#ICCWorldCup2023
پاکستانی کرکٹ ٹیم دبئی میں قیام کے بعد بھارت کے شہر حیدرآباد پہنچ چکی ہے جو 7سال بعد پاکستانی ٹیم کا پہلا دورہ بھارت ہے۔
اپ ڈیٹ 27 ستمبر 2023 08:57pm
ایشیا کپ ایک الگ ملک میں تھا اس کی الگ کنڈیشن تھی مگر ورلڈ کپ دوسرے ملک میں ہو رہا ہے اس کے لیے الگ پلاننگ کریں گے اور اسی حساب سے کھیلیں گے، کپتان قومی ٹیم
اپ ڈیٹ 26 ستمبر 2023 06:43pm
بھارتی ہائی کمیشن کی جانب سے پاسپورٹس کے لیے کال آگئی ہے اور اب قومی ٹیم براستہ دبئی کل بھارت روانہ ہوگی، ترجمان پی سی بی عمر فاروق
اپ ڈیٹ 25 ستمبر 2023 10:40pm
آئی سی سی کی جانب سے جاری ورلڈ کپ 2023 کے ترانے پر شدید عوامی ردعمل کے بعد گلوکار علی ظفر نے ویڈیو جاری کردی۔
اپ ڈیٹ 25 ستمبر 2023 01:32pm
کرکٹ ورلڈکپ 2023 کا آغاز اگلے ماہ 5 اکتوبر سے ہوگا جو 19 نومبر تک جاری رہے گا۔
اپ ڈیٹ 23 ستمبر 2023 12:15pm
کرکٹ کا کھیل تو اتفاقات کا مجموعہ ہے لیکن منیجمنٹ نہیں ہوا کرتی، ہمارے ارباب اختیار نے اسے بھی اتفاقات کا مجموعہ بنادیا ہے۔
شائع 22 ستمبر 2023 04:30pm
حسن علی بہترین چوائس ہے، یہ پرانی گیند سے بھی اچھی باؤلنگ کرتے ہیں، اور ان کے ہونے سے ٹیم میں انرجی آتی ہے، انضمام الحق
اپ ڈیٹ 22 ستمبر 2023 01:07pm
میں نے پاکستان کرکٹ بورڈ کی ٹیکنیکل کمیٹی سے الگ ہونے کا فیصلہ کیا ہے، جہاں میں اعزازی رکن کے طور پر کام کر رہا تھا، سابق کپتان
شائع 22 ستمبر 2023 10:02am
ہم نے ٹیم کی خوبیوں اور کمزوریوں پر بات کی ہے اور بالکل واضح ہیں کہ ٹیم کی بہتری کے لیے کہاں کیا کرنا ہے، چیئرمین پی سی بی انتظامی کمیٹی ذکا اشرف
اپ ڈیٹ 25 ستمبر 2023 07:39pm
احمد آباد کی انتظامیہ نے مناسب سیکیورٹی فراہم کرنے کی اپنی صلاحیت کے بارے میں بھی خدشات کا اظہار کیا کیونکہ یہ میچ ہندو مذہبی تہوار کے آغاز کے موقع پر شیڈول ہے، حکام
اپ ڈیٹ 21 ستمبر 2023 08:52pm
’دل جشن بولے‘ کے ٹائٹل سے جاری ترانے کی ویڈیو میں کرکٹ کے جذبے اور جوش کی منظر کشی کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔
اپ ڈیٹ 20 ستمبر 2023 03:44pm
ایشیا کپ میں بھارت کے خلاف سپر فور راؤنڈ کے میچ میں نسیم شاہ فیلڈنگ کرتے ہوئے انجری کا شکار ہوئے تھے۔
اپ ڈیٹ 16 ستمبر 2023 11:47pm
میچ کے بارش سے متاثر ہونے سے مایوس نہیں، موسم ہمارے ہاتھ میں نہیں، ہم ان چیزوں پر توجہ دے رہے ہیں جو ہمارے قابو میں ہیں، کپتان قومی کرکٹ ٹیم
اپ ڈیٹ 09 ستمبر 2023 03:34pm
ورلڈ کپ کے میچوں کے لیے منتخب پینل کے 16 ارکان میں ایلیٹ پینل کے 12 امپائرز اور 4 میچ ریفری شامل ہیں۔
اپ ڈیٹ 09 ستمبر 2023 12:06am
شاہین، نسیم اور حارث نے مجھے پرانے دنوں کی یاد دلا دی ہے جب وسیم اور وقار دنیائے کرکٹ پر راج کرتے تھے، سابق فاسٹ باؤلر
اپ ڈیٹ 08 ستمبر 2023 12:34am
اسکواڈ میں ایشون کو شامل نہیں کیا گیا اور کلدیپ یادیو واحد اسپیشلسٹ اسپنر ہیں، ایشان کشن بھی ٹیم کا حصہ ہیں۔
اپ ڈیٹ 06 ستمبر 2023 12:06am
آئی سی سی کے ٹکٹنگ پارٹنر کی ویب سائٹ پر پاکستان اور بھارت کے میچ پر سولڈ آؤٹ (یعنی تمام ٹکٹ فروخت ہوچکے ہیں) لکھا تھا۔
شائع 31 اگست 2023 11:15am
اس بار قومی ٹیم کے یونیفارم پر سبز پرچم اور کرکٹ اسٹار بھی ہے اور یہ ورلڈ کپ کی کامیابی کا سبب بنے گا، ذکا اشرف
اپ ڈیٹ 28 اگست 2023 05:52pm
پاکستانی ٹیم اپنا پہلا وارم اپ میچ نیوزی لینڈ کے خلاف 29 ستمبر اور دوسرا وارم اپ میچ آسٹریلیا سے 3 اکتوبر کو حیدرآباد میں کھیلے گی۔
شائع 24 اگست 2023 07:53pm
حیدرآباد کرکٹ ایسوسی ایشن نے سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر لگاتار دو دن ورلڈ کپ میچز کے انعقاد پر تحفظات کا اظہار کیا ہے۔
شائع 20 اگست 2023 07:57pm
سابق جنوبی افریقی کپتان کی فہرست میں پاکستان شامل نہیں، پاکستان کے سیمی فائنل کھیلنے کے امکانات ہیں تاہم جنوبی افریقہ کے ساتھ جاؤں گا، سابق کپتان
شائع 18 اگست 2023 11:49pm
انگلینڈ نے بین اسٹوکس کو نیوزی لینڈ کے خلاف اگلے ماہ ہونے والی ایک روزہ سیریز کے لیے بھی ٹیم میں شامل کرلیا ہے۔
اپ ڈیٹ 16 اگست 2023 08:05pm
کرکٹ شائقین کو ٹکٹ کی فروخت کے لیے آن لائن رجسٹریشن ہوگی، ورلڈ کپ کے سیمی فائنل اور فائنل کے ٹکٹوں کی فروخت 15 ستمبر سے شروع ہوگی، رپورٹ
اپ ڈیٹ 15 اگست 2023 10:53pm
ہمیں امید ہے کہ صرف پاکستان ہی نہیں، ورلڈ کپ میں شرکت کرنے والی تمام ٹیموں کو بھی ضروری سیکیورٹی فراہم کی جائے گی، ترجمان بھارتی وزارت خارجہ ارندم باگچی
اپ ڈیٹ 11 اگست 2023 08:17pm
جس وقت آگ لگی ڈریسنگ روم کے باہر تزئین و آرائش کا کام چل رہا تھا، ابتدائی طور پر مانا جا رہا ہے کہ آگ شارٹ سرکٹ کی وجہ سے لگی۔
اپ ڈیٹ 11 اگست 2023 08:27am
بھارتی بورڈ کی درخواست پر اب پاک بھارت میچ ایک دن پہلے منتقل کردیا گیا ہے، دونوں روایتی حریفوں کے درمیان میچ 14 اکتوبر کو کھیلا جائے گا۔
شائع 09 اگست 2023 08:18pm
کسی ایک کا نام لوں تو دوسرے کو اچھا نہیں لگتا، دوسرے کا نام لو تو تیسرے کو اچھا نہیں لگے گا تو سب اچھے کھلاڑی ہیں، کپتان بھارتی ٹیم
اپ ڈیٹ 09 اگست 2023 02:49pm
کھیلوں کو سیاست کے ساتھ نہیں ملایا جانا چاہیے، دوطرفہ تعلقات بین الاقوامی کھیلوں سے متعلق رکاوٹ نہیں بننے چاہئیں، دفتر خارجہ
اپ ڈیٹ 06 اگست 2023 08:44pm
ایسوسی ایشن نے بھارتی بورڈ سے پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان کولکتہ کے ایڈن گارڈنز میں شیڈول میچ کی تاریخ تبدیل کرنے کی درخواست کردی ہے۔
شائع 05 اگست 2023 10:50pm
وزیر خارجہ بلاول کی زیر صدارت اہم اجلاس کا انعقاد، آئی سی سی ہمیں بھارت سے سیکیورٹی گارنٹی لے کر دے، وفاقی وزیر احسان مزاری
اپ ڈیٹ 04 اگست 2023 12:59am