دنیا نیروبی دھماکوں میں چھ افراد ہلاک ذیادہ آبادی والے ایک علاقے میں دو ہوٹلوں اور ایک کلینک میں لگاتار دھماکے ، پچیس افراد زخمی ۔
پاکستان ساون مسیح کی سزائے موت کیخلاف اپیل الزامات لگانے والے جوزف کالونی میں عیسائیوں کی جائیداد پر قبضہ کرنا چاہتے ہیں، وکیل ساون مسیح۔
دنیا یوٹیوب ویڈیو میں حکومت پر تنقید کرنے پر سعودی شہری گرفتار سعودی حکام نے یوٹیوب پر اپنے ملک میں کرپشن اور معیار زندگی کو تنقید کا نشانہ بنانے پر تین شہریوں کو گرفتار کرلیا۔
ملٹی میڈیا ترک انتخابات میں طیب اردگان کامیاب کئی عرصے سے جاری حکومت مخالف مظاہرے اور وزیروں کے خلاف اسکینڈلز بھی حکمراں جماعت کی مقبولیت نہ گھٹا سکے۔
پاکستان سمیع الحق کا مذاکراتی عمل میں ڈیڈلاک سے انکار مذاکراتی عمل میں پیشرفت جاری اور سیز فائر میں توسیع کا امکان ہے، سربراہ طالبان مذاکراتی کمیٹی مولانا سمیع الحق۔
پاکستان پشاور: ' سات لاکھ پچاس ہزار بچوں کیلئے پولیو مہم' پشاور ضلع کے تین لاکھ پینتیس ہزار گھروں میں رہنے والے بچوں کو مہم کے دوران ویکسین پلائی جائے گی، حکام۔
پاکستان اسلام آباد میں بارشیں بارش کی وجہ سے شہر بھر کے نشیبی علاقے زیر آب آگئے جبکہ ضلع بھر میں بجلی کا نظام بھی درہم برہم ہو گیا۔
لائف اسٹائل لائف اسٹائل فیشن ویک فیشن کے قدیم اور جدید رنگوں کے امتزاج سے تیار ملبوسات سب کی توجہ کا مرکز بن گئے۔
لائف اسٹائل دہشتگردی سے پاکستانی معاشی ترقی متاثر ہوئی ہے، آئی ایم ایف آئی ایم ایف کی وارننگ پاکستان کے بارے میں شائع ایک رپورٹ کے بعد سامنے آئی ہے۔
دنیا کابل : گیسٹ ہاؤس پر طالبان کا قبضہ غیر ملکیوں کے زیر استعمال ایک گیسٹ ہاوس پر طالبان جنگجو کا راکٹ حملہ اور فائرنگ۔
کھیل گواسکر ہندوستانی کرکٹ بورڈ کے عبوری صدر مقرر ہندوستانی سپریم کورٹ نے سابق عظیم بلے باز سنیل گواسکر کو این سری نواسن کی جگہ عبوری مدت کے لیے بورڈ کا سربراہ مقرر کردیا
پاکستان ہندوستان اور دیگر دس ممالک پولیو سے پاک قرار عالمی ادارے صحت کے مطابق پاکستان، افغانستان اور نائجیریا میں اب بھی پولیو وائرس پایا جاتا ہے۔
پاکستان جوزف کالونی کیس: کرسچن شخص کو سزائے موت کا حکم عدالت نے ساون مسیح کو مسلمان دوست سے بحث کےدوران توہین آمیز الفاظ پر سزائے موت دیدی، ملزم کا جرم سے انکار۔
امریکی اسکالر کا پاکستان کے ساتھ جوہری معاہدے پر زور ہندوستان کے ساتھ کیئے گئے معاہدے کی طرح پاکستان کے ساتھ بھی جوہری معاہدے پر مذاکرات کرنا چاہیئے۔
دنیا مصر: ال سیسی مستعفی، صدارتی انتخاب لڑنے کا اعلان مصر کے آرمی چیف جنرل ال سیسی نے صدارتی انتخابات میں حصہ لینے کے لیے فوج سے مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا ہے۔
لائف اسٹائل فیس بک پر شکیرا کا راج گلوکار ساڑھے آٹھ کروڑ سے زائد چاہنے والوں کے ساتھ فیس بک پر دنیا کی سب سے مشہور ترین شخصیت بن گئی ہیں۔
پاکستان کابل ہوٹل حملے کے بعد صدرِ پاکستان کا دورہِ افغانستان افغان صدر نے خطے کے سربراہان کو جشن نوروز کے موقع پر کابل آنے کی دعوت دی ہے۔
دنیا مغوی ایرانی گارڈ کی ہلاکت، ایران کا پاکستان کو انتباہ ایرانی صدر نے نواز شریف کو ٹیلی فون پر مغوی فوجیوں کی رہائی کیلئے فوری اور سنجیدہ کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔
کھیل 'بنگلہ دیش کا فیصلہ کھیل کی روح کے منافی ہے' سابق پاکستانی کرکٹرز نے ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں بنگلہ دیشی عوام کو دیگر ملکوں کے جھنڈے لانے سے روکنے کے عمل پر تنقید کی ہے۔
لائف اسٹائل اسٹارز کے مستقبل کے منصوبے دلوں کو چھو لینے والے انداز کی حامل خوبصورت اداکار کاجول بولی وڈ میں کم بیک کرنے کا پکا منصوبہ بنا چکی ہیں۔