق کپتان کی کراچی میں میڈیا سے گفتگو
ایشیاکپ کی اختتامی تقریب میں سب کچھ دیکھ کر دکھ ہوا، امید ہے معاملات کو حل کیا جائے گا، اس صورتحال سے کھلاڑی مشکل میں پڑے، یہ سب دیکھنے سے مجھے نفرت ہے، سابق جنوبی افریقی کپتان
گھڑی ہوئی کہانیاں سستا پروپیگنڈا ہیں جن کا مقصد اپنے ہی عوام کو گمراہ کرنا ہے، بھارت کے کرکٹ میں سیاست کو گھسیٹنے سے کھیل کی روح کو نقصان پہنچ رہا ہے، ’ایکس‘ پر پیغام
ایشین کرکٹ کونسل کے اجلاس میں پی سی بی اور بی سی سی آئی کے درمیان ٹرافی کے معاملے پرگرما گرمی، بھارتی کرکٹ بورڈ کا ٹرافی لینے کیلئے اصرار، یہ بات اجلاس کے ایجنڈے میں شامل نہیں، چیئرمین پی سی بی کا جواب
جب حکومت نے کھیلنے کی اجازت دیدی ہے تو ہاتھ ملانا کوئی بڑی بات نہیں، بطور کھلاڑی میں چاہوں گا کہ ہم کھیل پر توجہ دیں، یہ زیادہ بہتر ہوگا، بھارت کو عالمی چیمپئن بنوانے والے سابق کپتان کا انٹریو
سوریا کمار یادیو نے پاکستانی صحافی کے سوال پر جواب دیے بغیر کہا ’آپ تو غصہ ہورہے ہیں‘، پھر کہا آپ کا سوال ہی سمجھ نہیں آیا، ٹرافی نہ ملنے سے متعلق سوالات پر بھی ٹال مٹول کرتے رہے۔
اگر اے سی سی کا سربراہ موجود ہے تو وہی ٹرافی دے گا، اگر آپ اس سے ٹرافی نہیں لیں گے تو ٹرافی کیسے ملے گی؟ امید ہے دوسری ٹیمیں یہ رویہ نہیں اپنائیں گی، کپتان پاکستان کرکٹ ٹیم
پاکستان ٹیم فائنل کی میچ فیس 7 مئی کو بھارتی حملے میں شہید ہونے والی معصوم شہریوں کے نام کرتی ہے، کپتان سلمان علی آغا کا میچ کے بعد پریس کانفرنس میں اعلان
اگر جنگ تمہارے فخر کا پیمانہ ہے تو تاریخ پہلے ہی پاکستان کے ہاتھوں تمہاری ذلت آمیز شکستیں درج کر چکی ہے جسے کوئی کرکٹ میچ تبدیل نہیں کرسکتا، ’ایکس‘ پر مودی کو جواب
ابھیشیک شرما اور شبھمن گل نے سوشل میڈیا پر ’فرضی ٹرافی‘ کے ساتھ تصویر شیئر کی، شائقین کی تنقید، کپتان سوریا کمار کو پریس کانفرنس میں سخت سوالات کا سامنا
دبئی کے انٹرنیشنل اسٹیڈیم پر اب تک 102 ٹی20 میچز کھیلے جاچکے ہیں، پاکستان نے یہاں سب سے زیادہ 37 ٹی20 میچز کھیلے جس میں سے 20 جیتے اور 16 میں اسے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔
اداکار کا یہ طنز پاکستانیوں کو پسند نہ آیا اور انہوں نے ’ایکس‘ پر انہیں جواب دیتے ہوئے یاد دلایا کہ وہ صرف کرکٹ ہی نہیں بلکہ اور بھی کئی چیزوں میں اچھے نہیں ہیں۔
جانتے ہیں کہ ہمیں کیا کرنا ہے، اتنی اچھی ٹیم ہیں کہ کسی کو بھی ہرا سکتے ہیں، اتوار کو میدان میں اتریں گے اور انہیں شکست دینے کی کوشش کریں گے، کپتان پاکستان کرکٹ ٹیم
ماضی میں پاکستان اور بھارت کے درمیان اس سے بھی کشیدہ تعلقات رہے ہیں لیکن ایسا کبھی نہیں ہوا کہ کھلاڑی آپس میں ہاتھ تک نہ ملائیں، قومی ٹیم کے کپتان کی دبئی میں پریس کانفرنس
کسی بھی آئی سی سی ایونٹ میں پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں نہ صرف تیسری بار مدمقابل ہوں گی بلکہ 1984 سے شروع ہونے والے ایشیاکپ کی تاریخ میں پہلی بار 17ویں ٹورنامنٹ کے فائنل میں آمنے سامنے ہیں۔
بھارت نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے سری لنکا کو 203 رنز کا ہدف دیا، سری لنکا نے اوپنر بیٹر پاتھم نیسانکا کی شاندار سنچری کی بدولت مقررہ 20 اوورز میں 202 رنز بنائے، میچ کا نتیجہ سپر اوور میں نکلا۔
بائیں ہاتھ سے بلے بازی کرنے والے بیٹر نے یہ اعزاز سری لنکا کیخلاف سپر فور راؤنڈ کے آخری میچ میں حاصل کیا، جس میں انہوں نے ایک اور برق رفتار ففٹی اسکور کرتے ہوئے صرف 31 گیندوں 61 رنز اسکور کیے۔
بھارتی کپتان کو 14 ستمبر کے میچ میں سیاسی بیانات، فاسٹ باؤلر کو 21 ستمبر کے مقابلے میں فینز کی جانب اشارے کرنے پر جرمانہ عائد کیا گیا، اوپنر بیٹر کو تنبیہ دے کر چھوڑ دیا گیا۔