کھیل سابق فارمولا ون چیمپیئن شوماکر کوما میں سات مرتبہ کے سابق فارمولا ون چیمپیئن مائیکل شوماکر اسکینگ کے دوران حادثے میں شدید زخمی ہو کر کوما میں چلے گئے ہیں۔
دنیا روس: خود کش دھماکہ، 14 ہلاک وولگوگراڈ میں ریلوے اسٹیشن پر ایک خود کش بمبار خاتون نے اپنے آپ کو دھماکے سے اڑا دیا۔
پاکستان ”غداری کا مقدمہ انتقامی کارروائی، مجھے فوج کی مکمل حمایت حاصل ہے“ دفاعی مبصر جنرل طلعت مسعود نے مشرف کے اس خیال کو مبالغہ آمیز قراد دیا کہ ان پر غداری کے الزمات سے پوری فوج پریشان ہے۔
دنیا بنگلہ دیش: پولیس، اپوزیشن مظاہرین کے درمیان پرتشدد جھڑپیں بنگلہ دیش میں پولیس اور حزب اختلاف کے حامیوں کے درمیان جھڑپوں میں ایک شخص ہلاک ہو گیا۔
کھیل سری لنکا کو زیر کرنے کے لیے پاکستان کا باؤلنگ پر انحصار ٹیسٹ سیریز میں سخت مقابلہ متوقع ہے تاہم ہمارا باؤلنگ اٹیک نسبتاً بہتر ہے، مصباح۔
کھیل مصباح کی اسپیشل فتوحات کپتان مصباح الحق نے جنوبی افریقہ اور سری لنکا کے خلاف ایک روزہ میچز کی سیریز میں کامیابی کو 'اسپیشل فتوحات' قرار دیا ہے۔
دنیا ہندوستان میں سائیکل بم دھماکا، چار افراد ہلاک ریاست بنگال میں ہونے والے اس حملے میں چھ افراد زخمی بھی ہوئے،پولیس۔
دنیا تھائی لینڈ : پرتشدد مظاہرے، انتخابات ملتوی ہونے کا خطرہ تازہ احتجاجی مظاہرے میں ایک سو افراد شدید زخمی ، ایک پولیس اہلکار ہلاک۔
دنیا بنگلہ دیش: خالدہ ضیا مجازی طور پر نظر بند یہ اقدام 29 دسمبر کو حزب اختلاف کی جمہوریت کے لیئے لانگ مارچ کو ناکام بنانے ایک حصہ ہے۔ بی این پی کے نائب صدر۔
کھیل 'جنوبی افریقہ کیخلاف فتح کامیابی کی وجہ بنی' سری لنکا کیخلاف سیریز میں تین سنچریاں لگانے والے حفیظ کا کہنا ہے کہ جنوبی افریقی دورے نے اعتماد میں اضافہ کیا۔
ملٹی میڈیا پاکستان میں کرسمس اس موقع پر گھروں کو خوبصورتی سے سجایا گیا، کیک کاٹے گئے، روایتی کھانے بھی تیار کیے گئے۔
پاکستان میرانشاہ میں ڈرون حملہ۔ چار ہلاک قطب خیل کے علاقے میں واقع ایک مکان پر ڈرون سے دو میزائل داغے گئے جس کے نتیجے میں چار افراد ہلاک اور ایک شخص زخمی ہوگیا۔
کھیل حفیظ اور اجمل کے جادو نے لنکا ڈھادی پاکستان نے سری لنکا کو چوتھے ون ڈے میں شکست دے کر سیریز اپنے نام کرلی۔
دنیا ترکی: تین وزیر مستعفی، وزیرِ اعظم سے بھی استغفیٰ کا مطالبہ ترکی میں تعمیراتی اسکینڈل میں وزیروں کے بیٹوں سمیت درجنوں افراد گرفتار، اعلیٰ کاروباری شخصیات بھی ملوث۔
دنیا کابل میں امریکی سفارت خانے پر راکٹ حملہ امریکی سفارت خانے کی حدود میں طالبان کی طرف سے دو راکٹ داغے گئے تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
پاکستان آئی ایم ایف کی دوسری قسط پاکستان کو موصول پاکستان نے منگل کے روز انٹرنیشنل مانٹری فنڈ سے 554 ملین ڈالر کا قرض وصول کرلیا ہے۔
دنیا عراق: ٹی وی چینل پر خودکش حملہ، پانچ صحافی ہلاک تکریت میں صلاح الدین ٹی وی پر دو خود کش حملہ آوروں نے خود کو اڑالیا، دیگر علاقوں میں بھی ہلاکتیں۔
کھیل جے وردنے سری لنکن ٹیسٹ اسکواڈ میں شامل سابق کپتان پاکستان کے خلاف متحدہ عرب امارت میں تین میچوں پر مشتمل ٹیسٹ سیریز کا حصہ ہوں گے، سری لنکا کرکٹ۔
کھیل پاک سری لنکا ٹکراؤ پاکستان کے محمد حفیظ نے شاندار کھیل پیش کیا اور 140 رنز بنانے کے باوجود بھی ناٹ آؤٹ رہے۔
کھیل ' حفیظ کا کیچ ڈراپ کرنا مہنگا پڑا' سری لنکن کپتان اینجلو میتھیوز نے کہا ہے کہ شارجہ میں سینچری بنانے والے حفیظ کا ڈراپ کیچ شکست کا اہم سبب بنا۔