دنیا بیلجیئم: ناقابل علاج بچوں کو آسان موت دینے کا بل منظور بیلجیئم کی پارلیمنٹ نے ناقابل علاج امراض میں مبتلا بچوں کو موت کے حوالے کرنے کے بل کی منظوری دیدی.
پاکستان بلوچستان سے دو سینئر حکومتی اہلکار اغوا ضلع کیچ میں ڈپٹی کمشنر اور اسسٹنٹ کمشنر کو نامعلوم مسلح افراد نے اغوا کرلیا۔ بعد میں اسٹاف کے اٹھارہ افراد کو چھوڑ دیا۔
دنیا صومالیہ: اقوام متحدہ کے قافلے پر خود کش حملہ، چھ ہلاک دھماکے سے اقوام متحدہ کی کار کو نقصان پہنچا ہے تاہم یو این کا عملہ محفوظ ہے۔ یو این مشن۔
پاکستان نیویارک: کومہ میں پاکستانی طالبعلم کیلئے امریکی بھی سرگرم ٹریفک حادثے کا شکار پاکستانی طالب علم کو انشورنس کمپنی نے علاج کے تمام اخراجات اٹھانے سے انکار کر دیا۔
دنیا انڈیا: نئی ریاست کے بل پر پارلیمنٹ میں ہنگامہ ہندوستانی پارلیمنٹ میں جمعرات کو نئی ریاست قائم کرنے کے لیے ایک بل پیش ہونے پر شدید شور شرابا، 17 ارکان اسمبلی معطل۔
دنیا بنگلہ دیش: ریپ میں ملوث دو افراد کو عمر قید گنج قصبے میں ضلعی جج نے ہیلپر کو گارمنٹ ورکر سے زیادتی کا مرتکب جبکہ ڈرائیور کو اس کو مدد دینے کے الزام میں سزائیں دیں۔
دنیا مودی کیخلاف امریکی بائیکاٹ ختم امریکا نے مذہبی فسادات کے الزامات کے باعث مودی کے خلاف کیے گئے بائیکاٹ کا خاتمہ کر دیا، امریکی سفیر کی مودی سے ملاقات۔
دنیا ترکی: پاک - افغان قیادت آج مذاکرات کرے گی سہ فریقی اجلاس کا مقصد افغانستان میں مفاہمت کے فروغ اور امن قائم کرنے کے لیے راہیں تلاش کرنا ہے، پاکستانی عہدے دار۔
دنیا افغانستان: 65 مبینہ طالبان جنگجو رہا افغانستان نے شدید امریکی مخالفت کے باوجود ان قیدیوں کو بگرام جیل سے رہا کر دیا۔
دنیا انڈیا میں امریکی مصنفہ کی تازہ کتاب ضائع کردی جائے گی وینڈی ڈونیگر نے ہندو تاریخ پر کتاب تحریر کی تھی جس کی کاپیاں اب واپس لی جارہی ہیں۔
پاکستان طالبان کی کالاش قبیلے، اسماعیلی برادری کو دھمکی اسماعیلیوں اور کالاش لوگوں کے خلاف 'مسلح جدوجہد' کا اعلان کرتے ہیں، سنی حمایت کریں، طالبان ویڈیو۔
دنیا کوریا: خاتون مردہ شوہر کے ساتھ سات سال تک رہیں جنوبی کوریا کی ایک خاتون اپنے شوہر کی لاش کے ساتھ رہتے ہوئے پائی گئیں جو سات سال قبل سرطان کی وجہ سے ہلاک ہوگئے تھے۔
کھیل کوچ نہ بننے کا دکھ نہیں، وقار یونس کوچنگ کے لیے نظر انداز کیے جانے کا دکھ نہیں، موجودہ وقت میں معین خان کو سپورٹ کرنے کی ضرورت ہے، سابق فاسٹ باؤلر
لائف اسٹائل پولینڈ: بیس لاکھ شہد کی مکھیاں مارنے پر سزا عدالت نے مچھر کش دوائی کے بے تحاشا استعمال کے ذریعے مکھیوں کو ہلاک کرنے والی خاتون کو چار ماہ قید کی سزا سنا دی۔
کھیل شوماکر کو پھیپھڑوں کا انفیکشن: رپورٹ فرانس کے ایک ہسپتال میں کومہ کی حالت میں فارمولا ون کے لیجنڈ کو انفیکشن ہو گیا ، جرمن اخبار۔
دنیا کرزئی کے سیکورٹی معاہدے پر دستخط کی کوئی امید نہیں امریکا کے انٹیلیجنس سربراہ نے کہا ہے کہ وہ افغان صدر کے سیکورٹی معاہدے پر دستخط کو لے کر بالکل پُرامید نہیں
پاکستان لاہور ہائی کورٹ کا 'ڈرون مخالف شخص' کی پیشی کا حکم کریم خان نامی شخص کے وکیل کے مطابق ان کے مؤکل کو پانچ فروری کو دارالحکومت اسلام آباد کے مضافات سے اٹھایا گیا تھا۔
پاکستان 'پاکستان صحافیوں کے لیے انتہائی خطرناک' گزشتہ سال پاکستان میں سات، شام میں دس، فلپائن میں آٹھ اور صومالیہ میں سات صحافی ہلاک ہوئے، رپورٹ۔
دنیا افغانستان 65 'خطرناک' طالبان قیدی رہا کریگا امریکی اعتراض کے باوجود قیدیوں کو رہا کررہے ہیں، ان کے لیے کوئی ثبوت نہیں مل سکا، افغان حکام۔
کھیل سیٹھی کو 'پنکچر لگانے' کا صلہ ملا، عمران خان حکمران جماعت کو دھاندلی میں مدد فراہم کرنے پر نجم سیٹھی کو پی سی بی چیئرمین مقرر کیا گیا، سربراہ پی ٹی آئی۔
Zahid Hussain ’بھارت کے ساتھ 4 روزہ تنازع کے بعد پاک-افغان سفارتی تعلقات میں بہتری انتہائی اہمیت کی حامل ہے‘ زاہد حسین