دنیا شام: حلب شہر پر مارٹر فائر حملے میں 11افراد ہلاک مبصروں کی تنظیم کے سربراہ رامی عبدالرحمان نے بتایا کہ حملے میں تین بچوں سمیت شہری ہلاک ہوئے ہیں۔
دنیا بنگلہ دیش حکومت کا جنوری میں انتخابات کرانے کا فیصلہ بنگلہ دیش حکومت نے اپوزیشن کی انتخابی بائیکاٹ کی دھمکی کے باوجود عام انتخابات جنوری کے اوئل میں کرانے کا اعلان کیا ہے۔
دنیا آروشی قتل کیس میں ماں باپ مجرم قرار ہندوستانی عدالت نے گلا کاٹ کر اپنی بیٹی اور نوکر کا قتل کرنے والے ڈاکٹر جوڑے کو مجرم قرار دے دیا ہے۔
ممبئی حملہ: ملزمان کے خلاف مقدمہ ناقص ہے ، وکیل ہندوستان ملزمان کے خلاف ضروری ثبوت فراہم کرنے میں ناکام رہا ہے،رضوان عباسی۔
دنیا دسمبر میں کچھ ایرانی پابندیوں کا خاتمہ متوقع تہران سے ایٹمی معاملے پر معاہدہ ہونے کے بعد یورپی یونین ایران پر عائد بعض پابندیوں میں دسمبر میں نرمی کرسکتی ہے۔ فرانس۔
ٹروٹ تھکاوٹ کے باعث ایشز سیریز سے دستبردار انگلینڈ کے مایہ ناز بلے باز جوناتھن ٹروٹ تھکاوٹ کے باعث آسٹریلیا میں ہونے والی ایشز سیریز سے دستبردار ہو گئے ہیں۔
پاکستان تحریکِ انصاف کے کارکنوں کی نیٹو کنٹینرز کی تلاشی ایک سو کے قریب کارکنوں نے کنٹینرز کے دروازے کھول کر سامان چیک کیا اور ڈرائیوروں کے کاغذات بھی دیکھے۔
امریکی معاہدے پر دستخط کیلیے افغان حکومت کی شرائط امریکا سیکورٹی معاہدے پر دستخط افغان زمین پر فوجی آپریشن کے خاتمے امن اور انتخابات کے عمل پر تعاون سے مشروط کیا ہے۔
پاکستان پاکستانی طالبان نے کراچی دھماکوں کی ذمے داری قبول کرلی کراچی کے علاقے انچولی میں گزشتہ روز کیے گئے دھماکوں کی ذمے داری ٹی ٹی پی نے قبول کر لی، راولپنڈی سانحے کے بدلے میں حملہ کیا، شاہد اللہ شاہد۔
دنیا عراق: فائرنگ اور بم دھماکوں میں بیس افراد ہلاک عراق میں اس سال خونریز تشدد میں اضافے سے ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر پانچ ہزار آٹھ سو سے زیادہ ہو گئی ہے۔
شراب پینے پر پی آئی اے کے پائلٹ کو نو ماہ کی قید ان پر الزام ہے کہ پرواز سے پہلے وہ نشے میں تھے اور وہ جہاز اُڑانے کی تیاری کررہے تھے
دنیا ایران کو ایٹمی ہتھیارحاصل نہیں کرنے دیں گے، نیتن یاہو اسرائیلی وزیر اعظم نے جمعرات کے روز اس عزم کا اظہار کیا کہ اسرائیل ایران کو جوہری ہتھیار حاصل نہیں کرنے دے گا۔
دنیا عراق: بم حملوں میں 41 افراد ہلاک عراق میں اس سال خونریز تشدد میں اضافے سے ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر پانچ ہزار آٹھ سو ہو گئی ہے۔
دنیا ایران کو ایٹمی ہتھیارحاصل نہیں کرنے دیں گے، نیتن یاہو اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو نے جمعرات کے روز اس عزم کا اظہار کیا کہ اسرائیل ایران کو جوہری ہتھیار حاصل نہیں کرنے دے گا۔
دنیا فرانس: افغانستان پلٹ آدم خور پکڑا گیا مبینہ شخص نے ایک بوڑھے آدمی پر حملہ کیا اس نے ایک دھاتی آلے سے اس کے سر کو پھوڑ ڈالا پھر اس کے دل اور زبان کو پکا کر کھا گیا۔
دنیا بنگلہ دیش : اپوزیشن کے بائیکاٹ کے باوجود عبوری کابینہ کی تشکیل بنگلہ دیش میں پیر کو جنوری میں منعقد ہونے والے پارلیمانی انتخابات کے لیئے تمام جماعتوں پر مشتمل عبوری کابینہ نے حلف اٹھا لیا ہے۔
دنیا شام: شامی افواج کے حملے میں اہم باغی رہنما ہلاک عبدالقادر صالح کو گزشتہ ہفتے ایک فضائی حملے میں زخمی ہونے کے بعد ترکی کے ہسپتال میں دم توڑ گئے تھے۔
کھیل قطر ورلڈ کپ کی تیاریاں، مزدوروں کے سنگین استحصال کا انکشاف پیر کو ایمنسٹی انٹرنیشنل نے ایک رپورٹ شائع کی ہے جس میں گلف ریاست پر مزدوروں کے خطرناک حد تک استحصال کا الزام عائد کیا گیا ہے۔
دنیا روس میں ہوائی جہاز کریش، 50 مسافر ہلاک ہوائی جہاز نے تین مرتبہ رن وے پر اترنے کی کوشش کی، آخرکار رن وے سے ٹکرا کر شعلوں میں تبدیل ہوگیا۔
دنیا افغانستان: چھ کنٹریکٹرز کے سرقلم ، سینیئر افسر پر خود کش حملہ سترہ نومبر کو بلخ میں ہونے والے ایک خودکش حمللے میں نائب گورنر...