دنیا شام: کار بم دھماکے میں 29 باغی ہلاک، این جی او دارالحکومت دمشق اوپیرا ہاؤس پر مارٹر گولے کے حملے میں دو افراد ہلاک ہو گئے، میڈیا رپورٹ۔
دنیا سعودی عرب: بچیوں کا ریپ کرنے والے کی سزائے موت برقرار سعودی عرب سپریم کورٹ نے آٹھ بچیوں کے اغواء اور ریپ کے مرتکب ایک استاد کی سزائے موت کو برقرار رکھا ہے۔
ٹی ٹوئنٹی جیتنے پر دس لاکھ ڈالرز بونس کا اعلان سری لنکا کرکٹ نے کہا کہ اگر ٹیم ٹرافی جیتنے میں کامیاب ہوئی تو اعلان کردہ فیس میں تین گنا اضافہ کر دیا جائے گا۔
دنیا ترکی میں عدالت کا یوٹرن، یوٹیوب پر دوبارہ پابندی عائد ترکی میں عدلیہ نے ویڈیو شیئرنگ ویب سائٹ یوٹیوب پر پابندی ختم کرنے کے سابقہ فیصلے کو واپس لیتے ہوئے دوبارہ پابندی لگا دی۔
کھیل فائنل جیتنے پر سری لنکن ٹیم کیلئے دس لاکھ ڈالر بورڈ کے ایک ہنگامی اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ فائنل میں فتح کے صورت میں ٹیم کو دس لاکھ ڈالر کے بونس سے نوازا جائے گا۔
کھیل گھڑ سواروں کا روایتی کرتب سجے سنورے گھوڑوں پر سوار ہو کر ان مقابلوں میں حصہ لینا دلیر افراد کا ہی کام ہوتا ہے۔
لائف اسٹائل مغربی دنیا کے اسٹائلش مین جسٹن ٹمبرلیک نے سابق برطانوی فٹبالر ڈیوڈ بیکھم سے دنیا کے سب سے اسٹائلش مین کا خطاب چھین لیا۔
دنیا عسکری تنظیم کا ایرانی محافظ رہا کرنے کا دعویٰ ان محافظوں کو پاکستانی سرحد کے قریب فروری میں جیش العدل نامی تنظیم نے اغوا کیا تھا۔
لائف اسٹائل نوبل انعام یافتہ مصنف گارسیا مارکیز ہسپتال میں داخل کولمبیا کے نوبل انعام یافتہ مصنف گیبریل گارسیا مارکیز کو جمعرات کو میکسیکو سٹی کے ہسپتال میں داخل کیا گیا ہے۔
پاکستان نوشہرہ: کھلونا بم پھٹنے سے ایک بچہ ہلاک، چار زخمی یہ واقعہ شہر کی نواح می خاکی کے علاقے میں پیش آیا، جہاں کئ افغان پناہ گزین آباد ہیں۔
دنیا شامی جنگ: 'لبنان میں مہاجرین کی تعداد دس لاکھ سے تجاوز' یو این ایچ سی آر نے کہا کہ شامی مہاجرین کی تعداد لبنان کی آبادی کے چوتھائی حصہ کے برابر ہو گئی ہے۔
دنیا عراقی فورسز نے درجنوں دہشتگرد ہلاک کردیئے، وزارت عراقی افواج نے چالیس سے زائد عسکریت پسندوں کو مارنے کا دعویٰ کیا ہے اور ان کا ایک افسر بھی ہلاک ہوا ہے۔
دنیا افغان الیکشن 'انتقالِ اقتدار' کی تاریخ رقم کریں گے: جان کیری ایک بیان میں امریکی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ نئے افغان صدر کوئی بھی ہوں امریکہ ان کے اس کام کرنے کے لیے تیار ہے۔
دنیا جرمن سیاح کو حراست میں رکھنے پر پولیس کی معافی عدالت نے پولیس کو جرمن سیاح سے معافی مانگنے کا حکم دیا اور خبردار کیا کہ مستقبل میں اس سے اجتناب کیا جائے۔
کھیل فیفا کی جانب سے دو بڑے کلب پر پابندی اور جرمانہ فیفا کی ضابطہ کمیٹی نے انکشاف کیا ہے کہ بارسلونا اور اسپین کی فٹ بال ایسوسی ایشن غیرقانونی ڈیل میں ملوث ہیں۔
کھیل سینئر کھلاڑی شکست کی وجہ بنے، لطیف ویسٹ انڈیز نے بہترین بلے بازی کی جبکہ پاکستان نے چونکا دینے والی بیٹنگ کا مظاہرہ کیا، چیف سلیکٹر۔
دنیا طالبان کا افغان وزارت داخلہ پر حملہ، چھ پولیس اہلکار ہلاک کابل میں وزارت داخلہ کے دفتر پر طالبان کے خودکش حملے میں کم از کم چار پولیس افسر ہلاک ہو گئے ہیں۔
کھیل برازیل میں ننھے پاکستانیوں کی فتح ٹی ٹوئنٹی میں گرین شرٹس نے قوم کو مایوس کیا تو سٹریٹ چائلڈ فٹبال ورلڈ کپ میں ننھے پاکستانیوں نے قومی پرچم سربلند کردیا۔
دنیا روسی افواج کی واپسی کی تصدیق نہیں کرسکتے، نیٹو بحران کے حل کا بہترین طریقہ سیاسی اور سفارتی بات چیت پر منحصر ہے, نیٹو سیکرٹری جنرل۔