لائف اسٹائل عظیم ناول نگار گیبریئل انتقال کر گئے خوبصورت تحریروں سے دل کو موہ لینے والے نوبل انعام یافتہ مصنف گیبریئل گارشیا لاطینی امریکا میں انتقال کر گئے۔
پاکستان لال مسجد میں اسامہ بن لادن کے نام سے لائبریری قائم لال مسجد سے منسلک جامعہ حفصہ نسواں کی لائبریری کا نام تبدیل کر کے بطور اعزاز بن لادن کے نام پر رکھ دیا گیا ہے۔
دنیا جنوبی کوریا: بحری جہاز کو حادثہ، 293 لاپتہ میری ٹائم وزارت کے مطابق 164 افراد کو بچالیا گیا ہے تاہم باقی مسافر لاپتہ ہیں۔
دنیا نائیجیریا کے اسکول سے 100 سے زائد لڑکیاں اغوا اغوا سے قبل باغیوں کی سیکیورٹی فورسز سے کئی گھنٹوں تک لڑائی، لڑکیوں کو ٹرکوں پر سوار کرکے جنگلوں میں لے گئے۔
کھیل ' میچ فکسرز کے ساتھ کام نہیں کرسکتا ' میچ فکسنگ میں ملوث کھلاڑیوں کے ساتھ کام نہیں کرسکتا، اسی وجہ سے چیف سیلیکٹر کا عہدہ قبول نہیں کیا، راشد لطیف۔
دنیا انڈین خواجہ سراؤں کے لیے تیسری جنس کا درجہ سپریم کورٹ نے ایک تاریخی فیصلے میں خواجہ سراؤں کو باضابطہ طور پر تیسری صنف تسلیم کرتے ہوئے ان کے لیے الگ درجہ بنا دیا۔
لائف اسٹائل ایم ٹی وی ایوارڈز کی رنگا رنگی جنیفر لارنس نے بہترین اداکارہ جبکہ جوش ہیچرسن نے ہنگر گیمز کیلئے بہترین اداکار کا ایوارڈ جیتا۔
دنیا افغان انتخابات: ابتدائی نتائج میں عبداللہ عبداللہ پہلے نمبر پر الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری ان نتائج کے مطابق اشرف عنی دوسرے اور زلمے رسول تیسرے نمبر پر ہیں۔
دنیا ہندوستانی کشمیر: باغیوں کے حملے میں چار ہلاک سری نگر میں دو باغیوں نے پولیس اہلکاروں کو ہلاک کردیا۔ بعد ازاں جوابی کارروائی میں وہ بھی ہلاک کردیئے گئے۔
دنیا برفانی گاؤں جہاں سب بہت خوش ہیں جرم اور ٹریفک سے پاک برف میں قائم اس گاؤں میں صرف 64 افراد رہتے ہیں اور اسکول میں صرف چھ بچے پڑھتے ہیں۔
سائنس و ٹیکنالوجی اسمارٹ فونز میں گلیکسی ایس 5 کی زبردست سیل گلیکسی ایس 5 اس وقت مارکیٹ میں سب سے زیادہ اعلیٰ معیار کا سمارٹ فون تصور کیا جارہا ہے۔
کھیل 'بگ تھری منصوبہ کی حمایت سے 30 ارب کی آمدنی ہوگی' آئی سی سی نے وعدہ کیا ہے کہ محمد عامر کی پابندی میں نرمی پر غور کیا جائے گا، نجم سیٹھی۔
دنیا افغان انتخابات: ووٹوں کی گنتی جاری لاکھوں افراد نے طالبان کی دھمکیوں کے باوجود حامد کرزئی کے جانشین کے انتخاب کیئے اپنے ووٹ کا حق استعمال کیا۔
کھیل ورلڈ کپ کی تیاری کے لیئے بوٹ کیمپ ضروری ہے، وسیم پاکستانی ٹیم کو بنگلہ دیش میں ٹی ٹوئنٹی میں ناکامی کو بھول جانا چاہیے، وسیم اکرم
پاکستان پشاور: نیٹو ٹرک پر فائرنگ، ڈرائیور ہلاک موٹر سائیکلوں پر سوارنامعلوم مسلح افراد نے جمرود بائی پاس پر گزرنے والے قافلے پر حملہ کر دیا۔
دنیا تین ہزار ڈالرز کے دو آم جنوبی جاپان میں آموں کی ایک جوڑی کو تین ہزار ڈالرز کی حیران کن قیمت میں فروخت کر دیا گیا۔
دنیا کنوارے مودی شادی شدہ نکلے ترسٹھ سالہ مودی کو ہمیشہ سے کنوارا سمجھا جاتا رہا تاہم اس اعتراف کے بعد ان کی نجی زندگی کا سب سے بڑا معمہ حل ہو گیا۔ ۔
پاکستان ڈرون معاملہ اجاگر کرنیکا انوکھا طریقہ ڈرون طیارے چلانےوالوں میں جذبہ ہمدردی بیدار کرنے کی امید پرقبائلی علاقے میں بچوں کی بڑی بڑی تصویروں پرمشتمل پوسٹر آویزاں
لائف اسٹائل بولی وڈ راؤنڈ اپ کنگ خان کی آنے والی فلم 'ہیپی نیو ایئر' نے ریلیز سے پہلے ہی 200 کروڑ سے زائد کا بزنس کرلیا ہے۔
پاکستان عدالت کا میرا کیخلاف تحقیقات کا حکم میرا نے فحاشی اور ناجائز تعلقات کو فروغ دیا جن پر انہیں سزا ہونی چاہیئے، درخواست گزار شبیر احمد۔