سونے کی قیمت میں 10 ہزار 700 روپے کا اضافہ مقامی و بین الاقوامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتیں بڑھ کر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں۔ شائع 12 دسمبر 2025 04:22pm
ملک میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ 12 سو روپےکے اضافے سے فی تولہ سونا 4 لاکھ 43 ہزار 62 روپے پرپہنچ گیا۔
سونے کی فی تولہ قیمت میں 1900 روپے کی کمی 24 قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت ایک ہزار900 روپے تنزلی سے 4 لاکھ 41 ہزار 862 روپے ہو گئی، جیولرز ایسوسی ایشن
سونے کی قیمت میں دوسرے روز بھی کمی، چاندی مہنگی ہوگئی عالمی مارکیٹ میں 10 ڈالر کی کمی سے فی اونس سونا 4 ہزار 208 ڈالر پر آگیا، فی اونس چاندی 58.13 ڈالر کی ہوگئی۔
سونے کی قیمت میں کمی، فی تولہ 4 لاکھ 44 ہزار کا ہوگیا 41 روپے کی کمی سے ایک تولہ چاندی کی قیمت 6 ہزار چار روپے ہوگئی جب کہ 10 گرام چاندی کا ریٹ 5 ہزار 147 روپے ہے۔
سونے کی قیمت میں مزید اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟ عالمی مارکیٹ میں 27 ڈالر اضافے سے فی اونس سونا 4 ہزار 245 ڈالرز پرپہنچ گیا جب کہ عالمی مارکیٹ میں فی اونس چاندی 56.51 ڈالرپرپہنچ گئی۔
Nadeem Paracha ’عمران خان اور بشریٰ بی بی سیاست میں جادو و توہم پرستی کا استعمال کرنے والے واحد کردار نہیں‘ ندیم ایف پراچہ
سونے کی قیمت میں اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟ عالمی مارکیٹ میں 53 ڈالرکے اضافے سے فی اونس سونا 4 ہزار 218 ڈالر پرپہنچ گیا جب کہ عالمی مارکیٹ میں فی اونس چاندی 56.37 ڈالرپرپہنچ گئی۔
مسلسل دوسرے روز سونے کی قیمت میں استحکام بین الاقوامی منڈی میں سونے کی قیمت 4 ہزار 165 ڈالر رہی، جس میں کوئی تبدیلی نہیں آئی، آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن
ملک میں مسلسل دوسرے روز سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت میں اضافہ دیکھا گیا، جہاں فی اونس سونا 23 ڈالر اضافے کے بعد 4 ہزار 142 ڈالر سے بڑھ کر 4 ہزار 165 ڈالر ہو گیا۔
ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں ہزاروں روپے کا اضافہ ہوگیا 24 قیراط کے حامل خالص سونے کی فی تولہ قیمت 7 ہزار 700 روپے بڑھ کر 4 لاکھ 36 ہزار 562 روپے ہو گئی، جیولرز ایسوسی ایشن
ملک بھر میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں استحکام عالمی مارکیٹ میں بھی فی اونس سونا 4 ہزار 65 ڈالر پر مستحکم رہا جبکہ ایک تولہ چاندی کی قیمت بھی 5 ہزار 270 روپے پر برقرار رہی۔
سونا پھر مہنگا، فی تولہ قیمت کتنی ہو گئی؟ 24 قیراط کے حامل فی تولہ خالص سونے کی قیمت 2 ہزار 300 روپے بڑھ کر 4 لاکھ 28 ہزار 682 روپے ہو گئی، جیولرز ایسوسی ایشن
سونے کی قیمتوں میں استحکام، چاندی سستی ہو گئی 24 قیراط سونے کی قیمت 4 لاکھ 26 ہزار 562 روپے پر مستحکم رہی، آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن
سونے کی قیمتوں میں یکدم بڑی کمی ہوگئی 24 قیراط کے حامل فی تولہ خالص سونے کے دام 5 ہزار روپے تنزلی سے 4 لاکھ 26 ہزار 562 روپے ہو گئے، جیولرز ایسوسی ایشن
سونے کی قیمت میں یکدم بڑا اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟ عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا 79 ڈالر مہنگا ہونے سے 4ہزار 92 ڈالر کا ہوگیا جب کہ ملک بھر میں چاندی کی فی تولہ قیمت 177 روپے کے اضافے سے 5 ہزار 22 روپے ہوگئی۔
قیمتوں میں استحکام کے اگلے ہی روز سونا ہزاروں روپے سستا عالمی مارکیٹ میں 70 ڈالر کمی کے بعد سونے کی فی اونس قیمت 4 ہزار 83 ڈالر سے کم ہو کر 4 ہزار 13 ڈالر پر آ گئی۔
بڑی کمی کے بعد سونے کی قیمتوں میں استحکام فی تولہ چاندی کی قیمت 55 روپے اضافے کے بعد 5 ہزار 368 روپے اور 10 گرام چاندی کی قیمت 47 روپے اضافے کے بعد 4 ہزار 602 روپے ہو گئی۔
سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟ عالمی مارکیٹ میں 91 ڈالر کی کمی سے فی اونس سونا 4 ہزار 83 ڈالرپر آگیا جب کہ عالمی مارکیٹ میں فی اونس چاندی50.51 ڈالرپر آگئی۔
قیمتوں میں بڑے اضافے کے اگلے ہی روز سونے کے نرخ میں بڑی کمی بین الاقوامی مارکیٹ میں سونا 33 ڈالر سستا ہو کر 4 ہزار 174 ڈالر فی اونس پر آگیا، چاندی بھی سستی ہوگئی، آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن
معمولی کمی کے ایک دن بعد سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کا اضافہ عالمی مارکیٹ میں 83 ڈالر اضافےسے فی اونس سونا 4207 ڈالرپر پہنچ گیا، چاندی کی فی اونس قیمت بھی 54 ڈالر پر پہنچ گئی۔
سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک ہزار روپے کمی، چاندی کی قیمت میں اضافہ بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 59 ڈالر گھٹ کر 4 ہزار 124 ڈالر ہو گئی، فی اونس چاندی 51.72 ڈالر ہوگئی۔
سونے کی فی تولہ قیمت میں مسلسل دوسرے روز بھی بڑا اضافہ عالمی منڈی میں سونا 59 ڈالر کے اضافے کے ساتھ 4 ہزار 134 ڈالر فی اونس پر بند ہوا، آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن
سونا پھر ہزاروں روپے مہنگا ہوگیا، نئی قیمت کیا ہوگئی؟ عالمی مارکیٹ میں 74 ڈالر کے اضافے سے فی اونس سونا 4075 ڈالر پر پہنچ گیا، فی اونس چاندی 49.47 ڈالر کی ہوگئی۔
ملک بھر میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں استحکام فی تولہ سونا 4 لاکھ 23 ہزار 62 روپے پر مستحکم رہا، فی تولہ چاندی کی قیمت بھی 5 ہزار 112 روپے پر برقرار رہا۔
سونے کی قیمت میں پھر بڑا اضافہ، فی تولہ بھاؤ کتنا ہوگیا؟ عالمی منڈی میں سونے کی قیمت 37 ڈالر بڑھ کر 4 ہزار 7 ڈالر فی اونس ہو گئی جبکہ چاندی 0.9 ڈالر کے اضافے سے 48.50 ڈالر فی اونس پر پہنچ گئی۔
سونے کی فی تولہ قیمت میں آج بھی بڑی کمی، چاندی کی قیمت برقرار عالمی منڈی میں سونا 10 ڈالر کمی کے بعد 3 ہزار 970 ڈالر فی اونس پر بند ہوا، چاندی کا بھاؤ مستحکم رہا، آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن
ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی، فی تولہ سونا کتنے کا ہوگیا؟ عالمی مارکیٹ میں 35 ڈالرکی کمی سےفی اونس سونا 3980 ڈالر پر آگیا، چاندی کی قیمت میں بھی معمولی کمی آگئی۔
سونے کی قیمت میں پھر کئی سو روپے کا اضافہ عالمی مارکیٹ میں بھی 13 ڈالر کے اضافے سے فی اونس سونا 4 ہزار 15 ڈالر پر پہنچ گیا، چاندی کی قیمت بھی بڑھ گئی۔
سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے اضافے کے بعد ایک بار پھر کمی گزشتہ روز سونے کی قیمت 5 ہزار 300 روپےکے اضافے سے 4لاکھ 24ہزار 162 روپے پرپہنچ گئی تھی۔
سونے کی قیمت میں آج پھر ہزاروں روپے کا اضافہ عالمی مارکیٹ میں53ڈالرکے اضافے سےفی اونس سونا 4018ڈالر پرپہنچ گیا، چاندی کی فی اونس قیمت بھی 49 ڈالر بڑھ گئی۔
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں کمی، فی تولہ سونا کتنے کا ہوگیا؟ گزشتہ روز 24 قیراط کا فی تولہ سونے کی قیمت میں 3500 روپے کا اضافہ ہوا تھا جس سے قیمت 4 لاکھ19 ہزار 862 روپے پر پہنچ گئی تھی۔
ملک میں سونے کی قیمت میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری، آج قیمتیں کیا رہیں؟ عالمی مارکیٹ میں 10 ڈالرکی کمی سے فی اونس سونا 3965 ڈالر پر آگیا، فی اونس چاندی 47.72 ڈالر پر مستحکم رہی۔
تاریخی گراوٹ کے ایک دن بعد سونے کی قدر میں بڑا اضافہ عالمی مارکیٹ میں 35 ڈالر کے اضافے سے فی اونس سونا 3975 ڈالر پرپہنچ گیا، فی اونس چاندی بھی 47.72 ڈالر پر پہنچ گئی۔
سونے کی فی تولہ قیمت میں 14 ہزار روپے کی تاریخی کمی عالمی مارکیٹ میں 140 ڈالر کی کمی سےفی اونس سونا 3940 ڈالر پر آگیا، مقامی مارکیٹ میں چاندی کی کمی کا سلسلہ بھی جاری
سونے کی قیمت میں آج پھر بڑی کمی ہوگئی عالمی مارکیٹ میں 33 ڈالر کی کمی سے فی اونس سونا 4080 ڈالر پر آگیا، فی اونس چاندی کی قیمت 48.35ڈالرپر آگئی۔
Nadeem Paracha ’عمران خان اور بشریٰ بی بی سیاست میں جادو و توہم پرستی کا استعمال کرنے والے واحد کردار نہیں‘ ندیم ایف پراچہ