دنیا عراق: بم حملوں میں 16 افراد ہلاک سیکورٹی اور طبی حکام کے مطابق پانچ مختلف علاقوں میں بم دھماکوں میں کم از کم انتالیس افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔
دنیا متنازعہ بیان پر ہندوستانی وزیر کی معافی وزیر برائے توانائی فاروق عبداللہ نے کہا تھا کہ آجکل مرد عورتوں سے بات کرتے ہوئے ڈرتے ہیں۔
پاکستان 'اسٹیبلشمنٹ، القاعدہ بینظیر کو مردہ دیکھنا چاہتے تھے' ہیرالڈو مونیز نے اپنی کتاب میں بینیظر بھٹو کی ہلاکت کا موازنہ سترہویں صدی میں قتل کے ایک اجتماعی منصوبے سے کیا ہے۔
لائف اسٹائل عدالت کا سلمان خان کے خلاف کیس کی دوبارہ سماعت کا حکم مزید سنگین الزام کی بنیاد پر خان نے پہلے ثبوت مسترد کرتے ہوئے مقدمے کی تازہ سماعت کے لئے درخواست کی ہے۔
دنیا شام: حلب میں راکٹ حملے سے 18 افراد ہلاک شام کے شمالی شہر حلب میں باغیوں کے گڑھ پر بدھ کے روز راکٹوں کے حملے میں 30 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔ شامی مبصر۔
دنیا حزب اللہ کے اہم رہنما ہلاک، اسرائیل پر الزام حزب اللہ نے اپنے اہم اعلیٰ رہنما حسان ال لقیس کی ہلاکت کی تصدیق کرتے ہوئے اس کا الزام اسرائیل پر عائد کیا ہے۔
پاکستان سیاچن پر انڈین افواج پاکستانی ماحولیات کیلئے خطرہ ہیں، سرتاج مشیرِ خارجہ نے ہندوستان پر زور دیا ہے کہ وہ فوری طور پر اس علاقے سے اپنی افواج نکالے۔
کھیل عرفان سری لنکا کیخلاف سیریز سے باہر انجری کا شکار پاکستانی فاسٹ باؤلر محمد عرفان کو مزید چھ ہفتے آرام کا مشورہ دیا گیا ہے۔
پاکستان نیٹو سپلائی روکنے کا امریکی فیصلہ ہماری جیت ہے، پی ٹی آئی امریکا کے طورخم سرحد سے نیٹو سپلائی روکنے کے اعلان کو پی ٹی آئی نے اپنی 'حکمت عملی' کی جیت قرار دیا ہے۔
دنیا دبئی:پاکستانی باپ نے دو بیٹیوں کو مارنے کے بعد خودکشی کر لی بیٹیوں کو کسی کے سہارا چھوڑ کر نہیں جانا چاہتا، خود کشی کرنے والے شخص کا اپنی بیوی کو آخری ایس ایم ایس۔
دنیا بنگہ دیش: مظاہرین نے ٹرین پٹڑی سے اتاردی، تین مسافر ہلاک وزیراعظم حسینہ واجد کے خلاف احتجاج کرنے والوں نے ٹرین کو پٹڑی سے اتارا، جس سے چالیس افراد زخمی ہوگئے۔
دنیا ہندوستان: ماؤ باغیوں کا حملہ، سات پولیس اہلکار ہلاک مشتبہ ماؤ باغیوں نے مشرقی ہندوستان میں ایک حملے کے دوران سات پولیس اہلکاروں کو ہلاک کردیا ہے۔
پاکستان کراچی: پندرہ افراد کی ہلاکت، شہر میں سوگ و ہڑتال کچھ علاقوں میں حالات کشیدہ، بیشتر تعلیمی اور کاروباری ادارے بند، مارکیٹیں ویران، ٹریفک معمول سے بہت کم۔
پاکستان فضل اللہ پاکستان میں ہیں، ٹی ٹی پی تحریک طالبان پاکستان کے سربراہ قبائلی علاقے میں کسی نامعلوم مقام سے گروپ کے امور دیکھ رہے ہیں، ترجمان شاہد اللہ شاہد۔
دنیا بنگلہ دیش: حزب اختلاف کا جنوری کے انتخابات کا بائیکاٹ حکومتی جماعت کے ارکان اور بی این پی کے سینکڑوں حامیوں کے درمیان جھڑپوں میں دو افراد ہلاک ہو گئے۔
دنیا سری نگر: عسکریت پسندوں کا حملہ، پولیس اہلکار ہلاک نامعلوم مسلح افراد نے سری نگر سے 25 کلومیٹر دور واقع چڈورا کے علاقے میں گشت پر معمور اہلکاروں پر حملہ کردیا، پولیس۔
لائف اسٹائل پاکستانی عروسی فیشن لاہور برائیڈل شو میں حسیناؤں کے جلوؤں اور ناز و انداز سے بھرپور کیٹ واک نے حاضرین کے دل موہ لئے۔
دنیا نیویارک ٹرین حادثہ: چار ہلاکتیں، امدادی کام جاری حکام کے مطابق سڑسٹھ زخمیوں میں سے 11 افراد کی حالت نازک ہے۔
پاکستان ڈاکٹر شکیل آفریدی کا جیل میں بہتر انتظامات اور حقوق کا مطالبہ شکیل آفریدی کے وکیل نے پھر اس بات کو دوہرایا ہے کہ ان پر غداری کا جھوٹا مقدمہ قائم کیا گیا ہے۔