دنیا امریکی اسکول میں فائرنگ، حملہ آور ہلاک رپورٹس کے مطابق امریکی اسکول میں فائرنگ کے اس واقعے کے نتیجے میں دو افراد زخمی ہوگئے۔
کھیل دوسرا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان کو شکست اس فتح کے ساتھ سری لنکا بہترین ٹی ٹوئنٹی ٹیم ہونے کا اعزاز بچانے میں بھی کامیاب رہی۔
دنیا امریکی ایئر پورٹ پر بم حملے کا منصوبہ ناکام، اہلکار گرفتار اٹھاون سالہ ٹیری لی لوین کو ایک خفیہ تحقیقات کے دوران ویچیتا ایئر پورٹ سے گرفتار کیا گیا۔
دنیا بنگلہ دیش: ملا کی پھانسی کے بعد پرتشدد مظاہروں میں چار ہلاک عبدالقادر ملا کی پھانسی کے بعد ملک بھر میں پرتشدد مظاہروں کی نئی لہر پھوٹ پڑی ہے جس میں کم از کم چار افراد ہلاک ہو گئے۔
پاکستان کراچی میں رینجرز پر حملہ دھماکہ خیز مواد موٹرسائیکل میں نصب تھا جسے ریموٹ کنڑول ڈیوائس سے اڑایا گیا، ایک اہلکار ہلاک ہوا۔
دنیا کابل: اسلحہ کے ڈپو میں زور دار دھماکہ افغان حکام کا کہنا ہے کہ یہ شدت پسندوں کی کارروائی نہیں بلکہ ایک حادثہ تھا۔
پاکستان کراچی: رینجرز کی گاڑی کے قریب دھماکہ، اہلکار ہلاک حکام کے مطابق دھماکہ رینجرز ٹرک کے قریب ہوا جس میں دس اہلکار سوار تھے۔
دنیا پوپ فرانسس، سال کی بہترین شخصیت قرار ٹائم میگزین نے پوپ فرانسس کو سال کی بہترین شخصیت قرار دیا ہے۔
سعودی عرب: محرم سے ناجائز تعلقات پر سرقلم دوسری جانب ایک پاکستانی شخص کو بھی منشیات اسمگل کرنے کے الزام میں موت کی سزا دے دی گئی۔
دنیا پاک و ہند ایٹمی جنگ، انسانی تہذیب کی موت جنگ کے باعث دو ارب افراد موت کے منہ میں چلے جائیں گے اور انسانی تہذیب کا خاتمہ ہو جائے گا، رپورٹ۔
کھیل انیس سالہ عثمان شنواری ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ میں شامل فاسٹ باؤلر عثمان خان شنواری کو سری لنکا کیخلاف ہونے والی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے ٹیم میں شامل کر لیا گیا ہے۔
کھیل بد امنی سے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ خطرے میں: بنگلہ دیش ٹورنامنٹ کے انعقاد کو بچانے کے لیے محض کچھ ہفتے ہی بچے ہیں، بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ۔
کھیل کیا بنگلہ دیش ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کی میزبانی کر سکے گا؟ سیکورٹی خدشات کے باعث ویسٹ انڈین انڈر 19 ٹیم کو بنگلہ دیش سے واپس بلانے کے بعد ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کا انعقاد خطرے میں پڑ گیا۔
دنیا عراق: کار بم دھماکے میں 11 افراد ہلاک عسکریت پسند حالیہ مہینوں میں پر ہجوم مقامات ،مسجدوں، بازاروں، کیفوں پر درجنوں حملے کر چکے ہیں۔
دنیا مشرقی وسطی میں پولیو مہم شروع شام میں سترہ پولیو کیس سامنے آنے کے بعد دو کروڑ تیس لاکھ بچوں کے لئے پولیو ویکسینیشن مہم کا آغاز۔
دنیا تھائی لینڈ میں دوبارہ انتخابات کا اعلان مسترد تھائی لینڈ کی وزیر اعظم کا اسمبلی تحلیل کرنے اور دوبارہ الیکشن کا اعلان، مظاہرین نے دوبارہ الیکشن کا اعلان مسترد کر دیا
کھیل دلیرانہ کھیل پر حفیظ کی افغان ٹیم کی تعریف کریڈٹ افغانستان کو جاتا ہے کہ وہ میچ کو آخری اوور تک لے کر گئے، ان کے کھیل میں تیزی سے بہتری آرہی ہے۔ ٹی ٹوئنٹی کپتان۔
کھیل وقار یونس ہال آف فیم میں شامل آئی سی سی کے مطابق گلکرسٹ اس کلب کا حصہ بننے والے سترویں جبکہ یونس اکہترویں سٹار ہوں گے
لائف اسٹائل ایلیز ہنریچ مس ارتھ منتخب ہندوستانی حسینہ شوببیتا ٹاپ پندرہ حسیناؤں میں بھی جگہ نہ بنا سکی۔
دنیا بنگلہ دیش: جماعتِ اسلامی کے رہنما کو پھانسی کے وارنٹ جاری مبصرین کے مطابق انہیں بنگلہ دیش کے یومِ آزادی سولہ دسمبر کو پھانسی دی جاسکتی ہے، ملک میں مزید فسادات کا خدشہ۔