کھیل احمد شہزاد پر جرمانہ آئی سی سی نے تیسرے میچ میں دلشان کو دھکا دینے پر پاکستانی اوپنر پر میچ فیس کا پچاس فیصد جرمانہ عائد کر دیا۔
دنیا یمن: القاعدہ کی معافی اور خون بہا کی پیشکش ایک جنگجو کمانڈر نے یمن میں ایک ہسپتال پر القاعدہ کے حملے کو غلطی قرار دیتے ہوئے خون بہا دینے کی پیشکش کی ہے۔
لائف اسٹائل پاکستانی فلم آسکردوڑ سے باہر بہترین غیر ملکی زبان میں فلم کی کیٹیگری کے لیے پاکستان کی 'زندہ بھاگ' شارٹ لسٹ نہ ہو سکی۔
کھیل گل، عرفان کی کمی محسوس کررہے ہیں، مصباح اختتامی اووروں میں ناقص باؤلنگ کی وجہ سے دشواری کا سامنا ہے، سیریز میں فتح کیلئے اسے بہتر بنانا ہوگا، پاکستانی کپتان۔
دنیا بنگلہ دیش: متنازعہ عام انتخابات میں فوج کی تعیناتی کا فیصلہ فوج کو تمام ملک میں 26 دسمبر اور 9 جنوری کے درمیان تعینات کیا جائے گا۔ بنگلہ دیش الیکشن کمیشن۔
پاکستان شمالی وزیرستان: فورسز اور شدت پسندوں میں جھڑپیں، مزید ہلاکتیں سیکیورئی فورسز کی کارروائیوں میں 53 افراد ہلاک ہوچکے ہیں، جبکہ مقامی لوگوں کا کہنا ہے ان میں عام شہری بھی شامل ہیں۔
دنیا سفارتکار کی گرفتاری کے باوجود تعلقات متاثر نہیں ہوں گے، ہندوستان ہندوستان اور امریکا نے سفارت کار کی گرفتاری کے معاملے پر تعلقات متاثر نہ کرنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔
لائف اسٹائل دیپیکا فلمسازوں کی اوّلین چوائس فلم 'شدھی' میں ریتک روشن کے مدِ مقابل دیپیکا کو کرینہ کپور کی جگہ کاسٹ کیا گیا۔
دنیا افغانستان: ہیلی کاپٹر کا حادثہ، چھ امریکی فوجی ہلاک ہیلی کاپٹر کو صوبہ زبل میں حادثہ پیش آیا جس کی وجہ انجن میں خرابی بتائی جارہی ہے، امریکی دفاعی افسر۔
دنیا سفارتکار سے بدسلوکی، ہندوستان امریکی وفد سے ملنے سے انکاری ہندوستان نے امریکی قونصل آفیشلز کو وزارت خارجہ کی طرف سے جاری کیئے گئے تمام شناختی کارڈوں کی واپسی کا حکام دیا ہے۔
دنیا ہندوستان: امریکی سیاح سے ریپ، تین افراد کو 20 سال قید جون میں امریکی خاتون نے منالی میں ٹیکسی نہ ملنے کی وجہ سے ایک ٹرک سے لفٹ لی تھی جسکے بعد انہیں ریپ کیا گیا۔
دنیا ڈیانا ہلاکت کے قابل اعتبار شواہد نہیں مل سکے، برطانوی پولیس نئی اطلاعات پر تحقیقات ختم ، لیکن اس بات کے کوئی قابل اعتبار شواہد نہیں حاصل ہوئے ہیں کہ انہیں قتل کیا گیا تھا۔
دنیا یورپی سرحد پر روسی اسکندر میزائل تعینات نیوکلئیر صلاحیت کے حامل اسکندر میزائلوں کو امریکا کی جانب سے ایئر ڈیفنس شیلڈ کی تنصیب کے جواب میں تعینات کیا گیا ، روس۔
کھیل 'سری لنکا کیخلاف ریلیکس نہیں ہوسکتے' سری لنکن ٹیم ان کنڈیشنز سے اچھی طرح واقف ہے، حالیہ عمدہ کارکردگی کے باوجود ریلیکس نہیں ہوسکتے، مصباح۔
دنیا شام: بیرل بم حملے میں 28 بچوں سمیت 76 افراد ہلاک اتوار کے روز حلب شہر پر حکومتی طیاروں سے بیرل بم گرائے جانے کے نتیجے میں دھماکے سے اموات ہوئی ہیں۔ شامی مبصر
دنیا جنوبی سوڈان: حکومتی تختہ الٹنے کی کوشش ناکام جنوبی سوڈان کے صدر سلوا کیر نے کہا ہے کہ انہوں نے سیاسی حریفوں کی جانب سے حکومتی تختہ الٹنے کی کوشش ناکام بنا دی ہے۔
دنیا کاشغر: سنکیانگ میں مسلح تصادم، 16 افراد ہلاک سنکیانگ میں پولیس سے ہونے والی مسلح جھڑپوں میں اہلکاروں سمیت کم از کم 16 افراد ہلاک ہو گئے۔
دنیا یمنی پارلیمنٹ میں ڈرون حملوں پر پابندی کا قانون منظور یہ فیصلہ ایک ڈرون حملے کے بعد سامنے آیا جس میں مبینہ طور پر ایک برات کو نشانہ بنایا گیا تھا اور عام شہری ہلاک ہوگئے تھے۔
دنیا یمن: جاپانی سفیر پر چاقو سے حملہ سفارتی ترجمان نے بتایا ہے کہ یہ واقعہ اتوار کی صبح پیش آیا جب جاپانی سفیر صنعا میں اپنی گاڑی میں سوار تھے۔
دنیا ایران کا برطانوی جاسوس گرفتار کرنے کا دعویٰ ایرانی سیکورٹی کی کوششوں سے ایم 16 کے ایک جاسوس کو گرفتار کر لیا ہے، جاسوس نے اپنے جرم کا اعتراف کر لیا، عدالتی آفیشل۔