دنیا پیوٹن اور شاہ عبداللہ میں شام اور ایرانی ایٹمی پروگرام پر ملاقات ایران کے ایٹمی پروگرام پر سعودی عرب کی تشویش، سلامتی کونسل کی رکنیت مسترد کرنے پر پیوٹن کی سعودی عرب پر تنقید۔
دنیا ایرانی سے جوہری معاہدہ تاریخی غلطی ہو گی، اسرائیل اگر عالمی ایران کے جوہری پروگرام کے حوالے سے کوئی معاہدہ کرتی ہیں تو یہ ان کی تاریخی غلطی ہو گی، اسرائیل۔
دنیا انڈونیشیا میں ہیلی کاپٹر گرنے سے تیرہ افراد ہلاک حکام کے مطابق ہفتے کے روز ہیلی کاپٹر فوجی چوکی کی تعمیر کے لئے تعمیراتی کارکنوں کو لے جا رہا تھا جب یہ حادثہ پیش آیا۔
پاکستان خیبر ایجنسی میں نیٹو ٹرکوں پر فائرنگ دو ٹریلر افغانستان سے کراچی آرہے تھے کہ مسلح افراد نے جمرود کے قریب ان پر فائرنگ کردی جس سے ڈرائیور زخمی ہوگئے، حکام۔
پاکستان پاکستانی طالبان کا نیا بے رحم کمانڈر ملّا فضل اللہ اسلامی قوانین نافذ کرنے کے لیئے کچھ بھی کرنے کے لیئے تیار رہنے کی شہرت رکھتے ہیں۔
کھیل 'میرے پاس کوئی جواب نہیں' مصباح نے کہا ہے کہ وہ بیٹنگ لائن کی مسلسل ناکامیوں کی وجہ سمجھنے سے قاصر ہیں۔
دنیا یاسر عرفات کی موت زہر سے ہوئی، ٹیسٹ میں انکشاف سوئس سائنسدانوں نے فلسطینی رہنما یاسر عرفات کی موت کے حوالے سے اہم انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی موت زہر سے ہوئی تھی۔
دنیا کیری کا دورہ مشرقِ وسطیٰ: اسرائیلی بستیوں کا معاملہ سر فہرست نتین یاہو نے الزام عائد کیا ہے کہ فلسطین اس معاملے پر دلائل پیدا کررہا ہے تاکہ اسے سخت فیصلے نہ کرنا پڑے۔
پاکستان پاکستان میں درمیانے درجے کا زلزلہ حکام کے مطابق اس میں کسی قسم کے جانی یا مالی نقصان کی اطلاعات موصول نہیں ہوئیں۔
کھیل عرفان کی باؤنسر، اسمتھ سیریز سے باہر دبئی ٹیسٹ کے دوران محمد عرفان کی ایک تیز رفتار گیند کا شکار ہونے والے اسمتھ ون ڈے سیریز سے باہر ہوگئے ہیں۔
دنیا عراق: بم حملوں میں 13 افراد ہلاک عراق میٓں منگل کے روز ہونے والے حملوں میں تیرہ افراد ہلاک ہو گئے ان میں زیادہ تر سیکورٹی اہلکار تھے۔
دنیا ہندوستان: باغیوں کا حملہ، پانچ پولیس اہلکار ہلاک عسکریت پسندوں کی فائرنگ کے نتیجے میں پولیس کی گاڑی میں موجود پانچوں پولیس اہلکار موقع پر ہی ہلاک ہوگئے، پولیس افسران۔
دنیا بنگلہ دیش: بغاوت کیس میں 150 فوجیوں کو سزائے موت مجرم ٹھرائے جانے والے 823 میں سے کم از کم 350 دوسرے فوجیوں کو بغاوت کرنے پر قید کی سزائیں بھی ملی ہیں۔
پاکستان پاکستان کے ساتھ تعلقات میں تناؤ ہے، امریکا کا اقرار امریکا نے حالیہ ڈرون حملے کے بعد پاکستان سے تعلقات میں غلط فہمی اور تناؤ کے ماحول کو تسلیم کیا ہے لیکن ساتھ ساتھ حکیم اللہ محسود کی ہلاکت کا دفاع کیا ہے۔
دنیا ابھی بھی مصر کا صدر ہوں، مرسی مصر کے معزول صدر محمد مرسی نے عدالت میں ٹرائل کے دوران کہا ہے کہ وہ ابھی بھی مصر کے صدر ہیں۔
پاکستان کراچی میں پانچ اہل تشیع افراد ہلاک پولیس کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں دو ڈاکٹر شامل ہیں جبکہ حملے فرقہ وارانہ نوعیت کے ہیں۔
پاکستان 'طاقت کے بے جا استعمال' سے امن ممکن نہیں، وزیراعظم میری حکومت اس بات پر پختہ یقین رکھتی ہے کہ خون خرابے اور تشدد کا خاتمہ ہونا چاہیئے، نواز شریف۔
دنیا حکیم اللہ محسود کو غلط وقت پر ہلاک کیا گیا: کرزئی افغان صدر نے ڈورن حملے میں حکیم اللہ محسود کی ہلاکت پر تنقید کرتے ہوئے امید ظاہر کی کہ اس سے مصالحتی عمل متاثر نہیں ہوگا۔
پاکستان عصمت اللہ بھٹانی ٹی ٹی پی کے نگران سربراہ مقرر گروپ کے مستقل سربراہ کا چناؤ نہ ہونے پر بھٹانی کو وقتی طور پر ذمہ داریاں سونپی گئی ہیں، ترجمان۔
پاکستان امن بات چیت پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے، امریکا حکیم اللہ کی ڈرون حملے میں ہلاکت پر ردعمل میں امریکا نے شدت پسندی کا خاتمے کو مشترکہ مفاد قرار دیا ہے۔
Zahid Hussain ’بھارت کے ساتھ 4 روزہ تنازع کے بعد پاک-افغان سفارتی تعلقات میں بہتری انتہائی اہمیت کی حامل ہے‘ زاہد حسین