دنیا امریکا کی ننھی لائبریریاں ان غیر روائتی لائبریروں کا ایک ہی اصول ہے: کتاب لے جائیں اور بدلے میں کوئی دوسری کتاب رکھ جائیں۔
پاکستان اسلام آباد کے 'طالبان' بھتہ خور جرائم پیشہ افراد اسلام آباد، راولپنڈی میں طالبان کا خوف پیدا کر کے بھتہ خوری کرنے لگے۔
دنیا چین: پولیس سٹیشن پر حملے میں گیارہ افراد ہلاک چین کے نواحی زینجیانگ میںایک پولیس سٹیشن پر حملے میں دو پولیس افسراور نو حملہ آور مار گئے۔
دنیا مالدیپ: صدارتی انتخابات میں عبداللہ یامین کامیاب یامین نےسابق صدر محمد ناشید کو صدارتی مقابلے کی دوڑ میں شکست دے دی۔
پاکستان حریت رہنما سید علی گیلانی پھر نظر بند ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے علیحدگی پسند رہنما سید علی گیلانی کو آٹھ ماہ نظربندی کے دو ہفتے بعد ہی دوبارہ نظر بند کر دیا گیا ہے۔
دنیا لیبیا میں ہلاکتوں کی تعداد 40 ہو گئی حکام اور عینی شاہدین کے مطابق ملیشیا مخالف احتجاج میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد تقریبا چالیس ہو گئی ہے۔
دنیا امریکا سے معاہدہ: جرگے میں طالبان شرکت کریں، کرزئی کی اپیل 'ہم انہیں دعوت دیتے ہیں کہ براہ مہربانی افغانستان کے قومی جرگے میں شرکت کریں، آپ کے اعتراضات اور آپ کے خیالات کو سنا جائے گا'۔ افغان صدر۔
دنیا ' غلطی سے اپنے ہی ساتھی کا سرقلم کردیا' شام میں باغی تنظیم اسلامک اسٹیٹ آف عراق اینڈ دی لیونٹ نے غلطی سے اپنی ہی ساتھی تنظیم کے ایک رکن کا سرقلم کرنے پر معافی مانگی ہے۔
دنیا فلپائن: طوفان سے 4460 افراد ہلاک ہوئے، اقوام متحدہ تاہم قدرتی آفات سے نمٹنے والے سرکاری ادارے کے مطابق یہ تعداد 2360 ہے۔
کھیل حفیظ پر ہنسنے پر افسوس ہے، اسٹین میرے خیال سے میں انہیں کئی مرتبہ آؤٹ کرچکا ہوں اور ایسا کرنے پر آپ کچھ احمقانہ حرکات کرجاتے ہیں، مایہ ناز فاسٹ باؤلر۔
دنیا فلپائن: طوفان سے 4460 افراد ہلاک ہوئے، اقوام متحدہ تاہم قدرتی آفات سے نمٹنے والے سرکاری ادارے کے مطابق یہ تعداد 2360 ہے۔
دنیا شام میں لڑائی کا خواہشمند امریکا میں گرفتار امریکی اٹارنی دفتر کے مطابق پاکستانی نژاد امریکی شہری نے مجاہدین کی مدد کے لیے شام جانے کی خواہش کا اظہار کیا تھا۔
کھیل واٹمور کی عدم دلچسپی، فروری میں کوچنگ چھوڑ دینگے واٹمور معاہدے کی تجدید میں دلچسپی نہیں رکھتے، معاہدے کو 28 فروری 2014 تک ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے، پی سی بی۔
پاکستان افغان طالبان کی نصیرالدین حقانی کے قتل کی مذمت بذدلانہ حرکت کی مذمت کرتے ہیں، دہشت گردی کے واقعات سے جہادی سرگرمیوں پر کوئی اثر نہیں پڑے گا، طالبان اعلامیہ۔
دنیا ہندوستان میں دو ہلکی نوعیت کے زلزلے پہلا زلزلہ مقامی وقت کے مطابق صبح 12:41 پر اور پر آیا جس کی شدت 3.1 تھی۔
دنیا جنوبی افریقہ: بس حادثے میں 29 ہلاکتیں تین زخمی ہسپتال میں دم توڑ گئے، جبکہ آٹھ کی حالت نازک ہے اور 12 افراد کو معمولی زخم آئے ہیں.
دنیا شام: دمشق میں اسکول پر مارٹر حملے میں نو بچے ہلاک دمشق کے ایک اسکول سینٹ جان اور ایک اسکول بس پر باغیوں کے مارٹر گولے لگنے سے ہلاک اور زخمی ہونے والے تمام بچے تھے۔
دنیا فلپائن طوفان: امریکی میرینز کی امدادی کاموں میں شمولیت امریکی میرینز نے فلپائن میں طوفان کے نتیجے میں زندہ بچ جانے والوں کو بچانے کے لیئے کوششوں میں شمولیت اختیار کر لی ہے۔
دنیا تہران میں نائب وزیر صنعت کا قتل نامعلوم مسلح حملہ آوروں نے نائب وزیر برائے صنعت و کان کنی رحمت عابدی کو اتوار کی رات گولی مار کر ہلاک کر دیا۔
دنیا پاکستان کو 'شک کا فائدہ' دینے کے لیے تیار ہیں، انڈیا نواز شریف ہندوستان کے ساتھ اچھے تعلقات کی بات کرتے ہیں اور ہم ان کے الفاظ پر اعتبار کرتے ہیں، انڈین وزیر خارجہ۔