دنیا انقرہ میں طالبان کا کوئی دفتر نہیں ہے: ترکی ترک وزارتِ خارجہ نے پاکستانی میڈیا کی خبروں کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ترکی میں ایسا کوئی دفتر نہیں کھولا ہے۔
دنیا مرسی پر ایرانی جاسوسی کا نیا الزام سابق مصری صدر پر ایرانی انقلابی گارڈز کو سیکیورٹی راز فراہم کرنے کے الزامات عائد کئے گئے ہیں۔
دنیا افغانستان: طالبان حملہ، بیس فوجی ہلاک، سات اغواء حملہ کا واقعہ صوبے کونر کے ضلع غازی آباد میں پیش آیا۔ صوبائی گورنر شجاع الملک جلالہ۔
کھیل 'جنوبی افریقہ، سری لنکا کو ہرانے کی وجہ سے برتری حاصل ہے' ایشیا کپ میں ہر ٹیم فیورٹ ہے، بنگلہ دیشی ٹیم بھی انتہائی خطرناک ثابت ہوسکتی ہے، مصباح الحق۔
کھیل چھیاسٹھ سال، 28 چیئرمین اور پی سی بی سابق کھلاڑی اور ماہرین ساسی مداخلت سے پاک پی سی بی میں شفاف الیکشن کے ذریعے قبل شخص کو بورڈکا سربراہ بنے دیکھناچاہتے ہیں
دنیا یوکرائن تشدد کو لازماً روکے: جان کیری امریکی وزیرِ خارجہ نے یوکرین کی حکومت پر زور دیا کہ وہ عبوری حکومت کے قیام کے لیے حزبِ اختلاف سے مذاکرات کرے۔
دنیا یورپی یونین کی جانب سے یوکرین پر پابندیوں کی منظوری زخمیوں کو امداد اور ویزہ دینے کا اعلان، تشدد کے ذمے داروں کے اثاثے منجمند
دنیا شمالی نائیجیریا میں بوکو حرم کا حملہ، 60 ہلاک حملے کے بعد فضائیہ کے جیٹ طیاروں نے بھاگتے ہوئے عسکریت پسندوں کو نشانہ بنایا اور انہیں ہلاک کیا گیا۔
پاکستان کراچی: پبلک ٹرانسپورٹ میں گانا بجانے پر پابندی کراچی کی ٹریفک پولیس نے خواتین کی جانب سے شکایت پر بسوں میں میوزک بجانے کے خلاف مہم شروع کر دی ہے۔
دنیا ہوائی جہازوں میں 'شُو بموں' سے حملوں کا خطرہ امریکی حکام نے وارننگ جاری کی ہے کہ حملہ آور مسافروں کو نشانہ بنانے کے لیے جوتوں میں بم لا سکتے ہیں۔
پاکستان حادثے کے بعد، آٹھ افراد لیاری ندی میں ڈوب کر ہلاک لیاری ایکسپریس وے پر گاڑی میں سوار بچے اور خواتین ٹرک کی ٹکر سے نالے میں جاگرے، چار افراد بچالئے گئے۔
دنیا اقوامِ متحدہ کی شامی اسکول پر بمباری کی مذمت اقوام متحدہ کے ادارے یو این آر ڈبیلو اے نے شام میں ایک اسکول کے قریب بم حملے کے نتیجے میں اٹھارہ ہلاکتوں کی مذمت کی ہے۔
دنیا ہندوستان: گینگ ریپ پر تین افراد کو سزائے موت ایک ہندوستانی عدالت نے 19 سالہ لڑکی کے ساتھ گینگ ریپ کرنے کے الزام میں تین افراد کو موت کی سزا سنادی۔
پاکستان جنوبی افریقہ: مظاہرین پر فائرنگ کے الزام میں پاکستانی گرفتار پاکستانی نے احتجاجی دائرے سے باہر نکلنے کی کوشش کے دوران ہجوم پر فائرنگ کر دی۔ پولیس۔
دنیا گلابی ساڑھیاں اور ڈنڈے گلابی ساڑھیاں پہنے اور ہاتھوں میں ڈنڈے لیے دیہی خواتین کیلئے لڑنے والیوں پر دستاویزی فلم ریلیز ہونے جارہی ہے۔
لائف اسٹائل بولی وڈ شو آف بولی وڈ اداکار گووندہ اور دلفریب مسکراہٹ کی مالک جوہی چاولہ انڈین پرنسز کمپٹیشن میں شریک ہیں۔
پاکستان کوہاٹ میں فرانسیسی تنظیم کا کارکن فائرنگ سے زخمی ایکٹیڈ نامی این جی او کی گاڑی پر حملہ، ڈرائیور کے بازو میں گولی لگی ہے۔
دنیا سعودی عرب کی پہلی خاتون ایڈیٹر کامیابی اس وقت تک مکمل نہیں ہوگی جب تک میں میڈیا میں مزید سعودی خواتین کو نہ دیکھ لوں، سومیہ جبرتی۔