پاکستان بنگلہ دیشی مداح گراؤنڈ میں ' غیرملکی' جھنڈے نہ لہرائیں، بی سی بی میچ کے دوران پاکستانی جھنڈے لہرانے کے بعد بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کی مخالف ٹیم کے پرچم نہ لانے کی ہدایت۔
دنیا دہلی: ہندوستانی مجاہدین کے سربراہ گرفتار پولیس نے 23سالہ تحسین اختر عرف مونو کو گرفتار کیا ہے جو انڈیا کے انتہائی مطلوب افراد میں سے ایک ہے۔
دنیا کابل: الیکشن آفس پر دہشتگردوں کا حملہ ایک الیکشن آفس پر خود کش حملے کے بعد فائرنگ ، دو شہری زخمی ۔
کھیل بی سی سی آئی سربراہ این سری نواسن کو عہدہ چھوڑنے حکم ہندوستانی سپریم کورٹ نے غیر قانونی بیٹنگ پر جاری تحقیقات کے باعث بورڈکے سربراہ این سری نواسن کوعہدہ چھوڑنے کا حکم دیدیا۔
دنیا تھائی لینڈ: بس حادثے میں 30 افراد ہلاک شمالی تھائی لینڈ کے پہاڑی علاقے میں ایک بس روڈ سے اتر کر کھائی میں جا گری، 30 افراد ہلاک اور 20 سے زائد زخمی ہو گئے۔
پاکستان کراچی: تاریخی مندر خطرے میں ڈیڑھ سو سال پرانے رتنیشور مہادیو مندر کو قریب ہی تعمیر ہورہے انڈر پاس کی وجہ سے خطرہ لاحق ہے۔
دنیا انڈین مجاہدین کے اہم شدت پسند کو گرفتار کرنے کا دعویٰ ہندوستانی پولیس کا کہنا ہے کہ عسکریت پسند گروپ انڈین مجاہدین کے اہم رکن ضیاء عرف وقاص کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔
دنیا کابل حملے کا الزام پاکستان پر عائد افغانستان نے کہا ہے کہ ہوٹل پر ہونے والا حملے کا منصوبہ ' غیرملکی ایجنسیوں ' نے تیار کیا تھا۔
سائنس و ٹیکنالوجی انسان خوشبو کی ایک لاکھ کروڑ اقسام میں فرق کرسکتا ہے امریکی سائنسدانوں کی ریسرچ سے انکشاف ہوا ہے کہ انسان کے سونگھنے کی صلاحیت، سننے اور دیکھنے سے کہیں زیادہ ہے۔
پاکستان مشرف وکلاء کا خصوصی عدالت معطل کرنے کا مطالبہ غداری کیس کی سماعت پر 'اثر انداز' ہونے کے لیے حکومت عدلیہ کے کچھ عناصر کے ساتھ مل کر کام کر رہی ہے، مشرف وکلاء کا الزام۔
دنیا کابل: لگژری ہوٹل پر طالبان کا حملہ، 9 افراد ہلاک پاکستان وزارت خارجہ نے حملے میں اپنے شہریوں کی ہلاکتوں کی تردید کی ہے۔
کھیل ماضی سے کوئی فرق نہیں پڑتا، حفیظ انڈیا کیخلاف مقابلے سے قبل پاکستانی قائد کا کہنا ہے کہ فتح کیلئے ٹیم کو بہترین کھیل پیش کرنا ہوگا۔
دنیا افغانستان: پولیس اسٹیشن پر طالبان کا خود کش حملہ، دس اہلکار ہلاک جلال آباد میں سات طالبان خودکش حملہ آوروں نے ایک پولیس اسٹیشن پر حملہ کیا، 10 پولیس اہلکار اور تمام حملہ آور ہلاک ہو گئے
دنیا بنگلہ دیش: خالدہ ضیاء کو بدعنوانی کے مقدمے کا سامنا سابق وزیر اعظم اور حزب اختلاف کی اہم شخصیات پر بدعنوانی کے دو مقدمات میں فرد جرم عائد کر دی گئی۔
دنیا روسی حامیوں کا یوکرین کے بحری ہیڈ کوارٹر پر قبضہ یوکرین بحریہ کے ترجمان سرجی بود دانوو کے مطابق روس کے حامی 200 افراد نے یوکرین بحریہ کے ہیڈ کوارٹر پر قبضہ کر لیا ہے۔
ملٹی میڈیا جیمز بانڈ موٹر شو شاہکار گاڑیاں جسے اب تک صرف فلموں میں ہی دیکھا گیا تھا اب شائقین خود اپنی آنکھوں سے دیکھ سکیں گے۔
دنیا گمشدہ ملائیشین جہاز کا تھائی ریڈار پر دکھنے کا انکشاف جہاز لاپتہ ہونے کے چھ منٹ بعد ملائیشین وقت کے مطابق ایک بجکر 28 منٹ پر تھائی ریڈار پر ایک نامعلوم جہاز نمودار ہوا تھا۔
پاکستان شمالی وزیرستان: مارٹر گولہ پھٹنے سے چھ افراد ہلاک یہ واقعہ تحصیل شوال کے علاقے میں پیش آیا، ہلاک ہونے والوں میں چار خواتین اور ایک بچہ بھی شامل ہے۔
پاکستان ہیروئن اسمگل کرنے پر برطانوی خاتون کو عمر قید پاکستانی نژاد خدیجہ شاہ کو مئی 2012ء میں اسلام آباد ہوائی اڈے سے گرفتار کیا گیا تھا۔
دنیا افغانستان: خودکش حملے میں 15 افراد ہلاک حکام کا کہنا ہے کہ حملہ آور رکشہ چلا رہا تھا، اس نے خود کو چیک پوسٹ کے باہر دھماکے سے اڑا لیا۔