لائف اسٹائل ایرانی پاپ بینڈ میوزک فیسٹیول میں سیاحوں کی بڑی تعداد شرکت کر رہی ہے جبکہ پرستاروں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔
ملٹی میڈیا چولستان جیپ ریلی جیپ ریلی کا تاج رکن سندھ اسمبلی نادر مگسی نے مقررہ فاصلہ صرف دو گھنٹے پندرہ منٹ ميں طے کر کے اپنے سر سجا ليا۔
دنیا راجیو گاندھی کے قاتل سزائے موت سے بچ گئے انڈیا کی سپریم کورٹ نے سابق وزیر اعظم کے تین قاتلوں کی سزائے موت کو عمر قید میں تبدیل کر دیا۔
پاکستان جنوبی وزیرستان: چیک پوسٹ پر فائرنگ، ایک سپاہی ہلاک شدت پسندوں نے پیر کی رات گیارہ بجے لدھا میں ایک چیک پوسٹ پر فائرنگ کر دی، عسکری ذرائع۔
پاکستان سابق افغان طالبان وزیر پشاور میں قتل پشاور میں موٹر سائیکل پر سوار مسلح افراد نےملا عبدالرقیب کو فائرنگ کرکے ہلاک کردیا۔
دنیا قطر: کام کے دوران 450 ہندوستانی مزدور ہلاک اوسط ہر ماہ تقریبا بیس تارکین وطن ہلاک ہوتے ہیں جبکہ گزشتہ سال اگست میں ستائیس ہلاک ہوئے تھے۔
لائف اسٹائل ہاِں، میں ہم جنس پرست ہوں: بولی وڈ ڈائریکٹر میرے لئے یہ بہت اہم ہے اور میں اس پر بات کرنا پسند کرتا ہوں کیونکہ مجھے گمنام رہنا پسند نہیں۔
دنیا شامی حکومت امن مذاکرات ناکام ہونے کی ذمے دار ہے، امریکہ جنیوا ٹو نامی مذاکرات کے دو ادوار کسی نتیجے کے بغیر ختم، خطے میں پھر جنگ کےبادل منڈلانے لگے۔
دنیا جنوبی افریقہ: دو سو میں سے گیارہ کان کنوں کو نکال لیا گیا کان سے نکالے جانے والے ورکروں کو غیر قانونی کان میں کام کرنے پر گرفتار کیا جائے گا۔ پولیس۔
دنیا مصر: سیاحوں کی بس میں دھماکا چار افراد ہلاک اسرائیلی سرحد سے ملحقہ سیاحتی شہر کے قریب جنوبی کوریائی سیاحوں کی بس میں بم پھٹنے سے تیرہ افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔
دنیا موسمیاتی تبدیلیاں، تباہی کا سب سے بڑا ہتھیار ہیں، کیری امریکی وزیرِ خارجہ نے کہا ہے کہ آب و ہوا میں تبدیلی کے سب سے بڑے شکار ایشیا ئی ممالک ہوسکتے ہیں۔
دنیا مصر: مرسی کو جاسوسی کے الزام کا سامنا ان پر حماس سے جاسوسی اور تشدد کے الزامات، جرم ثابت ہونے پر سزائے موت ہوسکتی ہے۔
پاکستان جیکب آباد: ٹریک پر دھماکا، خوشحال ایکسپریس کے سات مسافر ہلاک سندھ میں انڑ ریلوے سٹیشن کے قریب پیش آنے والے واقعہ میں تیس سے زائد افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔
دنیا ذرائع آمدن پر تحفظات، انڈیا میں ایمنسٹی کے فنڈ منجمد ہندوستانی حکومت نے ایمنسٹی انٹرنیشنل کے ذرائع آمدن پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے مقامی دفتر کے 5 لاکھ ڈالر کی رقم روک لی۔
پاکستان طالبان 'پتھروں کے دور' میں لے جانا چاہتے ہیں، بلاول طالبان کو بتانا چاہتا ہوں کہ اگر پاکستان میں رہنا ہے تو اسکا آئین ماننا ہوگا، سربراہ پی پی پی۔
پاکستان سندھ کلچرل اینڈ فیشن شو اس موقع پر علاقائی فنکاروں نے اپنے فن کا مظاہرہ کیا اور ماڈلز نے نامور فیشن ڈیزائنرز کے ملبوسات کی نمائش کی۔
پاکستان نقل مکانی کرنے والوں کو گھر واپسی کی اُمید شورش زدہ علاقوں سے نقل مکانی پر مجبور ہونے والوں کے دلوں میں حالیہ مذاکرات سے گھر واپسی کی امید پیدا ہوئی ہے۔
دنیا دہلی کے وزیرِ اعلیٰ کجریوال نے استغفیٰ دیدیا عام آدمی پارٹی کے سربراہ اروند کجریوال نے کرپشن کے خلاف بل پاس نہ ہونے پر استغفیٰ دیا ہے۔
دنیا چین: دہشت گرد حملہ، پندرہ ہلاکتیں سنکیانگ میں ایک دہشت گرد حملے میں گیارہ حملہ آور اور چار افراد ہلاک ہو گئے۔
پاکستان امریکا پاکستانی طالب علم کے معاملے پر لچک دکھانے کو تیار امریکا کے سٹیٹ ڈیپارٹمنٹ نے کہا ہے کہ وہ باجوہ کی بہترین نگہداشت کو یقینی بنانا چاہتا ہے۔